faiza Sadiq (@fsadiq258) header
faiza Sadiq (@fsadiq258) profile picture

I love my family

Punjab, Pakistan
Joined April 2022
Photo by faiza Sadiq (@fsadiq258)Photo by faiza Sadiq (@fsadiq258)Photo by faiza Sadiq (@fsadiq258)Photo by faiza Sadiq (@fsadiq258)Photo by faiza Sadiq (@fsadiq258)Photo by faiza Sadiq (@fsadiq258)Photo by faiza Sadiq (@fsadiq258)Photo by faiza Sadiq (@fsadiq258)Photo by faiza Sadiq (@fsadiq258)
Happy birthday to Imran khan May you live long and keep inspiring us
1
1
2
231
اتنی تصویریں لگا کر بھی احساس کمتری ہے کہ کم ہی نہیں ہو رہا
میری نظر سے یہ تصویر گزری ابھی تک سمجھ نہیں پایا کہ یہ مسلم لیگ ن کا دفتر ہے یا بچوں کا سرکاری سکول
2
78
جہاز کہاں گیا
مریم نواز خیر پہلے بھی جب تقریر کرتی تو اس کا سر پیر نہ ہوتا۔ آج کی تقریر تو مکمل منتشرالخیالی پر مشتمل تھی۔ گویا مریم نواز کو جہاز کے جانے کا بڑا دُکھ ہے۔
98
Another useless visit
Thank you for visiting Pakistan... 👋
1
127
تو اور کیا ائینی عدالت نے بھی تو وفاداری ثابت کرنی ہے نا
اب شاید تیزی لانے کا فیصلہ ہوا ہے ورنہ صوبوں یا انتظامی یونٹس والے بات ہوتے ہی سنئیرصحافی منصور علی خان نے ریفرنڈم والی خبر دے دی تھی ۔ ریفرنڈم آئین میں موجود ہے لیکن وہ بائنڈنگ نہیں ہے پارلیمان یا کسی پر بھی کیونکہ آئین خود خاموش ہے اس سلسلے میں لیکن ن لیگ پیپلزپارٹی کی بنائی آئینی عدالت کس لیے ہے
105
اب شاید تیزی لانے کا فیصلہ ہوا ہے ورنہ صوبوں یا انتظامی یونٹس والے بات ہوتے ہی سنئیرصحافی منصور علی خان نے ریفرنڈم والی خبر دے دی تھی ۔ ریفرنڈم آئین میں موجود ہے لیکن وہ بائنڈنگ نہیں ہے پارلیمان یا کسی پر بھی کیونکہ آئین خود خاموش ہے اس سلسلے میں لیکن ن لیگ پیپلزپارٹی کی بنائی آئینی عدالت کس لیے ہے
6
90
4
386
12,324
اللہ تعالی اپ کی بہن کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے امین
بہن بھائی... ایک ایسا رشتہ جس کی کمی کبھی پوری نہیں ہوتی بھائی اور بہن کا رشتہ دنیا کے خوبصورت ترین رشتوں میں سے ایک ہے۔ یہ محض خون کا تعلق نہیں، بلکہ بچپن کی مشترکہ یادوں، بے غرض محبت، چھوٹی چھوٹی شرارتوں، لڑائیوں، ناراضگیوں اور ایک دوسرے کے لیے دل میں چھپی ان گنت دعاؤں کا نام ہے۔ یہ وہ رشتہ ہے جس میں کبھی ایک دوسرے سے شکایتیں ہوتی ہیں، کبھی معمولی باتوں پر جھگڑے، کبھی ایک دوسرے کو تنگ کرنے کی شرارتیں اور کبھی ایک دوسرے کے بغیر دل نہیں لگتا۔ ایک ہی گھر میں پلتے ہوئے بچپن کے کتنے ہی خوبصورت لمحے گزرتے ہیں،ایک ہی آنگن، ایک ہی چھت، ایک ہی دسترخوان اور زندگی کے کتنے ہی موسم ایک ساتھ دیکھے جاتے ہیں پھر وقت گزرتا ہے، سب اپنی اپنی زندگیوں میں مصروف ہو جاتے ہیں، لیکن دل کے کسی کونے میں وہ بچپن وہ ایک ساتھ گذرے وقت کی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔۔ مگر جب ان بہن بھائیوں میں سے کوئی ایک ہمیشہ کے لیے دنیا سے رخصت ہو جائے تو زندگی کا ایک باب جیسے اچانک بند ہو جاتا ہے۔ گھر وہی رہتا ہے، دیواریں وہی ہوتی ہیں، راستے بھی وہی ہوتے ہیں، مگر ایک آواز سنائی نہیں دیتی ایک چہرہ دکھائی نہیں دیتا ایک ایسی ہستی جو زندگی کی بہت سی یادوں کا حصہ تھی، اچانک ان یادوں میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ بہن کی جدائی صرف ایک انسان کا بچھڑنا نہیں، بلکہ اپنے بچپن کے ایک حصے، اپنی بے فکری کے دنوں اور زندگی کے ان خوبصورت لمحوں سے بچھڑ جانا ہے جنہیں کسی بھی قیمت پر دوبارہ جیا نہیں جا سکتا۔ کچھ لوگ دنیا سے چلے جاتے ہیں، مگر دل سے نہیں جاتے ان کی مسکراہٹ، ان کی باتیں، ان کی آواز، ان کی عادتیں اور ان کے ساتھ گزارے ہوئے لمحے انسان کے وجود میں کہیں نہ کہیں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ اور پھر انسان سوچتا ہے کہ کیا بس یہی زندگی تھی؟ کیا جن لوگوں کے ساتھ اتنا خوبصورت تعلق تھا، ان سے ملاقات کا سلسلہ ہمیشہ کے لیے ختم ہوگیا؟ نہیں! ایک مسلمان کے لیے موت زندگی کا اختتام نہیں، بلکہ ایک دوسرے جہان کی طرف سفر ہے ہمارا ایمان ہے کہ اللہ تعالیٰ کی رحمت بہت وسیع ہے اور آخرت میں دوبارہ ملاقات کی امید اسی رحمت سے وابستہ ہے ہمیں نہیں معلوم کہ آخرت میں ہماری ملاقاتیں کس طرح ہوں گی، لیکن ہم رب سے امید ضرور رکھتے ہیں جس کے لیے کوئی جدائی اور کوئی فاصلہ ناممکن نہیں۔۔۔ اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں جنت میں اہلِ ایمان کے خاندانی ملاپ کے حوالے سے ارشاد فرماتے ہیں وَالَّذِينَ آمَنُوا وَاتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّيَّتُهُم بِإِيمَانٍ أَلْحَقْنَا بِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ(سورۃ الطور، آیت ۲۱) ترجمہ: اور جو لوگ ایمان لائے اور ان کی اولاد نے بھی ایمان کے ساتھ ان کی پیروی کی، ہم ان کی اولاد کو بھی ان کے ساتھ ملا دیں گے۔ یہ آیت ہمیں جنت میں اہلِ ایمان کے خاندانی ملاپ کی امید دلاتی ہے،اگرچہ اس آیت میں خاص طور پر اولاد کا ذکر ہے، لیکن یہ جنت میں اہلِ ایمان کے لیے اللہ کی رحمت اور ان کے درجات کی بلندی کا ایک خوبصورت بیان ہے۔ ایک اور مقام پر اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: وَنَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِهِم مِّنْ غِلٍّ (سورۃ الاعراف، آیت ۴۳) ترجمہ: اور ہم ان کے سینوں میں جو کچھ کینہ ہوگا اسے نکال دیں گے۔ یعنی جنت ایسی جگہ ہوگی جہاں دلوں میں کوئی رنجش، حسد، نفرت یا دکھ باقی نہیں رہے گا۔ وہاں صرف سکون، محبت اور خوشی ہوگی۔ ایک خواہش، ایک امید، ایک دعا کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ کاش وقت واپس لوٹ آئے، بچپن کے وہ دن دوبارہ مل جائیں، وہی گھر ہو، وہی ہنسی ہو، وہی چھوٹی چھوٹی لڑائیاں ہوں اور وہی بہن ایک بار پھر سامنے بیٹھی ہو۔ لیکن دنیا میں وقت واپس نہیں آتا جو چلے جاتے ہیں، وہ ہماری آنکھوں سے اوجھل ہو جاتے ہیں اب ان کے لیے ہمارے پاس سب سے قیمتی تحفہ دعا ہے۔ اے اللہ! ہماری بچھڑی ہوئی بہنوں، بھائیوں اور تمام عزیزوں کی کامل مغفرت فرما ان کی قبروں کو نور سے بھر دے، ان کی منزلیں آسان فرما، ان کی لغزشوں سے درگزر فرما اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔آمین یا رب العالمین یا اللہ! اگر تیری رحمت اور رضا میں ہمارے لیے اپنے بچھڑے ہوئے پیاروں سے دوبارہ ملنا مقدر ہے تو ہمیں بھی ایمان اور نیک اعمال کے ساتھ اس دن کا مستحق بنا ہمیں جنت الفردوس میں اپنے پیاروں کے ساتھ جمع فرما، جہاں نہ کوئی جدائی ہوگی، نہ کوئی بچھڑنے کا خوف اور نہ کبھی ختم ہونے والی ملاقات کا غم۔ کیونکہ دنیا میں کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جنہیں انسان کھونا نہیں چاہتا، اور کچھ ملاقاتیں ایسی ہوتی ہیں جن کی آرزو دل آخری سانس تک کرتا رہتا ہے اے اللہ! اس دنیا میں تو نے ہمیں ساتھ رکھا، اب آخرت میں بھی ہمیں ایک دوسرے سے جدا نہ کرنا۔۔آمین یا رب العالمین
95
اپ کی بات سے متفق ہوں لیکن ہمارے ہاں تو اپنے گھر اور اپنے خاندان کے علاوہ کوئی کسی کے بارے میں سوچتا ہی نہیں
ہونہار بروے کے چکنے چکنے پات! یعنی صاحب اقبال بچپن ہی سے معلوم ہو جاتا ہے کہ اس کا اقبال بلند ہوگا۔۔۔۔۔۔۔لیاقت اور قابلیت کے آثار پہلے ہی سے نظر آ جاتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وڈیو دیکھیں۔ 2007 میں عبدل نے بطور طالبعلم صدر کلنٹن کے سامنے تقریر کی، جسکے بعد کلنٹن نے کہا "دعا ہے کہ تمہاری یہ تقریر پوری دنیا سنے"۔آج عبدل کو پوری دنیا سن رہی ہے۔ یہ امریکی نظام کی خوبصورتی ہے، جتنا نظر آتا ہے اسکی جڑیں اس سے کہیں مضبوط ہیں۔ کاش ہمارے حکمران کچھ سیکھیں!
