میں نے یہ سفری کارڈ سکول اور کالج کے زمانے میں استعمال کیا ہے 1993 سے1997 تک۔ طالب علموں کیلئے مفت.
4
پٹرول کی قیمت 4 آنے نہیں 8 آنے بھی نہیں بلکہ پورے 1روپے پٹرول سستا کردیاہے ہم حکومت کے شکر گزار کہ آپ نے ہمیں اتنے برے حلات میں بھی عوام کے لیے رلیف بخشا آپ نے📷📷📷
61
بڑی خوشخبری:
ایران نے پاکستان کے ساتھ تیل اور گیس پائپ لائن منصوبہ دوبارہ شروع کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی
74
22 لاکھ روپے مالیت کے زیورات اصل مالک کے حوالے کرکے موٹروے پولیس نے ایمانداری کی ایک نئی مثال قائم کر دی۔
لیکن یہ پاکستان ہی ھے ناں ۔ ؟
53
جس نے ماہِ میر اور غالب فلم دیکھی ہو، جس نے نطشے، سگمنڈ فرائڈ اور کارل مارکس کے نظریوں کو پڑھا ہو
جو ڈارون کی تھیوری پر بحث کرسکے اور جسے گیم آف تھرونز پسند ہو..!
میرے لیے آئیڈیل لڑکی وہ ہے
جس نے منٹو، عصمت چغتائی اور امرتا پریتم کے افسانے پڑھے ہوں ، جس کی پلے لسٹ میں مہدی حسن، نصرت اور دلجیت کے گانے ہوں، جس نے وحید مراد اور زبیا کی فلمیں دیکھی ہوں
جسے پتہ ہو کی میر غالب سے بڑا شاعر ہے
جسے برینڈز سے زیادہ شکسپیئر کے ڈراموں کے نام یاد ہوں
50
میرے لیے آئیڈیل لڑکی وہ ہے
جس نے منٹو، عصمت چغتائی اور امرتا پریتم کے افسانے پڑھے ہوں ، جس کی پلے لسٹ میں مہدی حسن، نصرت اور دلجیت کے گانے ہوں، جس نے وحید مراد اور زبیا کی فلمیں دیکھی ہوں
جسے پتہ ہو کی میر غالب سے بڑا شاعر ہے
جسے برینڈز سے زیادہ شکسپیئر کے ڈراموں کے نام یاد ہوں
★ 𝘍𝘢𝘪𝘴𝘢𝘭★ retweeted
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
★ 𝘍𝘢𝘪𝘴𝘢𝘭★ retweeted
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ٹیویٹ کو ثواب دارین سمجھ کر ری ٹیویٹ کیا کریں
★ 𝘍𝘢𝘪𝘴𝘢𝘭★ retweeted
خاموش مت رہیں
تکبیر پڑھیں تحلیل کہیے
اپ عشرہ ذوالحج میں ہیں
اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد
Please do dafa prh lein please
★ 𝘍𝘢𝘪𝘴𝘢𝘭★ retweeted
Replying to @faisalfast1 @__SZ22
سچ میں، جب کسی مجبور کے چہرے پر آپ کی وجہ سے مسکراہٹ آئے، وہ لمحہ دنیا کی کسی بھی خوشی سے بڑھ کر ہوتا ہے۔ وہ سکون جو دل کی گہرائی میں اترتا ہے، وہ خریدا نہیں جا سکتا۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ لوگوں میں سب سے پسندیدہ وہ ہے جو دوسروں کو سب سے زیادہ نفع پہنچائے۔
★ 𝘍𝘢𝘪𝘴𝘢𝘭★ retweeted
نظام قدرت میں سب کی الگ الگ ذمہ داریاں ہیں :
عاصم منیر بطور آرمی چیف اپنے عہدے کے جائز، ناجائز استعمال کا حساب دے گا
شہباز شریف ، آصف زرداری ، مریم نواز اپنے اعمال و افعال کی جزا سزا پائیں گے
عمران خان کو اپنے صبر کا پھل ملے گا
اور عوام کو اپنی بزدلی ، بے غیرتی ، غفلت اور بے حسی کی سزا ملے گی
اس رجیم کے جانے کے بعد بھی عوام کے حالات میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی
عوام کے حالات تب بدلیں گے
جب عوام خود بدلے گی
#پاکستان
★ 𝘍𝘢𝘪𝘴𝘢𝘭★ retweeted
ایک منشیات فروش مجرمہ کا ضمیر بھی اتنا زندہ ہے کہ وہ عمران خان کے خلاف جھوٹی گواہی دینے پر تیار نہیں ہوئی
جبکہ یہاں بڑے بڑے مولوی ، جرنیل ، دانشور ، صحافی ، بیوروکریٹس ، سیاستدان اور خود عمران خان کے ساتھی معمولی قیمتوں پر بک گئے
#عمران_خان
پاکستان میں سرکاری نوکری کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے سب سے آخر میں جو خوبی بیان کی جاتی ھے وہ یہ ھے۔
"تنخواہ بھی بہت اچھی اور کرنا بھی کچھ نہیں
@aishaabilal7
2
2
76
آواں گی ہوا بن کے
پاکستان کے بدترین زلزلے میں یتیم ہونے والا بچہ گود لیا.
اپنی بہن کو اس کو رضاعی ماں بنایا تاکہ محرم بن سکے.
سیلاب زدگان کے لیے گھر بنوائے.
ان گھروں کے درمیان مسجد بنوائی.
کنویں کھدوائے.
178
★ 𝘍𝘢𝘪𝘴𝘢𝘭★ retweeted
پٹرول پر لیوی کم نہیں ہو گی بلکہ بڑھے گی۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کو کہا ہے کہ پہلے پٹرولیم مصنوعات پر سالانہ 1500 ارب روپے کی لیوی اکٹھے کرتے تھے۔اگلے
سال 1700 ارب روپے کی لیوی اکٹھے کرنا۔
اس کا مطلب یہ ہوا کہ حکومت اتنی ہی لیوی کمائے گی۔
اگر تیل کا عالمی ریٹ کم ہوا تو ہی عوام کے لیے قیمت کم ہوا کرے گی۔بلکہ اس میں بھی تھوڑا سا فائدہ مزید لیوی بڑھا کر حکومت اٹھا لے گی۔
تو عوام یہ بھول جائے کہ
آگے آسانی ہو گی۔
بس یہ ہو گا کہ"عوام کو مشکلات کی عادت ہو جائے گی"
عوام کو بار بار موت دکھا کر
بخار پر راضی کیا جائے گا۔
(اسد آر چوہدری)










