Gul Hassan Khan retweeted
Vehicle under warranty. Repair estimate: PKR 2 million.
Islamabad Consumer Court (West) issued notices to Hyundai Nishat & Hyundai Islamabad Motors in the Santa Fe Hybrid warranty complaint.
Next hearing: 21 Oct 2026.
#ConsumerRights
Gul Hassan Khan retweeted
Calling us Houthis is like calling the Iranian people Khomeinis. Wouldn't it be better to call us Yemenis instead of Houthis?
I wish that were the case, because "Houthi" is the title of the leader of the Yemeni revolution, Sayyid Abdul-Malik Badr al-Din al-Houthi, while the entire population participated in the September 21, 2014 revolution. Therefore, you should call us by our true name: Yemenis or Ansar Allah (Supporters of God).
The name "Houthis" is used by our enemies to belittle us and deny our existence as a state, government, people, and army. Therefore, I hope you will not call us by the name our enemies use for us.
Gul Hassan Khan retweeted
اب بات پوسٹوں اور ای میلز سے آگے بڑھ چکی ہے — ہنڈائی نشاط اور ہنڈائی اسلام آباد کو قانونی نوٹس جاری۔
کئی ہفتوں سے میں اپنی Hyundai Santa Fe کے مسائل ثبوتوں کے ساتھ سامنے رکھ رہا تھا: ہیڈلائٹ میں پانی اور کریک، بند گاڑی میں پانی داخل ہونا، ہائبرڈ بیٹری اور الیکٹریکل سسٹم کے مسائل، اور وارنٹی کے باوجود واضح حل نہ ملنا۔
بار بار ای میلز اور شکایات کے بعد بھی صرف “جلد رابطہ کریں گے” کا جواب ملا، مگر عملی پیش رفت نہ ہوئی۔
اب میرے وکلاء Access to Law & Justice Chambers, Islamabad نے Hyundai Nishat Motor اور Hyundai Islamabad Motors کو باضابطہ قانونی نوٹس جاری کر دیا ہے۔
گاڑی متعلقہ وقت پر 48 ماہ / 100,000 کلومیٹر وارنٹی کے اندر تھی اور تقریباً 82,673 کلومیٹر چلی تھی۔
سوال صرف اتنا ہے: کیا خطیر رقم ادا کرنے والے صارف کو وارنٹی، جواب دہی اور منصفانہ سلوک کا حق ہے یا نہیں؟
اب جواب قانونی ریکارڈ پر مانگا گیا ہے اور بطور صارف قانون ہی کے مطابق اپنے حقوق کا مکمل تحفظ حاصل کر کے رہیں گے۔
@Hyundai_Global
@Hyundai
@HyundaiIslamab1
@PakistanHyundai
@HyundaiPakistan
🤖 Made with AI
Gul Hassan Khan retweeted
12 اکتوبر 1999 کو کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹنینٹ جنرل محمود نے وزیراعظم ہاؤس میں میاں نواز شریف سے کہا کہ میں نے جائے نماز پر کھڑے ہو کر آپ کے لیے دعائیں کی تھیں کہ یہ وقت ہمیں نہ دیکھنا پڑے۔ ہم آپ کی آج بھی عزت کرتے ہیں۔۔۔ اس کے بعد دو تہائی والے وزیراعظم کو جیل میں ڈال دیا 😀😀
I stand with #MohsinNaqvi. He’s correct: the system has collapsed. Because only a collapsed system could turn him into a Senator, CM, Interior Minister and PCB Chairman almost overnight. A merit-based system would never have let #MohsinNaqvi jump from zero to the top.