84
اسرائیل اور امریکہ میں ہونے والے حالیہ انتخابات نے ثابت کیا ہے کہ چاہے حکمران جماعت ہی کیوں نہ ہار جائے وہاں پرووٹ کو عزت دی جاتی ہے اور فارم 47 کی بنیاد پر دو نمبر لوگوں کو حکومت میں نہیں لایا جاتا
3
141
رانا صاحب نے ثابت کیا ہے کہ ائین قانون احتساب صرف مخالفوں کو ڈرانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ورنہ ہے نہیں
چیئرمین نیب میرے ہمسائے ہیں وہ ملیں گے تو ان سے پوچھیں گے مولانا صاحب کے بیٹے کی طلبی کے بارے میں، اس قسم کے نوٹسز سے میں متفق نہیں ہوں، اس یہ مولانا اور ان کی جماعت کے جذبات ابھریں گے۔ میں ان لوگوں میں سے ہوں جو یہ سمجھتے ہیں کہ اس کراس فائرنگ کو بند ہونا چاہیے اور اس کے لیے کوششیں بھی جاری ہیں۔ وزیراعظم اور مولانا بھی میری رائے کے زیادہ نزدیک ہیں۔ مولانا سے تعلقات کی بحالی سے متعلق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا بیان ذاتی ہے ابھی تک حکومت کی ایسی کوئی پالیسی نہیں ہے کہ مولانا سے تعلقات کی بحالی مشکل ہے۔ مولانا سے دو ملاقاتیں ہوئیں میں نے مولانا صاحب سے گورنرراج کے بعد سیٹ اپ میں حصے کا مطالبہ نہیں سنا۔ رانا ثنا اللہ
1
165
اس طرح کے واقعات صرف پاکستان میں ہی ہو سکتے ہیں باقی پوری دنیا میں اس کا تصور بھی نہیں گیا جا سکتا
مولانا-اسٹیبلشمنٹ محاذ آرائی: وفاقی آئینی عدالت سے پہلا حتمی اور سرکاری نتیجہ موصول ! تنازع ایک مخصوص نشست سے متعلق ہے جو غالباً پاکستان کی تاریخ کا منفرد ترین کیس ہے۔ اور یہ کوئی لطیفہ نہیں، بلکہ پہلے الیکشن کمیشن اور اب وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ معاملہ کچھ یوں ہے کہ الیکشن کمیشن نے صدف احسان نامی خاتون کو جے یو آئی کی مخصوص نشست پر رکنِ قومی اسمبلی نوٹیفائی کیا۔ اس پر جے یو آئی کا مؤقف ہے کہ صدف احسان ان کی امیدوار ہے ہی نہیں۔ پارٹی کے مطابق انہوں نے مخصوص نشستوں کے لیے چار نام دیے تھے، لیکن الیکشن کمیشن نے فہرست میں تبدیلی کر کے صدف احسان کو نوٹیفائی کر دیا، جو کہ الیکشن کمیشن کا اختیار نہیں ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پہلے الیکشن کمیشن اور آج آئینی عدالت کا بھی یہی کہنا ہے کہ نہیں، ہم کہہ رہے ہیں کہ صدف احسان ہی آپ کی امیدوار تھی! وفاقی آئینی عدالت نے الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے جے یو آئی کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ چیف جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی بنچ نے اس کیس کی سماعت کی۔
2
141
faiza Sadiq retweeted
U guys have no form 47 in Pakistan 🇵🇰 they do that they do that to remove Imran khan contact Asim Munir and Shahbaz sharif @mehdirhasan
امریکی صحافی مہدی حسن، مسلم سینیٹر عبدل السید کی جیت پر جذباتی ہوگئے انہوں نے کہا کہ وہ جیت گیا، اب مزید رو لو! مہدی حسن نے ڈونلڈ ٹرمپ، ایلون مسک اور اے آئی پیک سمیت ری پبلکن امیدواروں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا
1
63
بہت زبردست تجزیہ دیتے ہیں اپ پاکستان کے 95 پرسنٹ صحافی ہمیشہ غلط خبر اور پیشنگوئی کرتے ہیں
