Gul Akbar Awan (@gaz1936) header
Gul Akbar Awan (@gaz1936) profile picture

Patriot# Proud Pakistani & Punjabi# Die_hard Fan of IK

Khushab# Soon Valley Sakesar#
Joined May 2017
Gul Akbar Awan retweeted
باقی سارے نمبردار۔۔۔۔۔🤣🤣🤣
9
112
4
650
92,425
بلاول صاحب ویسے میڈیا کو غلام کس نے بنایا ہوا ہے حکومت شہباز کی اور آپ اتحادی اور سیم پیج بھی ساتھ یے تو کس سے آزادی دلوانی ہے میڈیا کو @BBhuttoZardari
میں میڈیا کو آزاد کرانا چاہتا ہوں ، بلاول بھٹو
3
50
کل کے احتجاج و لانگ مارچ حلال آج اسے مبر مسجد حقوق یاد آگئے کیسے کیسے چ ہیں یہ سالے teapawt.org/QayyumReports/status/1…
دین کے نام پر سیاست کرنے والوں کے لیے عملی کردار بھی اہم ہے! منبر سے حقوق العباد، عدل، امانت اور عوامی خدمت کی تعلیم دی جاتی ہے۔ ان اصولوں کا تقاضا ہے کہ سیاسی سرگرمیوں میں بھی عام شہریوں کے حقوق کو مقدم رکھا جائے۔ سیاسی طاقت کا مظاہرہ عوام کو روکنے میں نہیں، عوام کا اعتماد حاصل کرنے میں ہے۔ مدارس کو تعلیم کے لیے، شاہراہوں کو عوامی سفر کے لیے اور سیاست کو عوامی مسائل کے حل کے لیے رہنے دیجیے۔
1
1
29
Gul Akbar Awan retweeted
تکبر انسان کو بلندی کا لالچ دے کر زوال کی گہرائیوں میں دھکیل دیتا ہے...!!
6
11
1
63
964
بے شرم منافق شجص اس رپورٹ کے بعد تو آپ کو پنجاب کی ساری کابینہ کو گھر بھیج دینا چاہیئے تھا مگر پنجاب کی تباہی بربادی کو بھول کر کی پی خے میں ڈرامے بازی کر کے تک ٹاکر ترقی خا مہر بنا بیٹھا ہے teapawt.org/SanaullahDawn/status/2… @betterpakistan
وزیراعظم کی ہدایت پر منعقدہ ایک اہم اجلاس میں صوبہ خیبر پختونخوا میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔
1
2
43
بی بی امید واثق ہے کہ میڈیا اور ٹوئیٹ کر کے بتاو گی کہ ان بچوں کی موت کے پیچھے کون لیگی MNA اور MPA تھا اور ان کے ہیچھے لاہور کو ماڈل بنانے واالی جہاز رانی تھیف منسٹر ہو گی بے شرم عورت غاصبانہ قبضے سے عہدہ مل گیا ہے تو شرم کو ملحوظ رکھو اور حادثات ہر سیاست مت کرو @SamarHBilour
Can someone tell these men that many many many children have lost their precious lives in their area
1
28
کنیز خاص نے پشاور کے اندوہناک واقع پر ٹوئیٹ کر کے نوٹنکی کر لی مھر اس کنیز کو لاہور میں ہوئے اس حادثے پر بوتے ہوئے مالکن کی طرف سے جوتے پڑتے ہیں کیونکہ مالکن نے دودھ اور شہد کی نہریں بہانے کی تھیٹر کے لئے ان کو رکھا ہوا ہے teapawt.org/MohUmair87/status/2110…
انتہائی تکلیف دہ خبر! پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے 16 بچے جاں بحق ہوگئے، اللہ تعالیٰ والدین کو صبر دے، وہ اس وقت جس تکلیف سے گزر رہے ہوں گے اس کا اندازہ بھی نہیں لگایا جا سکتا
1
25
اس ویڈیو کو لازمی دیکھیں ! iPhone/ Android ٹپس۔۔۔ ان خاتون نے بہت معلوماتی باتیں بتائیں, یہ ویڈیو آپ کے لئے بہت کارآمد ہے ❤️
10
178
3
377
25,322