Gul Hassan Khan retweeted
“He referenced recent events in India, saying that if the ‘cockroaches’ (youth) got together, they would overthrow it all.” Given Mohsin Naqvi’s threat looks like Pakistan Army will even create its own version of ‘cockroaches’ to overthrow the govt teapawt.org/arifanoor72/status/208…
Naqvi’s indictment of the govt will not be forgotten easily — all those who had been waxing lyrical about the work by Maryam Nawaz in Punjab or by Shehbaz Sharif at the centre will find it hard to argue that the party has delivered and won over the people dawn.com/news/2020509/politi…
Gul Hassan Khan retweeted
Shocking and sad.. stay strong Azaz syed..
I was served two notices by the NCCIA within a short span of two days, despite the fact that neither notice contains any clear allegations. As a law-abiding citizen, I will appear before the NCCIA today. Thank you, Mr. @MohsinnaqviC42
Gul Hassan Khan retweeted
Replying to @MRiazkhan54 @BBhutto_Zardari
Then why did he impose a militarised CM in Balochistan? Balochistan doesn’t deserve political solution no matter how many years it fails with military strategies? Hypocrisy has destroyed them and will destroy them further. No one can trust ppp anymore
Point to be noted.
خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی کے ایک ممبر، جو ضلع دیر سے تعلق رکھتے ہیں، ذرا ان کی تقریر سنیے۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ مجھے اپنے ایس پی نے کہا کہ لشکر بناؤ اور دہشت گردوں سے لڑو۔ میں وزیرستان کے پڑوس میں ہوں، بنوں کے پڑوس میں ہوں، لکی مروت کے پڑوس میں ہوں، ٹانک میں ہوں، ڈیرہ اسماعیل خان میں ہوں۔ وہاں قوموں کو نہیں کہا جا رہا کہ لشکر بناؤ؟ اور پھر انہی لشکروں کو لڑایا گیا، اور بعد میں ہماری وہ قومیں، وہ برادریاں، جو معتبر برادریاں ہیں، انہی دہشت گردوں کے ساتھ بیٹھ کر جرگے کرنے پر مجبور ہو گئیں۔ جن کو آپ ملک دشمن کہتے ہیں، جن کو آپ خوارج کہتے ہیں، جن کے خلاف آپ جنگ لڑ رہے ہیں، جب عام لوگ ان کے ساتھ نبرد آزما ہوئے تو وہ اتنے مجبور ہو گئے کہ بالآخر انہیں ان کے ساتھ جرگے کرنے پڑے۔ اس ملک کے اندر آپ دیکھ رہے ہیں، ہمارے ناک کے نیچے سب کچھ ہو رہا ہے۔
اور جب بنگال میں جنگ چھڑ گئی تھی تو وہاں لشکر نہیں بنے؟ جماعتِ اسلامی کے البدر اور الشمس بھی لشکر تھے، جو عوام کی صفوں سے اٹھے ہوئے نوجوان تھے، اور آپ کے ملک کی فوج کے ساتھ شانہ بشانہ لڑ رہے تھے۔ لیکن آپ تو سرنڈر کر کے آ گئے، ترانوے ہزار لوگوں کو قیدی بنوا دیا۔ پھر ذوالفقار علی بھٹو نے انہیں رہا کروایا، وہ واپس آئے۔ اور آج بھی، جب تک حسینہ واجد کی حکومت رہی، عوامی لیگ کی حکومت رہی، جماعتِ اسلامی کے لوگوں کو پھانسیاں نہیں ملیں؟ یہ ہوتا ہے جب آپ عوامی لشکر نکالتے ہیں، اور فوج کہتی ہے کہ تم نکلو، تم نکلو۔ پھر وہ دشمنیاں نسلوں تک چلتی ہیں۔ اور دو تین سال پہلے تک بھی جماعتِ اسلامی کے لوگوں کو وہاں پھانسیاں دی جاتی رہیں۔ کس پاداش میں؟ کیونکہ فوج تو آ گئی، تو یہاں بھی فوج چلی جائے گی، فوج نہیں ہوگی، کوئی اور آ جائے گا، ایک یونٹ جائے گا، دوسرا یونٹ آ جائے گا، لیکن مقامی آبادی تو وہی رہے گی۔ اور یہ بھی تو مقامی آبادی کے وہی لوگ ہیں۔ تو میں ان پہلوؤں کو سامنے رکھ کر بات کرتا ہوں۔ میں کسی کے خلاف بات نہیں کر رہا ہوتا۔ ان چیزوں پر گفتگو ہونی چاہیے، ان پر مکالمہ ہونا چاہیے۔ یہ جو حکومتی نظریات ہیں، اور اس قسم کے فلسفے ہمارے اوپر تھوپتے ہیں، ان کے مقابلے میں میرا ایک مکالمہ ہے، میرا ایک مؤقف ہے۔ میں کسی کے خلاف نہیں بول رہا، لیکن ایک نظریے، ایک طرزِ عمل، ایک حکمتِ عملی کو اپنی دلیل کے ساتھ کاؤنٹر کر رہا ہوں۔ تو دلیل کے ساتھ دلیل میں بات کرو، کردار کشی کیوں کرتے ہو؟
میں راستے بند نہیں کرتا۔ میں نے اب بھی کسی کا راستہ بند نہیں کیا۔ میرا راستہ بند کیا گیا ہے۔ مجھے بند گلی کی طرف دھکیلنے کی کوشش کی جا رہی ہے، تو مجھے دفاع پر مجبور کیا جا رہا ہے، اور اس وقت میں اپنے دفاع کی جنگ لڑ رہا ہوں۔ سوشل میڈیا پر بھی اگر کوئی جنگ ہے تو وہ ایک دفاع کی جنگ ہے۔ پھر مجھ پر تنقید کا نشانہ بنائیں، کسی مسئلے پر مکالمہ شروع کریں، گالیاں کیوں دیتے ہو؟ تم نے جن لوگوں سے میرے خلاف بیان دلوائے، یہ کرائے کے باکو، یہ جو بولتے رہے ہیں، یہ سارے کے سارے جس زبان سے بولتے رہے ہیں، میری حب الوطنی کو مشکوک بنانا، اس وطن کے ساتھ میری وفاداری کو مشکوک بنانا، میری جماعت کی قربانیوں کو مشکوک بنانا، یہ ساری چیزیں... آج تک میں آپ پر اعتماد کرتا ہوں، لیکن اس کے جواب میں آپ مجھ پر اعتماد نہیں کر رہے۔ آپ میرے مدارس کی رجسٹریشن بحال نہیں کر رہے، آپ میرے مدارس کے اکاؤنٹس بحال نہیں کر رہے۔ تو تعاون، معاونت، یہ تو عربی الفاظ ہیں، اور ان میں دو طرفہ تعلق کا تصور ہوتا ہے۔ یہاں ایک طرفہ طور پر ہم آپ پر اعتماد کر رہے ہیں، ہم آپ کے ملک کا دفاع بھی کر رہے ہیں، ہم آپ کے شہداء کا احترام بھی کر رہے ہیں، اور آپ کی طرف سے مسلسل شکوک و شبہات، کبھی کردار کشی، کبھی کچھ اور۔ تو ہم تو ایک پگڈنڈی پر سفر کر رہے ہیں۔ ادھر جاتے ہیں تو بھی موت، اُدھر جاتے ہیں تو بھی موت۔ ایک طرف جان کا خطرہ، دوسری طرف سیاسی موت کا خطرہ۔ تو اس پگڈنڈی میں جمعیت علمائے اسلام سیاست کر رہی ہے، لیکن بڑی خود اعتمادی کے ساتھ کر رہی ہے۔
اور میں پوری پبلک کا، آپ کی وساطت سے پوری دنیا کے عوام، بالخصوص پاکستان کے عوام کا شکر گزار ہوں کہ نوّے فیصد آبادی نے ہمارے اس مؤقف کی حمایت کی، ہماری حوصلہ افزائی کی۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی صحافی آصف نثار سے گفتگو
Gul Hassan Khan retweeted
In a recent judgment, a three-member bench of the Supreme Court described acid attacks on women as an offence "deeply rooted in gender-based violence, deep-seated misogyny, and patriarchal aggression."