میری پشین گوئیوں کی تاریخ سال 2018 - الیکشن سے پہلے بتا دیا تھا کہ اردآن جیتے گا، اور وہ جیت گیا۔ سال 2018 - مہاتیر کے 92 سال کی عمر میں 25 سال کے بعد سیاست میں واپسی پر دوبارہ وزیراعظم بننے کی پشین گوئی کردی اور مہاتیر وزیراعظم بن گیا، جو کہ مشکل لگ رہا تھا۔ سال 2018 - عمران خان کے جیتنے اور وزیراعظم بننے کی پشین گوئی کی اور وہ بن گیا۔ سال 2021 - عمران خان کے عروج میں کہا یہ ٹیم نہیں چل سکتی اور میں نے حکومت جانے سے آٹھ ماہ پہلے اصولوں پراستعفیٰ دے دیا، آٹھ ماہ بعد عمران خان کی حکومت چلی گئی۔ سالُ2022 - بتا دیا کچھ بھی کر لو، عمران خان کی مقبولیت کو کوئ نہیں توڑ سکے گا، نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔ سال 2023 - طیب اردوآن کے جیتنے کی چانسز بہت کم تھے، میں نے جیت کی پشین گوئ کی، اردوآن معمولی فرق سے جیتا۔ سال 2024 - ساری ڈُنیا نے کہا ٹرمپ اور ڈیمو کریٹس 50-50 فیصد چانس پر ہیں۔ میں نے کہا ٹرمپ لینڈ سلائیڈ فتح حاصل کرے گا، نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔ مارچ 2026 - بتا دیا کہ ایران جنگ جیتے گا۔ ایران جیت گیا۔ شروع سال 2026 - بتا دیا کہ نیتن یاہو کی حکومت جاۓ گئ، انشاللہ جا رہی ہے۔ شروع سال 2026 - بتا دیا کہ ٹرمپ کو لینڈ سلائیڈ شکست ہوگی، تقریباً ہو گئی، دونوں ایوانوں میں اکثریت کھو دی۔ سال 2026 - بتا رہا ہوں کہ ایران جنگ جیتے گا، چوتھی سُپر پاور بن جاۓ گا سال 2026 - بتا رہا ہوں کہ امریکہ کے اڈے دُنیا سے بتدریج ختم ہونگے۔ سال 2026 - بتا دیا کہ چین نمبر 1, امریکہ نمبر 2, روس نمبر 3, ایران نمبر 4 اور بھارت نمبر 5 ، پانچ سُپر پاورز بن جائیں گی۔ سال 2026 - بتا دیا کہ دُنیا سے ائیر کرافٹ کیرئر، فائٹر ائیر کرافٹ، بڑے جنگی بحری جہاز، آبدوزیں، ٹینک، توپیں آئندہ 5-10 سال میں ختم ہو جائیں گے۔ صرف ڈرون، میزائل، ائیر ڈیفنس اور سائبر وارفیر چار دفاعی ٹیکنالوجیز ہونگیں۔ بحریہ اور فضائیہ کا کردار بلکل بدل جاۓ گا۔ پیدل فوج صرف سرحدوں کے کنٹرول کیلئے استعمال ہوگی۔ پیدل فوج جنگیں نہیں لڑے گی۔ سال 2026 - عمران خان واپس آۓ گا، کب آۓ گا؟ یہ نہیں بتا سکتا، موروثی سیاسی خاندان پاکستان سے بھاگ جائیں گے۔ پچھلے آٹھ سال میں نوے فیصد تجزیے اور پشین گوئیاں درست ثابت ہوئیں۔ دس فیصد انسانی غلطی ہو سکتی ہے۔ عمران خان کی 2024 میں رہائ پر غلط ثابت ہوا۔ یہ سب پشین گوئیاں اور تجزیے پچھلے آٹھ سال میں ٹوئٹر ایکس پر موجود ہیں۔ آتھ سال کا ریکارڈ بھی کتابی شکل میں تیار ہو رہا ہے۔ Everyone can see horizon, few can see beyond….. Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
118
faiza Sadiq retweeted
ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق، بھارت میں 2011 سے 2023 تک شدید غربت (Extreme Poverty) کی شرح 27.1 % سے کم ہو کر 2.6 % پر آئی، بھارت نے 12 سال میں 49 کروڑ 60 لاکھ افراد کو شدید غربت سے نکالا ہے
ورلڈ بینک کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق: پاکستان میں انتہائی غریب افراد کی تعداد 5 کروڑ 76 لاکھ ہے، جن کی ماہانہ آمدنی صرف اور صرف 25 ہزار روپے ہے۔ مزید یہ کہ مملکتِ خداداد کے 12 کروڑ غریب افراد صرف 35 ہزار روپے مہینہ کماتے ہیں۔
2
106
339
4,830
