eyewala retweeted
#تھپڑ_کی_گونج کہاں سے آ رہی ہے ؟
ریٹویٹ کرو اور یہ ٹرینڈ ٹاپ بناؤ !
eyewala retweeted
بے غیرت قوم کا غیرت مند لیڈر ۔
#PakistanUnderFascism
#PakistanJudiciaryRIP
eyewala retweeted
پاکستان کی تاریخ میں اتنا تیز کیس کوئی سنا گیا؟ چھٹیوں میں بھی عدالت لگائی گئی وجہ ایک ہی تھی ہر حال میں سزا سنانی ہے، پوری قوم جانتی ہے توشہ خانہ کو لوٹنے والے آزاد گھوم رہے اور ایک گھڑی قانونی طریقے سے لینے والے کو سزا سنا دی گئی
#دلاور_کی_جانبداری_نامنظور
eyewala retweeted
تحریک انصاف موسم سرما میں 24,500 MW بجلی کی پیداوار کرتی تھی اور لوڈشیڈنگ نہیں ہونے دیتی تھی۔ پی ڈی ایم اپنی بدانتظامی کی وجہ سے MW 20,300 سے اوپر نہیں جا سک رہی۔ عوام کو ان کی نالائقی کے باعث شدید لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے۔
eyewala retweeted
Advisor to PM Shahbaz Sharif on tourism & sports, Mr Awn Ch submitted a list of social media posts to support his desperate plea to ban PTI.
He included a presser of mine as one example (see quoted tweet). In it I'm saying that police officials who violated the police code will be prosecuted as per law.
So whoever compiled these for him probably didn't even bother to see the clip. Such is the quality of evidence they are using and wasting the court's precious time.
آئی جی پنجاب کا سارا زور تحریک انصاف کے ورکرز کو اٹھانے پر لگا ہوا ہے ، جو جو اس میں ملوث ہیں ہمارے پاس ایک ایک کی تفصیلات موجود ہیں • حماد اظہر
@Hammad_Azhar
eyewala retweeted
پاکستان تحریک انصاف سے چند روز پہلے آئی ایم ایف کی ٹیم نے رابطہ کیا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ ۹ ماہ کا سٹینڈ بائی معاہدہ کا مسودہ اگلے ہفتے آئی ایم کے بوڑد کے سامنے واشنگنٹن میں منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں تحریک انصاف سے معاہدے کی حمایت کے لئے درخواست کی گئی ہے۔
اس سلسلے میں آج آئی ایم ایف کی ٹیم زمان پارک میں پارٹی چیرمین عمران خان اور ان کی معاشی ٹیم سے ملاقات کرے گی۔ ملاقات میں آئی ایم ایف کے پاکستان میں موجود حکام شرکت کریں گے اور بیرون ملک میں مقیم حکام virtually شرکت کریں گے۔
eyewala retweeted
خدا کا واسطہ ہے اس بار شامی کباب کے لئے ووٹ نہ دینا ، کتنی بار انکو آزمانا ہے۔۔۔۔۔ میرے سے سیالکوٹ آ کے چاۓ کا کپ پی لینا لیکن اس بار پاکستان کو ووٹ دینا ۔۔۔۔۔۔۔
مذہبی اسکالر سلمان مصباحی کی روتے ہوئے اور ہاتھ باندھ کے لوگوں سے اپیل ۔۔۔۔۔۔
eyewala retweeted
Oye lakhan de lanat is corrupt Establishment aur Judiciary par! 14 days Judicial Remand for calling the “Sharif Commission of Pakistan” a MUNSHI! Sharam se dhoob marjao. #فواد_چوہدری_کو_رہا_کرو #Munshi_election_Commissioner teapawt.org/FawadPTIUpdates/status…
eyewala retweeted
لگتا ہے بند دروازوں کے پیچھے بڑے دفتروں میں بیٹھے چھوٹے لوگوں کے اصل نام اور عہدے عوام کو بتانے پڑیں گے۔۔۔ کیا خیال ہے؟
eyewala retweeted
اگر ڈرٹی ہیری قاتل فیصل نصیر اور اسکے گندے ٹولے کیخلاف نئے آرمی چیف کیجانب سے فوری کاروائی نا کی گئی تو جنرل عاصم منیر کو شروع سے ہی جنرل باجوہ کی آخری شہرت ملے گی۔
Really???
#BREAKING: wreckage of the helicopter found, unfortunately nobody survived. 12th corps commander Lt. Gen Sarfraz Ali among 6 embraced martyrdom.
eyewala retweeted
مبارک ہو پاکستانیوں۔ الیکشن کمیشن نے 40 لاکھ فوت شدہ لوگوں کے ووٹ بھی لسٹ میں شامل کر رکھے تھے۔
ن لیگ کو اب فوت شدہ افراد ہی جتوا سکتے ہیں۔ زندہ لوگوں کا ضمیر تو جاگ گیا ہے۔
🤣🤣🤣🤣
eyewala retweeted
سپریم کورٹ بھی انتخابات کی دوڑ
میں شامل، جو کورٹ امریکی خط تین ماہ سے دبا کے بیٹھی ہے اس پر کوئی ایکشن نہی کیا، البتہ الیکشن سے دو دن پہلے عمران خان پر غداری کا مقدمہ چلانے کا ایک اختلافی نوٹ لکھ مارا۔
آذاد عدلیہ🤣🤣
eyewala retweeted
جو ججز میرٹ پر فیصلے نہیں دے سکتے وہ کوئی اور کام ڈھونڈ لیں، اپنے رب کو کیا جواب دیں گے۔
جمعہ مبارک





