A short thread.
فیس بک پر توہین آمیز اور جھوٹی پوسٹس کے ذریعے کردار کشی کرنے والوں کے خلاف این سی سی ائی اے اسلام آباد نے کارروائی کا آغاز کردیا
نجیف لنڈ رؤف چنگوانی عنصر عباس این سی سی آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد آفس طلب
57
This can be part of my teaching course on methodology and I would prefer to title this segment "imaginary analysis without data".
جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ، سابق مشیر قومی سلامتی
👇👇👇
گلف کے ممالک اس بات کو آسانی سے نہیں مانیں گے کہ ایران آبنائے ہرمز پر کنٹرول برقرار رکھے۔ حتمی طور پر پاکستان ہی ہرمز کے معاملے پر گلف ممالک میں بات کرکے حل نکالے گا۔ ہو سکتا ہے آبنائے ہرمز کو مائنس کرنے کے لیے سعودی عرب سمیت دیگر عرب ممالک براستہ عمان گوادر تک اپنی پٹرولیم لائنز بچھا دیں اور یہاں سے آئل ایکسپورٹ کریں۔ آنے والے دنوں میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم ہونے جا رہا ہے۔
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
طلبی نوٹس وصولی سے انکاری پر NCCIA کی کاروائی کا آغاز
کوٹ چھٹہ پولیس کے ترلے کہ آپ معاملہ بیلنس کرنے کے لیئے میرے مدعی کے خلاف کاروائی کریں۔کوٹ چھٹہ پولیس کا غیر قانونی کام سے صاف انکار
112
فیس بک پر توہین آمیز اور جھوٹی پوسٹس کے ذریعے کردار کشی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز
نجیف لنڈ اور رؤف چنگوانی این سی سی آئی اے سائبر کرائم ملتان طلب
58
Gul Hassan Khan retweeted
قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں زیر تعلیم نوجوان
طارق مزاری کا دُکھڑا
پڑھنے اور شئیر کرنے کی ارداس (اپیل) ہے۔۔۔۔
Sir recently I and a few of my fellows organised a Baloch Culture Day event in Kashmore, Sindh.(from the platform of MSWA : Mazari students welfare association i am founder of MSWA) we celebrated it on 26th march instead of 2nd march in respect of holy month ramzan. Its sole purpose was to celebrate our cultural heritage. It included cultural music such as Nar Sur (throat singing), classical music, Balochi poetry, stage drama, and other cultural aspects.
However after this event, I am facing harsh criticism. On one side some people who are claiming to be Sindhi nationalists are saying that anyone living in Sindh is Sindhi and has no right to identify as Baloch. On the other side I am facing severe threats from Molana Abdul Aziz Mazari. At the start when i announced about the event he send me a voice msgs and my father and made a public video claimaing that if i dont cancel this program he will do ‘ailan e jang’ start war…
Shortly after the event He claimed that we have promoted “behayai” (immorality) and fahashi ( even when we had no female participants)
And strongly warned that if I do not make video and publicly apologize he will announce a social boycott of my family no one will form relations with us or maintain contact, or purchase things from our shop and wherever we go, we will be disgraced Because of this pressure my elder brother Qasim has publicly apologized, stating that we committed a sin and asking forgiveness from him and from God.
I am attaching the Baloch Culture Day event reel, the Molana’s speeches, and my brother’s apology video and my facebook id
I would be very thankful if you could support me and raise your voice for me regarding this issue.
Event : facebook.com/share/v/1AFPdG1…
Molana speeches : 1 facebook.com/share/v/1H3Qujv…
2: facebook.com/share/v/1Cbwkto…
The apology video of my elder brother: facebook.com/share/v/174qps4…
My facebook id: facebook.com/share/1CSRQkvvj…


