حد ہے لاپتا کرنے والوں کو بھی نہیں پتہ
9 مئی ریڈیو پاکستان کیس..... سہیل آفریدی تاحال لاپتہ ہے، ہمیں وقت دیا جائے تاکہ کیس کی تفصیلات پڑھ سکیں ۔۔۔۔۔ وکیل انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق صوبائی وزرا تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان کی ضمانتوں میں توسیع کردی تمام ملزمان کی ضمنی چالان جمع کئے گئے ہیں ۔۔۔ تفتیشی افسر سہیل آفریدی کا ایک کیس ہائیکورٹ میں بھی زیر سماعت ہے، وکیل سہیل آفریدی تاحال لاپتہ ہے، ہمیں وقت دیا جائے تاکہ کیس کی تفصیلات پڑھ سکے، وکیل عدالت نے ریڈیو پاکستان کے وکیل شبیر گیگیانی کے آنے تک سماعت ملتوی کردی
74
faiza Sadiq retweeted
9 مئی ریڈیو پاکستان کیس..... سہیل آفریدی تاحال لاپتہ ہے، ہمیں وقت دیا جائے تاکہ کیس کی تفصیلات پڑھ سکیں ۔۔۔۔۔ وکیل انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق صوبائی وزرا تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان کی ضمانتوں میں توسیع کردی تمام ملزمان کی ضمنی چالان جمع کئے گئے ہیں ۔۔۔ تفتیشی افسر سہیل آفریدی کا ایک کیس ہائیکورٹ میں بھی زیر سماعت ہے، وکیل سہیل آفریدی تاحال لاپتہ ہے، ہمیں وقت دیا جائے تاکہ کیس کی تفصیلات پڑھ سکے، وکیل عدالت نے ریڈیو پاکستان کے وکیل شبیر گیگیانی کے آنے تک سماعت ملتوی کردی
1
18
1
175
5,566
faiza Sadiq retweeted
🚨🇵🇰 I'm genuinely worried about IMRAN KHAN'S LIFE His sister Rubina Khan has released a deeply troubling statement after his lawyer was finally allowed to see him in Adiala Jail, reportedly for the first time in SEVEN MONTHS. According to Rubina, Imran sent word that his blood pressure had reached 192, and that he believes the authorities are deliberately denying him proper medical treatment. He's been imprisoned for more than three years. His family says prolonged isolation has taken a serious toll on his health, and they're demanding immediate treatment at an independent hospital. What I find particularly disturbing is that Rubina says even an August Supreme Court order requiring hospital treatment has gone unimplemented. The family fears he could die in custody. Whatever anyone thinks of Imran Khan politically, a prisoner should not have to rely on a rare meeting with his lawyer to communicate a potentially serious medical emergency. Let independent doctors examine him. Let his family see him. Why should either of those things be controversial? @PTIofficial / Writer: Oliver
189
5,337
79
11,797
117,829
He is mad nobody can stop him
Has the American voter ended the Iran war...
92
دنیا ترقی کر کے مریخ تک پہنچ گئی اور ہمارے ہاں اب بھی اسی پر بات ہوتی ہے کہ کس کی ملاقات ہونے دینی ہے اور کس کی نہیں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
1
140
اسرائیل اور امریکہ میں ایک اچھی چیز دیکھنے کو ملی کہ وہاں پر حکمران جماعت کو شکست ہوئی لیکن پھر بھی وہ فارم 47 کی طرف نہیں گئے
28
340