fayazzafar (@fayazzafar) header
fayazzafar (@fayazzafar) profile picture

Reporter it Voice of America Bureau it chief Daily Mashriq Personal Twitter Account.

swat
Joined October 2010
Photo by fayazzafar (@fayazzafar)Photo by fayazzafar (@fayazzafar)Photo by fayazzafar (@fayazzafar)Photo by fayazzafar (@fayazzafar)Photo by fayazzafar (@fayazzafar)Photo by fayazzafar (@fayazzafar)Photo by fayazzafar (@fayazzafar)Photo by fayazzafar (@fayazzafar)Photo by fayazzafar (@fayazzafar)Photo by fayazzafar (@fayazzafar)
سوات موٹروے فیز ٹو کا منصوبہ ختم۔
2
2
1
26
1,312
سوات میںموسم سرما کی پہلی برف باری۔
12
105
2,277
روپے وال مائیک والا کون، بت کڑہ کی پہلی خبر کس نے دی تھی۔؟
1
15
962
بندر بانٹ
1
6
459
کرپشن اور لاپرواہی کی نئی داستان
2
15
630
دیوالی سوات میں
2
2
40
1,789
نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے لئے ایمنسٹی اسکیم، وقت کی اہم ضرورت
17
704
سیدو شریف ہسپتال میں ایک ارب روپے سے ذائد کی کرپشن۔
7
1
24
765
تجاوزات کے خلاف آپریشن، آگے کیا ہوگا؟
1
7
395
کینسر کا مفت اینجکشن
1
9
663
فاٹا جزوی طور پر بحال اور پاٹا بے یار و مدد گار۔
11
361
تجاوزات کے خلاف آپرشن، والئی سوات کی حویلی اور شاہراہ کمشنر پر غیر قانونی دیوار۔
1
1
1
25
636
تجاوزات کے خلاف آپریشن، والی سوات کی حویلی کی آخری نشانی بھی گرادی گئی۔
9
21
1
110
8,867
شادی سے پہلے اور شادی کے بعد (ویڈیو دا نن سوات &ٹائمز اف سوات)
2
5
19
1,363
پنساری جعلی ڈاکٹر امجد کے اربوں روپے کے مذید فرنٹ مین۔
3
9
32
1,128
احتساب کا عمل شروع، کرپشن کی نئی کہانیاں۔
1
7
25
916
پنساری ڈاکٹر امجد، سرکاری گاڑیاں اور گرل فرینڈ
4
9
5
64
2,631
پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر ہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی نے دریائے کابل کی اربوں روپے کی اراضی نجی کمپنی کو بیچ ڈالی اور اراضی کا ریکارڈ غائب کر دیا ایسے منصوبوں میں من پسند کمپنیوں کو نوازنے اور ان سے وصولی کے لیے ڈاکٹر امجد نے اپنے خاندان کے 31 افراد کا ایک پورا نیٹ ورک قائم کر رکھا تھا جن کے نام پر اربوں روپے کی بے نامی اور غیر ڈکلیئرڈ جائیدادیں بنائی گئیں ان میں نمایاں نام یہ ہیں 1۔ امجد علی (سابق صوبائی وزیر/معاونِ )خصوصی)( خود) 2۔ شوکت علی 3۔ حرمت علی 4۔ صفیہ بی بی 5۔ رقیہ بی بی 6۔ فاطمہ علی 7۔ سیما علی 8۔ محمود علی 9۔ احمد علی 10۔ ثناء علی (بیٹی) 11: مبارک علی، 12:کرامت علی، 13: حشمت علی، 14:شجاعت علی، 15:زاہدہ، 16: عظمت علی، 17:خالد خان، 18:ضیاء الرحمن، 19:احسان علی، 20: سعود خان 21: ناہید اختر سمیت ڈاکٹر امجد علی کے خاندان اور قریبی نیٹ ورک کے 31 افراد کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔ان میں سر فہرست ڈاکٹر امجد علی کی بیٹی ثنا ہیں جن کے نام پر فلیٹ (Flat No. A04, 3rd Floor, High Rise Flats Warsak-1) سمیت بہت سی مہنگی پراپرٹیز موجود ہیں ، نیب نے ہاؤسنگ اتھارٹی (KPHA) کی ان تمام سرکاری گاڑیوں کا مکمل ریکارڈ، بلنگ کی تفصیلات، پٹرول، لاگ بکس اور مینٹیننس کارڈز بھی طلب کیے ہیں جو سابق وزیرِ ہاؤسنگ یا ان کے فیملی ممبرز کے زیرِ استعمال رہیں۔
4
47
5
85
3,511