Pinned Tweet
حضرت محمد صلي اللہ عليه وآله وسلم
۱)حضرت ابوبکرصدیقؓ(رض)
۲)حضرت عمرؓ(رض)
۳)حضرت عثمانؓ(رض)
۴)حضرت علی(رض)
💚💚💚💚♥️♥️♥️♥️♥️
1
4
300
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweeted
انڈیا میں پابندی کی شکار ستلج فلم پوری کی پوری ایکس پر بھی کسی نے لگا دی ہے۔۔👇👇👇
مجھے نہیں پتا تھا کہ ایکس پر مووی بھی دیکھی جا سکتی ہے۔۔
This media is unavailable
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweeted
The sacrifice of Hazrat Imam Hussain (AS) continues to inspire many people to remain steadfast in the pursuit of truth and justice. It is also a reminder of the enduring power of courage and conviction.
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweeted
اہم 🛑 اس ویڈیو کو ایپسٹین کلب پسند نہیں کرے گا
لاس اینجلس میں ہونے والے ورلڈ کپ میں جب ایرانی ہیروز کا جھنڈا لہرایا گیا تو تالیوں کی گونج اس طرح تھی۔
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweeted
تمام راستے منی کی جانب گامزن
کتنے خوش نصیب ہیں یہ مسافر رب کے چنے ہوئے اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایسا مسافر بناے
#hajj1447
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweeted
مختلف رنگوں، زبانوں اور پس منظر سے تعلق رکھنے والے تقریباً 15 لاکھ افراد نے کل مکہ مکرمہ کی عظیم مسجد کا روحانی سفر کیا یہ منظر امتِ مسلمہ کے اتحاد، محبت اور عقیدت کی ایک شاندار مثال تھا، جہاں ہر کوئی ایک ہی رب کے حضور جھکا ہوا نظر آیا
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweeted
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweeted
یا اللہ کریم! مسلمانوں کو اتحاد و اتفاق نصیب فرما۔ اے اللہ کریم! اس ماہ مقدس اور حج کے دنوں کے صدقے مسلمانوں کو متحد کر دے۔ یا رب العالمین! تیری امت بھٹک گئی ہے، انہیں مسلمان بنا دے، عملی مسلمان بنا دے۔
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweeted
Classic inning from Babar Azam💛
#zalmi
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweeted
🛑هام
رسالة المتحدث باسم مقر خاتم الأنبياء إلى اليمن قيادة وشعبا وإلى المقاومة الإسلامية في لبنان.
بالغة العربية
teapawt.org/Nasr_Amer1/status/2039…
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweeted
سابق وزیر اعلیٰ کی طرح آپ بھی چائے پینے چلے جائیں گے یا عوام کے ساتھ ہی کھڑے رہیں گے؟ صحافی کا سوال
میرا آپ انشاءاللہ جنازہ ہی پڑھنے آئیں گے۔ سہیل آفریدی کا جواب۔
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweeted
🚨
ہم نے امریکی میرینز کی ایک بڑی تعداد کو حراست میں لے لیا ہے، جو ایران کے ایک جزیرے پر اترنے کی ناکام کوشش کر رہے تھے ۔۔ پاسدارانِ انقلاب
Readers added context they thought people might want to know
It is a digitally altered video from an old interview with a US veteran in 2022:
x.com/talhagin/statu…
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweeted
Happy Pakistan Day! 🇵🇰
#PakistanDay
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweeted
افغانستان کی پالیسی پر بولو تو کہتے ہیں افغانستان چلے جاؤ۔
ایران کے معاملے پر بولو تو کہتے ہیں ایران چلے جاؤ۔
کیوں یہ تمہارے باپ کا ملک ہے۔
وزیراعلی سہیل آفریدی 🔥
Best Afridian 🇵🇰✊🇵🇸 retweeted
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ﴾
#NewProfilePic
خیبر نہ یاد کروا دیا تو سید نا کہنا۔۔۔۔ آغا جان ❤️
2
15




