میں نے کئی بار ایسے ہی تو نہیں بتایا کہ یہ بھیرہ کا سیپی تیلی ملک ہے اپنی اصل شناخت تو چھپا لی نام کے ساتھ ملک لگا کر مگر تیلیوں والا اپنا ہنر جو اسکے اجداد کا وڈیروں کی اپنے کوہلو والے تیل سے مالش کرنے کا تھا اس کو چھوڑ سکا نہ چھپا سکا teapawt.org/AzharMashwaniPk/status…
تحریک انصاف کے کارکنان خود اپنے خلاف ثبوت فراہم کر رہے ہیں۔ قائدین کو فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش سے روکنا چاہیے کیونکہ حکومت تو مسلسل یہی کہہ رہی ہے کہ مارچ پرامن احتجاج نہیں ہے
35
Gul Akbar Awan retweeted
ایک دفعہ کا زکر ہے، تب کا جب بادشاہ بھلے ظالم ہوں کم از کم خود کو عقلِ کل نہیں سمجھتے تھے، ایک بادشاہ نے اپنے عہد کے ایک ذی عقل سے سوال کیا کہ مجھے طویل مدت تک اقتدار کا گُر بتائیں۔ عقل والے نے کہا لوگوں کے دلوں میں اپنی محبت جگاؤ۔ بادشاہ نے کہا لوگ تو مجھ سے نفرت کرتے ہیں۔ کہا پھر اپنا خوف پھیلاؤ۔ کہا اتنے عرصے سے اسی کی بنیاد پر تو حکومت کررہا ہوں، اب مگر لوگوں نے ڈرنا چھوڑ دیا ہے۔ کہا گر لوگ ڈر نہیں رہے، تو اقتدار کو بھول جاؤ، اپنا سر بچاؤ۔ ۲۰۰۹ کے سوات آپریشن کے وقت کراچی سے چند متاثرین آپریشن کو رینجرز نے ناکے پر سے اٹھایا اور انہیں لاپتہ کردیا گیا۔ سپریم کورٹ میں ان کی برآمدگی کی اپیل ہوئی وہاں سے آرڈر بھی جاری ہوا۔ درگئی فورٹ میں ان کی موجودگی کی تصدیق بھی ہوگئی۔ کچھ عرصہ بعد سوات اور دیر کی سرحد پر فوج اور طالبان کی جھڑپ ہوئ، ہلاک ہونے والے افراد لی فہرست میں وہ افراد بھی تھے جو پہلے ہی فوجی تحویل میں تھے، یہاں تک کہ ان کے حوالے سے سپریم کورٹ کا حکم بھی موجود تھا۔ بلوچستان کی سڑکوں پر پڑی مسخ شدہ لاشیں دیکھیں تو اس واقعہ کی یاد آگئی، عمران خان صاحب نے اس وقت کے آرمی چیف کو ان لوگوں کے حوالے سے خط بھی لکھا تھا۔ سالوں کی غلط پالیسیوں کے باعث بلوچستان میں حالات کو اس نہج پر لے آیا گیا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر درجنوں کے حساب سے فوجی جوانوں کے جنازے اٹھ رہے ہیں اور جوابی سٹریٹجی اور مورال بلند رکھنے کے لیے ان قبیح حرکات کا سہارہ لیا جارہا ہے۔ اب نیا پلان یہ ہے کہ پرائیوٹ ملیشیا بنایا جائے گا۔ فوج سڑکوں سے لے کر مائننگ تک کے ٹھیکے لے گی، اور سیکیوریٹی کا کام پرائیوٹ ملیشیا کو سونپ دیا جائیگا۔ خیبر پختونخواہ میں بُھجی ہوئ آگ کو ایندھن برآمد کر کر کے بھڑکایا گیا۔ ہم چیختے رہے، دہائیاں دیتے رہے ہمیں غدار، ملک دشمن، پراپگنڈسٹ قرار دیے دیا۔ اب امن کمیٹیز کے بعد عوام پر مسلح لشکر بنانے پر زور دیا جا رہا ہے۔ کل کو پالیسی بدل جائے گی تو اس لشکر کو فتنتہ ال فلاں نام دے کر ایک اور لشکر کشی کا جواز تراشا جائیگا۔ جیسے کل تک کشمیری مجاہد مُحبِ وطن تھے آج آئین و قانون کے دائرے میں اپنا جائز حق مانگ رہے ہیں تو ہندوستانی ایجنٹ ہیں۔ ان پر ایمپورٹڈ حکومت مسلط کرو انہیں گولیوں سے بھون دو۔ نہروں سے لیکر صوبوں تک کے منصوبوں پر سندھ کی نبض بھی آپ دیکھ چکے ہیں۔ “مرسوں مرسوں سندھ نا دیسوں” کا نعرہ لگانے والا خود مرے گا تو اکیلے تو نہیں مرے گا ناں۔۔ پہلے بھی نہیں مرا تھا۔۔ باقی بچا پنجاب تو گذشتہ چار سال کا جبر ایک جانب اور اس ایک ہفتے کا پاور پلے دوسری جانب۔ کون کون سی بے شرمی کی حدیں نہیں پاٹی گئیں۔ انتظامیہ سے لے کر قانون نافذ کرنے والے اداروں تک کے (بلاتفریق مرد و زن) افسران کی جانب سے جس درجے کی سفاکیت کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ کھولتے تیل میں گر کر جھلس کر مرنے والے شہید کارکن، بے عزتی کی تاب نہ لا کر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہونے والے شہید عہدیدار، زمیں پر پڑی بزرگ پردہ دار ماں، اپنا ٹوٹا لُٹا پھٹا گھر دکھاتی ہوئی معصوم بچی۔ چہرے پہ کالا کپڑا ڈلا، ہتکھڑیوں میں بندھے ہاتھوں میں اپنی شناختی تختی لیے صحافی، کانپتے حرفوں میں اپنی لُٹی جمع پونجھی کی دہائی دیتا محنت کش مزدور حسنین جس کا جرم دوسرے صوبے سے آئے مہمان وزیراعلی کی مہمان داری کرنا تھا۔ لاہور سے لے کر راولپنڈی کی سڑکوں پر پٹتے نوجوان۔۔ بلوچستان کے لوگوں کے ہاتھوں میں بندوقیں آپ کی نفرت نے تھمائیں۔ پختونخواہ کے لوگوں کو آپ اپنی غلط پالیسی کا کفارہ ادا کرنے کے لیے بندوق اٹھانے پر اکسا رہے ہو۔ کشمیر میں نفرت کی کھیتی بو دی ہے، تو کاٹنی بھی پڑیگی۔ سندھ بھرا بیٹھا ہے۔ کل اسی پنجاب کی ایک ماں کہ جن کے خون کا ایندھن بھر کر جہاز اڑا رہے ہو تاکہ اپنے بچوں کی خوشیاں ہیروں میں لدھ سکو، اسی پنجاب کی ایک ماں نے غربت سے تنگ آکر اپنے بچوں کی گردنوں پر چھری پھیر دی۔ وہ ہاتھ جو پہلے ہی اپنی اولاد کی گردن پا چھری رکھ چکا ہو وہ آپ کی اولاد کی گردن پر ڈلتے کتنا ہی کوئی جھجھکے گا؟ اور آپ کے گریباں سے کتنا ہی عرصہ دور ہوگا؟ سیانے کہہ گئے ہیں جبر کی معیاد پوری ہوجائے تو اپنا سر بچانے کا سوچنا چاہئے کیونکہ اقتدار تو اب بچنا نہیں۔
538
4,310
64
10,618
131,817
یہ چوتیا اب اس پٹرول سے کتنے عدد نکالے گا تو پھر 17 بچے گا جو تمہارے ابو نواز شریف کی پارٹی کی سیٹیں ہیں جس نے تم جیسے ملازم کو ٹھڈے مار کر اپنی گاڑی سے باہر پھینکا تھا جس نے خود کو جوتوں میں رکھ کر یہ حکومت لی اور اس غریب عوام پر ظلم کر رہا @QayyumReports teapawt.org/QayyumReports/status/1…
ڈیزل میں 6روپے اور پٹرول میں 4.42 روپے کا اضافہ ، ڈیزل 409روپے 42پیسے اور پٹرول 380روپے 24پیسے کا ہو گیا
48
ایسی گھٹیا زبان کوئی بھی باشعور پنجابی عورت استعمال نہیں کر سکتی اگر کوئی ایسی زبان استعمال کرتی ہے تو اس کے ماحول اور اس کی تربیت میں فرق ہے
ان گھٹیا لوگوں کو میں تو پختون نہیں مانتی اور جو ان کو پختون کہیں وہ گالی دے رہے ہیں پختونوں کو یہ گندے،گھٹیا جنگلی ہیں اور بدقسمتی سے پختونوں پہ مسلط ہیں
1
25
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
31
روز صبح صبح قرانی آیات و احادیث پوسٹ کرنے والا حق و باطل اور اسلامی جہاد اور شہادت کی آیات بتانے والا منافق آج کہتا ہے کہ ایک یہودی قاتل اوع اسرائیل کے خلاف مت بولو آج تیرا مسلمان ہونا اسلام اور شہادت کا جذبہ کدھر ہے رئیس المنافقین @AnsarAAbbasi
