Fakhar Ali retweeted
مولا ص فرماتے ہیں
جب تم کہتے ہو اللھم صل علی محمد و آل محمد۔
تو اسکا معنی یہ ہے کہ میں اس وعدے پہ قائم ہوں جو روزِ الست کیا تھا۔
Fakhar Ali retweeted
ایک طرف سعودی حسینہ ھے جو مقابلہ حسن میں کلمہ والا لباس پہن کر گئی ھے لیکن کسی نے چوں تک نہیں کی اور دوسری ایک بیچاری پاکستانی خاتون ھے جس کی آج جاہل ہجوم سے بڑی مشکل سے جان بچی ھے جس نے ایک عرب برانڈ کا لباس پہنا ہوا تھا۔
Fakhar Ali retweeted
خبر خوش 🔻
لشکر بھنگوئ کے سرغنہ اکرم لاھوری ساتھی سمیت ایران سے گرفتار۔دھشتگردی کی نیت سے #ایران میں داخل ھوۓ تھے
۔ھرمزگان سے پکڑے جانے والے دھشتگرد اکرم لاھوری شھید ڈاکٹر کی شھادت کے مرکزی مجرم ھیں
Fakhar Ali retweeted
❤جشنِ ظہورِ پُر نور اصل رہبرِ مُعظّم,
وارثِ بُد شِکن,حقیقی آیت اللہ, جانشینِ امیرالمؤمنین ع ولی العصر, بقیت اللہ, منتقمِ اعلیٰ, وارثِ انبیاء ع, مظہر الیمان, خلفِ صالح,شریک القُرآن, قائمِ حجت, پاک سرکار امامِ مہدی ع بہت مبارک ❤
Fakhar Ali retweeted
امام جعفر صادق علیہ السلام
"ہم اہل بیت کا ذکر روحی اور جسمانی بیماریوں کے لیے شفاء ہے، شیطانی وسوسوں کے بچاؤ کا سبب ہے اور ہماری دوستی خدا تعالیٰ کی خوشنودی ہے۔"
Fakhar Ali retweeted
2024 اور 1947 میں فرق صرف اتنا ہے کہ
"47 میں آزاد وطن کے خواہشمندوں کے گھر تاراج کرنے والے عورتوں کی عزت لوٹنے والے بچوں بوڑھوں نوجوانوں کو قتل کرنے والے مسلح سکھ تھے
آج 2024 میں نامعلوم یہ کار شر سرانجام دے رہے ہیں"
افسوس ہم پچھتر سال سے ایک انچ بھی آگے نہیں بڑھے۔
Fakhar Ali retweeted
ایک مقروض قوم کا 70 ارب روپیہ صرف یہ ثابت کرنے کے لیے ضایع کیا گیا کہ اس ملک میں عوام کی راے کی کوئی اہمیت نہیں
Fakhar Ali retweeted
دوسرےممالک میں اگر کسی شخص یا ادارے کی ساکھ لوگوں کی نظروں میں گر جاۓتو
وہ اسکی بحالی کےلیۓ اپنی غلطیوں کو درست کرنے کی کوشیش کرتے ہیں۔
اپنے رویۓ اور فیصلوں میں بہتری لاتے ہیں۔
جبکہ پاکستان میں ایسا کم ظرف اوربزدل شخص یا ادارہ
سوشل میڈیا پر بین لگا دیتا ہے۔
😐
Fakhar Ali retweeted
مارشل لا ٕ ۔۔۔۔
مارشل لا کے راستے میں سب بڑی رکاوٹ
خالی خزانہ ہے۔۔۔
اگر خزانہ خالی نا ہوتا تو کب کا مارشل لا لگ چکا ہوتا۔
اب اگر مارشل لا لگ گیا تو آٸی ایم ایف سمیت کوٸی بھی دوست ملک پیسے نہیں دے گا۔۔۔
Fakhar Ali retweeted
ویکسین کس طرح قتل کر رہی ہے
@r_hirschman
ڈاکٹر رچرڈ نے شہہ رگ سے نکلنے والے لوتھڑے کو ریموو کرتے ہوئے وڈیو بنائ ہے۔
ڈاکٹر رچرڈ کے مطابق انہوں نے 2021 سے پہلے سرجری کے ذریعے ایسے لوتھڑے لوگوں کے جسم سے کبھی نہیں نکالے۔
Fakhar Ali retweeted
Replying to @Intl_Mediatior
ڈرو اس وقت سے جب قاضی صاحب بولیں گے کہ راولپنڈی کس ملک کا شہر ہے اور کہاں پر واقع ہے🤣
Fakhar Ali retweeted
جو بات ہم کئ ماہ سے ڈھکے چھپے الفاظ میں سمجھانےکی کوشش کررہے ہیں اسےآج بلوچ طلبہ کیس میں ایک جج نے بہادری کےساتھ کھلےالفاظ میں بیان کردیا "ڈریں اس وقت سے جب گھر سےآپ پر گولی چلےاگر ایک دفعہ یہ ہوگیا تو پھر یہ سلسلہ رکےگا نہیں"۔۔ کیا کمشنر کیطرح انکو بھی دماغی مریض قراردیگی انتظامیہ؟
یہ الفاظ نوشتہ دیوار ہیں ۔۔۔۔۔ یاد رکھنا ہوگا ۔۔
Fakhar Ali retweeted
PTI کیجانب سے الیکشن چرانے کی سینکڑوں درخواستوں پر عدلیہ نے نوٹس نہیں لیا لیکن جب تصدیق ہوگئ کہ عمران جیت گیا تو انتخابات کے کالعدم کرنیکی درخواست سپریم کورٹ میں فوراً قبول کرلی گئ یہ اقدامات اس بات کی تصدیق ہے کہ موجودہ حکومتی ڈھانچہ مکمل طور پر عوام کی خواہشوں کو طاقت اور قانون کے ناجائز استعمال کے ذریعےروندنے کیلئے کمر بستہ ہے "طاقتوروں نے فیصلہ کیا ہے کہ اس فرسودہ اور اسٹیٹس کو کے نظام کے خلاف ہر جدوجہد کو بدمام زمانہ ٩ مئی ہی سمجھا جائیگا" لیہذا کشمنر کے اعترافی بیان کے بعد طاقتوروں نے سیاستدانوں کو دھمکی ہے کہ وہ فورا حکومت سازی کیطرف آئیں ورنہ بقول (ڈاکٹر شاہد مسعود) سب دھبڑ دوس ہونگے نہ کوئی لندن جاسکے گا نہ دبئی اسی لیئے نواز شریف حکومت میں جانے کیلئے تیار ہوگئے جائیگا کمشنر کے بیان کے اس بیان سے عدلیہ کا کردار سامنے آگیا اس لیئے عدلیہ بھی مارشلاء یا ایمرجنسی لگانے میں انکا ساتھ دیگی طے کیا گیا ہے کہ PSL کی آڑ میں جب قوم میچوں میں مصروف ہو تو اپنے اہداف کے حصول میں تیزی لائی جائیگی
Fakhar Ali retweeted
Replying to @786GHQ
پاکستان میں اس وقت کوئی قانون نہیں ہے۔ صرف پردے کے پیچھے سے ملٹری ڈکٹیٹرشپ ہے۔ حالانکہ سب ننگے ہیں لیکن الیکشن کا بھونڈ دُنیا کو بیوقوف بنانے کے لئے کھیلا جا رہا ہے تاکہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مزید قرضے مل سکیں ان بیغیرتوں کو۔

















