Hamdan (@hamdan__kk) header
Hamdan (@hamdan__kk) profile picture

.. 🎭🎭

Joined October 2023
Photo by Hamdan (@hamdan__kk)Photo by Hamdan (@hamdan__kk)Photo by Hamdan (@hamdan__kk)
جتنی حسرت سے میں نے تمہیں چاہا ہے اتنی حسرت سے تم نے خود کو دیکھا بھی نہیں ہو گا 😘
8
2
1
23
845
الــدعــم مستمـــر للجميــع🚀 تـــريــد تكبيــر حســابـك الشــروط الكـل يقوم بنسخ الهشتاقين👈#نجمه_الدعم_حلاتي وتنزيله في حسابك: 👈 #تمويل_عقاري_O5400762𐌚4 1️⃣اعجاب❤️ اشعــلوهـــــا🔥🔥🔥 2️⃣ريتويت🔄 3️⃣تعليق 💬 الـدعـم راح ينـزل بعــد سـاعه احجز مقعـدك الان⏰
8
13
32
571
يسعد لي أوقاتكم يا أوفياء 🌸🔥 لأنكم دائماً سند وظهر، كلي ثقة بـ جيش #نجمه_الدعم_حلاتي طلب بسيط من القلب لكل متابع ومتابعة شاركوني نشر هالتغريدة والهاشتاق في حساباتكم هذا هو الهشتاق👈#تمويل_عقاري_O5400762𐌚4 رتويت وفزعتكم الجميلة تعني لي الكثير.. أدري إنكم قدها وما تقصرون 💫✨
37
36
2
71
1,428
لو خذاك الوقت مني والأماكن تتعب الدنيا ولا تاخذ غلاك
20
4
106
6,546
میں راجا اپنےپورے ہوش وحواس میں ہر اس سندری سے معافی مانگتا ہوجسکا جانےانجانے کبھی میں نے دل دکھایا ہو سندریوں کا کچھ پتہ نہیں چلتا چھ مہینے بعد شادی ہو رہی ہو انکی اور کہہ دیں راجا نے مجھے فلاں وقت یہ کہا تھا اسوجہ سے میں ایکس چھوڑ کر جا رہی مجھ سے تو لڑا بھی نہیں جاتا #راجا
23
10
40
1,249
ہم جانتے ہیں خوب مصلحتِ وقت، ورنہ ہم اگر بولنے پہ آئیں تو طوفان کھڑا کر دیں ​جانتا ہوں میں سب مگر پھر بھی مصلحت کا لباس پہنے ہوں
2
104
نو بال 😂😂😂😂
This quoted post is unavailable.
1
79
چلو کل سپیس بناتے ہیں لیکن بات دلیل سے ہو گی گالی سے نہیں یہ محترمہ اور منصور کہتے ہیں میں نے اس کو گالیاں دی ہیں میں کہتا ہوں کہ نہیں دی ہیں اس کو کبھی میں نے میسج کا جواب بھی نہیں دیا تھا وہ ایک لڑائی میں انڈین کے فیک نام سے اس نے اور اس جیسی کافیوں نے خود دھوکہ کھایا تھا
2
3
335
اک حرف میری ذات پہ آنے کی دیر تھی وہ بدگمان شخص ، بڑا بد گماں ہوا #فسانہ_عشق #اردو_زبان
12
20
1
50
3,086
Hamdan retweeted
وہ غلافِ کعبہ کا حُسن، وہ زم زم کا پانی، وہ مدینے کی گلیاں، وہ طیبہ کی ٹھنڈی ھوا، اللہ پاک ہم سب کو نصیب فرمائے۔ آمین، یا ربّ العالمین!🤲
14
4
33
401
دل چھوٹا نہیں کرتے جو چلا گیا سمجھو مر گیا۔ #اردو_زبان #داستان_دل
31
24
2
69
1,468
ہمیشہ اپنے رب کے شکر گزار رہو، اور اپنے فیصلوں کا اختیار اللہ کو سونپ دو، ہر فکر سے آزاد ہو جاؤ گے۔ ❤️ @7nStar_ #قومی_زبان #محبت_مافیا
38
31
1
68
832
Hamdan retweeted
اسی اُمید پہ دن زِیست کے گُــــــزارے ہیں،،، 🥀 تُمہارا لمَس اُتارے گــا عمـــــر بَھر کی تھکَن,🫰❣️ #محبت_مافیا
39
23
94
1,089
Hamdan retweeted
نہ بولے وہ، نہ ہم نے گفتگو کی مگر دل نے ہزاروں آرزو کی ​جھکی نظروں نے سب قصّہ سُنایا بڑی معصوم سی اِک گفتگو کی ​گلابوں نے چرایا رنگِ رُخسار ہوا نے جب تمہاری جستجو کی ​محبت مسکرا اٹھّی ہے دیکھو! ہمیں جب سے تمہاری آرزو کی 😘😘
1
1
1
293
Alhamdulliah, officially graduated and entered the unemployment phase era. 🎓😂
25
7
53
1,188
O Allah, I seek refuge in You from the hardships of destiny and from the sudden turning of circumstances. O my Lord, protect me, my family, and the entire Muslim Ummah from every sorrow and affliction...🤍 Ameeen Assalamualaikum ! Morning ✨
163
44
4
270
4,910
بہت گرمی ہے بھیی مجھے کوئی اغواء کر کے ناران کاغان چھوڑ اؤ 🥲😖
21
3
36
685
#سترګي۔۔۔۔۔۔۔🍷 په ظاهره د هوسې په ويره د پړانګي اے صنم تمھاری آنکھ ہیئت کے لحاظ سے ہرن ہے لیکن ہیبت کے لحاظ سے سچ میں تیندوا ہے 👉🌻👈#e...<🎄
14
5
31
535
نہ بولے وہ، نہ ہم نے گفتگو کی مگر دل نے ہزاروں آرزو کی ​جھکی نظروں نے سب قصّہ سُنایا بڑی معصوم سی اِک گفتگو کی ​گلابوں نے چرایا رنگِ رُخسار ہوا نے جب تمہاری جستجو کی ​محبت مسکرا اٹھّی ہے دیکھو! ہمیں جب سے تمہاری آرزو کی 😘😘
1
1
1
293