یہ عزت پاکستان کی ہو رہی ہے، کسی ایک سیاسی جماعت کی نہیں۔ اس لیے اپنی نفرت کو اپنے اندر سے نکالیں اور بغیر کسی اگر مگر کے پاکستان کی خوشی میں شامل ہوں۔ پاکستان جو کر رہا ہے یہ اسلام کی خدمت ہے، انسانیت کی خدمت ہے، مسلمانوں کی خدمت ہے۔
53
خواجہ سیالکوٹی کے اسرائیل کے خلاف حق و سچ والے ٹوئیٹ پر آپ اور آپ کے ابووں کو ایسی قبض ہوئی کہ سب کی تب کھلی جب اس سے ٹوئیٹ ڈیلیٹ کروا دیا
قبض کی سی کیفیت سے نکلیں، آپ ہمارے اپنے ہیں۔ کھل کر پاکستان کی خوشی میں شریک ہوں۔
44
teapawt.org/i/status/2042509679134… منافق کے ماتھ پر نہیں لکھا ہوتا بلکہ اسکے کرتوت بتاتے ہیں کہ وہ ریئس المنافقین انصار ہےسیالکوٹی رنگ باز کے ٹوئیٹ پر کہنا کہ خبردار اسرائیل کے خلاف کچھ کہا تو وہ یہودی ہیں جو مرضی فلسطین لبنان ایران کے ساتھ کرتے رہیں آپ نے انکے خلاف نئی بولنا @AnsarAAbbasi
No neutrality for killers and genociders.
2
23
ریئس المنافقین انصار خباسی ہے یہ ساری زندگی اسٹیبلشمنٹی غلام رہا ہے اس کو دین سے کیا دنیا سے کیا اسلام سے کیا عورت ماں بہن بیٹی بیوی کے اسلامی حقوق سے کیا چادر چاردیواری کے اسلامی تقدس سے کیا اس نے وہ بولنا ہے جو اس غلام کو حکم ہو گا اس کو سچ سے کیا لینا دینا @AnsarAAbbasi
جب سیاسی تقسیم وتفریق ذاتی دشمنی میں بدلی گئی،چادروچاردیواری کاتقدس پامال ہوا،جن معاملات ہر پولیس نےلوگوں کی ماؤں بہنوں کو گھسیٹادروازےتوڑےزیورتک اُٹھائے آج تک بھتہ لیاجاتاہےجان کی امان کا جب ماؤں کربچوں کےسامنے ٹھڈے مارے گئے اس وقت یہ کون لوگ تھے؟ 🚨 جن کونہ لکھنایادتھا نہ دین اور مذہب یاد آیا پاکستان کو سیاسی مذہبی مسئلکی بنیادوں پر تقسیم کیاگیااب بھی کیاجارہاہے یہ کون لوگ ہیں جوواہ واہ کررہے ہیں ؟ 🚨 انکو ایک شبد تک لکھنابولنایاد نہ آیا عمران کیخلاف ھم نےبھی بات کی اسکی سیاسی حکمت عملی کوبھی لتاڑا مگر یہ جوظلم تھا اسکےخلاف اسی وقت کہاکہ یہ غلط ہےمگر انکو کبھی اسوقت لیکچرجھاڑنے اور واعظ کرنے کی توفیق نہ ہوئی بلکہ 🚨 یہ اگلے دن ذرائع سے خبردیتے مزید تُن دیاجائیگا اب روتے کیوں ہو!!!!!! اس پاکستان میں جو کچھ ہوااسکااثر ایک دہائی تو رہےگا بلکہ یہ جواب ہورہاہے اسکاتو بیس سال بھی رہیگا یہ فرقہ واریت کا جن پرویزمشرف بوتل میں بندکرگیاتھا آج جو نکال رہے انھیں ہوش نہیں اسکا نتیجہ کیاہوگا
1
32
Gul Akbar Awan retweeted
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” - ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام (21 مارچ، 2026)
1,405
25,588
535
45,779
1,316,833
Gul Akbar Awan retweeted
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.” Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
1,591
25,726
617
44,167
1,215,374
Gul Akbar Awan retweeted
مُراد سعید کی کتاب کا صاف ستھرا pdf مل گیا ہے نیچے دیے گئے لنک پر اپلوڈ کر دیا ہے اگر لنک اوپن نا ہو تو DM میں رابطہ کریں میں بھیج دوں گا کیونکہ کافی لنکس اوپن نہیں ہو رہے شاید اِن لنکس کو بلاک کیا جا رہا ہے۔ we.tl/t-dpjTLatHch
35
111
5
381
51,346