Fahad (@fahadsayz) header
Fahad (@fahadsayz) profile picture

Poetry ✍️ | Short videos

Joined April 2017
Photo by Fahad (@fahadsayz)Photo by Fahad (@fahadsayz)Photo by Fahad (@fahadsayz)Photo by Fahad (@fahadsayz)Photo by Fahad (@fahadsayz)Photo by Fahad (@fahadsayz)Photo by Fahad (@fahadsayz)Photo by Fahad (@fahadsayz)Photo by Fahad (@fahadsayz)
پی جا ایام کی تلخی کو ہنس کر تو ناصر غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے Happy Men's day #MensDay
15
9
2
39
1,791
یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو... آج جانے کی ضد نہ کرو
16
4
35
639
Insane💀
It's almost like a job. What is a screen time of you?
5
8
157
Now she will make tea or what?,😂
10
2
20
531
لوگوں کی اولاد خراب نکلتی ہے، یہاں کسی کا ابّا خراب نکل آیا ہے 🙂 #DarENijaat
25
4
37
806
This is why you need to wear a seat belt.
10
3
12
439
Anyone using Grok bot & Cursor combination ? Whats the results?
6
2
11
233
اے اللہ! جو لوگ غم زدہ ہیں، پریشان ہیں، بیمار ہیں یا کسی مشکل میں ہیں، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما، ان کے دکھوں کو دور فرما، اور انہیں اپنی خاص رحمتوں سے نوازا دے۔ آمین، یا ربّ العالمین صبح بخیر
28
10
43
546
High ponytail is so attractive hairstyle in girls, i also like it. What is your favorite hairstyle?
5
1
12
347
میں نے بہت دفعہ کوشش کی ہے پاسپورٹ کیمرا پر لگا کر دیکھا ہے میں تو لندن نہیں پہنچا. 🙄😑
20
5
67
10,738
دیکھا ایک تھپڑ کا کمال....؟
6
26
970
اب یہ کیا ماجرا ہے؟، 🤧
یہ کیا ہے؟ یہ سین کیوں وائرل ہو رہا کچھ سمجھ نہیں آئی۔
4
11
297
بُلبُلے ڈرامے والے محمود صاحب ایک ویڈیو میں بتاتے ہیں کہ ہمیں ایکٹنگ, رول کے مطابق کرنا پڑتا ہے ایک پیاری سی بچی ہے، جس کا نام سحر ہاشمی ہے ایک ڈرامے میں اسکا باپ بنا ہُوا ہوں اور اب دوسرے ڈرامے میں اس پر (گندی) نظر رکھی ہوئی ہے اور ساتھ کہہ رہا ہے کہ مجھےٹرول نہ کرنا سنیں
9
13
89
20,059
Sadaf Abdul Jabbar ki hoodie iPhone de k bhi mil jay to deal expensive nhi hai wese
Barha Hoodie da ay banda
1
7
271
ڈرامہ مٹی کے باوبے میں ایک سین کی ریِل دیکھ رہا تھاجس میں بلّو، بالے سے کہتی ہے کہ اگر تم میرے اتنے ہی سچے عاشق تھے تو میرے چھوڑ کے جانے پر مر کیوں نہیں گئے۔ تو جواب میں بالا کہتا ہے کہ اگر کوئی ماڑی کر جائے تو مر نہیں جاتے بلکہ اسے اور نکھار کے دکھاتے ہیں۔ انا پہ وار پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت میرا غرور سلامت رہے تیرے جیسے بہت
6
5
1
26
5,256
Fahad retweeted
That's why you shouldn't jump into the water in places you don't know.
31
135
133
2,087
Good morning... Have a great day.
31
6
42
616
یہ رئیل سین ہے یا اے آئی؟ اور کس ڈرامے کا سین ہے؟ 😳
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ڈرامہ سیریل اگلی منازل طے کرتے ہوئے، ابھی کچھ آجائیں گے کہ یہ تو نارمل رومانس سین ہے تو اس میں کیا برائی ہے، سکول یونیفارم میں Teenager کے ساتھ ایسے سین بنانے تھے کیا؟
9
12
624
Accurate 👌
当前的AI竞赛
1
2
7
338
Fahad retweeted
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم السلام علیکم شب بخیر لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي ، وَاهْدِنِي وَارْزُقْنِي آمین یا رب العالمین #خاتم_الرسلﷺ
25
44
93
964
I don't use Snapchat too much, this is how SC forcing mei to open their app. 😂
9
3
11
517