عکس (@farmingabsurd) header
عکس (@farmingabsurd) profile picture

تراشیدہ کرداروں کا محصور

Joined February 2011
Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)
پنجاب کا کاروبار کس کے ہاتھ میں جا رہا ہے ذرا سوچئیے !!! اگر مزید ایک دو سال پنجابیوں نے اپنا کاروبار نہ سنبھالا تو صرف ایک ہی بات کرنے کو رہ جائےگی۔۔۔ یہاں کوئی حالات نہیں، باہر چلو۔۔۔
13
12
1
83
27,178
Feliz noche de Viernes.
594
4,010
359
27,152
825,337
عکس retweeted
Replying to @farmingabsurd
ہم تو نشہ کرتے ہیں اس تنہائی کا ، باقی صاحب ادب اور شاعر جانیں اور ان کا کام ۔۔۔۔
1
1
1
20
آکھن لگی۔۔۔ جے کر کوئ پیار کردی!! تاں میں کردی۔۔۔۔ ہیراں، سسیاں رولا ای پایا ۔۔ 😊
5
2
6
164
جب ہم نہ ہونگے۔۔ تب ہماری خاک پر۔۔۔ تم رکو گے چلتے چلتے۔۔ اشکوں سے بھیگی چاندنی میں۔۔ اک صدا سی سنو گے چلتے چلتے۔۔ وہیں پر کہیں۔۔۔۔ وہیں پر کہیں، ہم تم سے ملیں گے بن کے کلی بن کے صبا باغِ وفا میں۔۔
3
11
242
یہی ہنگامۂ سود و زیاں تھا یہی بے رنگ اور بے رَس جہاں تھا یہی مَیں تھا، یہی تُم تھے لیکن نہ جانے اُن دِنوں یہ دِل کہاں تھا احمد ندیم قاسمی #قومی_زبان
3
7
7
217
کہاں گئے مری مصروف ساعتوں کے رفیق صدائیں دیتی ہیں اب ان کو فرصتیں میری
4
1
21
307
کتنا بے چین انہیں لینے کو گنگا جل تھا جو بھی دھارا تھا انہیں کے لیے وہ بے کل تھا پیار اپنا بھی تو گنگا کی طرح نرمل تھا تیرے خط آج میں گنگا میں بہا آیا ہوں آگ بہتے ہوئے پانی میں لگا آیا ہوں
1
1
11
200
کیا کرتے تھے ساجنا۔۔۔۔۔ 🫣
2
10
257
"سَپنا آگے جاتا کیسے" چھوٹا سا اِک گاؤں تھا جِس میں دیئے تھے کَم اور بہت اَندھیرا بہت شَجَر تھے تھوڑے گھر تھے جِن کو تھا دُوری نے گھیرا اِتنی بڑی تَنہائی تھی جِس میں جاگتا رہتا تھا دِل میرا بہت قَدِیم فِراق تھا جِس میں ایک مُقَرَّر حَد سے آگے سَوچ نہ سَکتا تھا دِل میرا👇
2
5
17
232
میرے رشتوں میں، تیری سانسوں کی ہیں ڈوریاں۔۔۔ میری جان ہے تو، یہ جان لے تو کیا میوزک تھا ہمارے زمانے کا ❤️
1
8
182
اس کو تقسیم کرنے کی جلدی اسلیے بھی ہے کیوں کہ اب پنجابیوں میں بھی اپنی دھرتی اور قوم کی یکہجتی کی تحریک پیدا ہورہی ہے، اگر کل کو پنجابی بھی سندھیوں کی طرح متحد ہو گئے تو پھر ایسے کسی ایڈوانچر کا سوچا بھی نہی جاسکے گا۔ انکا ارادہ ہے کیوں نہ سُتے پنجابیوں کے جاگنے سے پہلے ہی کام تمام کر لیا جائے۔ #پنجاب
اسٹیبلشمنٹ جان لے کہ پنجاب واحد صوبہ جس نے آج تک قیام پاکستان کی کہانی پہ کامل یقین کیا ہوا ہے اور علیحدگی کی بات نہیں کی۔اس کو تقسیم کرنا ملک کو تقسیم کرنے کے برابر ہوگا بلوچستان میں نئے صوبے بنائیں اور پانچ سال چلا کر اس کو مثالی صوبہ بنا دیں پھر پنجاب فیصلہ کرکے گا اپنا بھی
4
16
56
613
سنی سنائی باتوں کے مبصرین کا بھی الگ ہی لیول ہے۔ 🫠🫠🫠
7
149
پاسکل کی ڈائری میں پاسکل ھوں.. ایک اپاہج لڑکی جسے خوبصورتی کے باوجود ہمیشہ مسترد کردیا جاتا ھے.. اور مجھے لگتا ھے میرا وجود بدصورت ھے.. حالانکہ شکل کے ساتھ ساتھ میرا دل بھی خوبصورت ھے لیکن ان دونوں کو کوئی نہیں دیکھتا.....
4
5
17
1,037
کُنجِ تنہائی میں خاموش پڑا رہتا ہُوں شُغلِ وَحشت نہیں، احباب کی کِل کِل بھی نہیں اب تو وہ بارِ گراں اُٹھ بھی چُکا کیا کیجئے اب تو سینے پہ کوئی دَرد بھری سِل بھی نہیں
1
17
1
90
2,065
وہ رلاتا ہے رلائے مجھے جی بھر کے عدیم میری آنکھیں ہیں وہ میں اس کو رلاؤں کیسے
1
11
205
کی میں دساں تینوں عشق دی اگ دی۔۔ اوہو جانے جیدھے دل وچ لگدی جیدھے وچ کیتا عشق ہوراں ڈیرہ سولی دے اتے چاڑھ چھڈیا۔۔ مار چھڈیا۔۔ سولی دے اتے چاڑھ چھڈیا۔۔
2
1
16
275
القصہ مآل غم الفت پہ ہنسو تم یا اشک بہاتی رہو فریاد کرو تم ماضی پہ ندامت ہو تمہیں یا کہ مسرت خاموش پڑا سوئے گا واماندۂ الفت
2
16
231
آج کی رات فیض احمد فیض میری پسندیدہ چیزوں میں سے ایک ۔۔۔ آپ کے ذوق سماعت کی نذر۔۔۔۔
3
8
1
26
858
گئے دنوں کی عزیز باتیں نگار صبحیں ، گلاب راتیں بساطِ دل بھی عجیب شَے ھے ہزار جیتیں ، ہزار ماتیں جدائیوں کی ھوائیں لمحوں کی خشک مٹی اُڑا رہی ھیں گئی رتوں کا ملال کب تک چلو کہ شاخیں تو ٹوٹتی ھیں چلو کہ قبروں پہ خون رونے سے اپنی آنکھیں ہی پھوٹتی ہیں امجد اسلام امجد
5
10
44
911