SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
گرفتاری اس کو کہتے ہیں
مرشد میں نے تو زندگی میں ایسی گرفتاری کبھی نہیں دیکھی کہ آئی جی آپکو گرفتار کرنے آئے، لیکن آپ کو بولے کہ جاؤ پہلے تھوڑی سی تقریر کرلو اور لوگوں کو مسکرا کر بتاؤ میں گرفتار ہونے والا ہوں۔!!
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
پنجاب میں گینگز آپریٹ کرتے تھے، چن چن کر میں نے انہیں (CCD کے ہاتھوں) مروایا ہے۔ –مریم نواز
جب انسان کے اوپر والے خانے میں عقل کم اور طاقت کا خمار زیادہ ہو تو وہ ایسے اعترافی بیان (ماورائے عدالت قتل کروانا) دے دیتا ہے جس کا فی الوقت تو اسے اندازہ نہیں ہوتا لیکن بعد میں وہی گلے کا پھندا بن جاتے ہیں۔
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
یقینان پچھلےچارسال2022کےبعدسےآج تک عمران خان کیلےبہت ہی برااورسخت ترین وقت تھا لیکن اس وقت نے عمران خان پر مخالفین کی طرف سے لگائی گئیں ہرگھٹیا الزام کو غلط ثابت کردیا اور عمران خان قوم کےسامنےسچےاورمضبوط لیڈر ثابت ہوئی
عمران خان کی امریکہ کی سازش والی بات پر مولاناصاحب کی گواہی
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
الطاف حسین کا اعتراف
بے نظیر، زرداری نواز شریف سب نے پاکستان کوچھوڑا میں نے خود بھی چھوڑا لیکن ہمیں ایمانداری سے تسلیم کرنا پڑے گا اگر کوئی مرد قلندر ڈیل کر کے باہر نہیں بھاگا تو وہ صرف عمران خان ہے
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
شہباز شریف دو مرتبہ ایسے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھا ھے پہلے ایم این اے کی منڈی لگا کہ اور دوسری مرتبہ فارم 47
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
اوہ بھائی، عبدالصمد نے تو سارا اسکرپٹ ہی الٹ دیا 😂😂
جو ہونا تھا وہ نہیں ہوا، اور عبدالصمد نے اپنے ہی انداز میں کھیل کا نقشہ بدل دیا۔ 🔥🇵🇰
بی سی سی آئی کو سوتے ہوئے اٹھا دیا، خود اندازہ لگالیں کہ پہلے Toss کیسے Fix ہوتی تھیں، آج تو کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا
#PAKvIND #AsiaCupRisingStars #PakistanShaheens #INDvPAK #Cricket
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
عمر چیمہ صاحب، جب انھوں نے آپ کو اغوا کر کے الٹا ٹانگا اور تشدد کیا تھا اور سر مونڈھ کے ایک سڑک کنارے چھوڑ گئے تھے تو میں نے آپ کی حمایت میں Ptv پہ ہوتے ہوے ایک پروگرام کیا تھا اور آپ اس میں تشریف لاۓ تھے! وہ آسان کام نہیں تھا، مجھے بہت روکا گیا تھا مگر میں نے اس وقت کے MD یوسف بیگ مرزا کو قائل کیا تھا کہ جو زیادتی عمر چیمہ کے ساتھ ہوئی ہے وہ پوری صحافی دنیا کے ساتھ ہوئی ہے! اور ہمیں اس پہ آواز اٹھانے کی ضرورت ہے! آپ اور آپ کے ساتھی کبھی اس طرح کی باتیں یاد نہیں رکھتے!
بھائی لوگوں کے حساب سے آپ اور آپ کا گروپ بیرونی طاقتوں کا آلہ کار تھا اور ملک اور ریاست کے خلاف کام کر رہا تھا! اسوقت کے انفارمیشن منسٹر نے مجھے باقاعدہ بلا کے اس پروگرام پہ احتجاج کیا تھا! شاہد میتلا کے اوپر صرف غیرذمہ دارانہ بکواس کرنے کا الزام ہے! آپ کے اخبار نے صرف گزشتہ ۲۵ برس میں ایسی ۲۵۰ کہانیاں چھاپی ہیں جن کا کوئی سر پار نہیں ہے! اور پاکستان میں کوئی موثر قانون نہیں کہ کسی اخبار کو روکا جا سکے! یہ ملک صرف بندوق کے زور پہ چل رہا ہے! جس قسم کے جبر کا استعمال شاہد میتلا کے خلاف ہو رہا ہے اگر اس کے خلاف موثر احتجاج نہ کیا گیا، اسے resist نہ کیا گیا تو آپ میں سے کوئی محفوظ نہیں رہے گا! آپ خود ریاستی جبر کا شکار رہے ہیں مگر اپنے ٹویٹ میں آپ اس کا دفاع کر رہے ہیں! میں اس صورتحال سے باہر ہوں مگر آپ اپنے اور اپنے باقی صحافی ساتھیوں کی زندگی مشکل بنا رہے ہیں! حل گرفتاریاں اور PECA نہیں ہے بلکہ نارمل قوانین پہ عملداری ہے!
شاہد میتلا کیخلاف کارروائی اِن 👇الزامات کی بنیاد پر ہوئی ہے صحافی دوستوں سے بارہا درخواست کی ہے کہ الفاظ کے چناو میں احتیاط کریں اور الزام لگانے سے پہلے سوچیں کہ اگر ثابت کرنا پڑ گیا تو کر لیں گے؟ جو کہ اس کیس میں شاہد میتلا نہیں کر سکے، صحافی تنظیموں کو چاہیئے کہ انکے درمیان صلح کروا دیں شاہد بے بنیاد الزامات پر معذرت کر لے اور کاکڑ صاحب درخواست واپس لے لیں
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
اے تاریکیوں میں سے روشنی پیدا کرنے والے رب اس تاریکی میں سے بھی روشنی پیدا کر ۔
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
Hypocrisy at its best not " opinionated women" argument. Your words are mirror to your self in essence.
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
ایک صحافی ہے جو گزشتہ حکومتوں پر بھی تنقید کرتا تھا اس حکومت پر بھی تنقید کرتا ہے۔
ایک صحافی ہے جو گزشتہ حکومت پر تو تنقید کرتا تھا لیکن موجودہ حکومت پر تنقید نہیں کرتا، اپوزیشن پر تنقید کرتا ہے۔
کس کو کسے صحافت کا سبق پڑھانا چاہئے؟
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
وقار خان صاحب جس محترمہ کی آپ بات کر رہے ہیں اگر وہ یہ کام نہ کریں تو ان کو کونسا چینل پرائم ٹائم ٹالک شو دے گا؟ ان کی اب حیثیت بھونپوؤں کی ہے اپنے اخراجات پورے کرنے کے لیے یہ بادشاہ کے درباری بنے ہوئے ہیں، ان کی صحافت شریف خاندان کے در سے شروع ہوئی اور جی ایچ کیو پر ختم ہو چکی ہے ۔۔۔
بوجھو تو جانیں
وہ کون سی وکھری قسم کی منافق اور بدبخت صحافی ہے جو عاصم منیر اور نواز شریف کے مظالم کا دفاع کرتی ہے، اور ان مظالم پر پردہ ڈالنے کے لیے منافقت کا ایک نیا نعرہ ایجاد کر لائی ہے کہ میں عوام میں مقبول بیانیے کے خلاف لڑ رہی ہوں
وہ کون سی بدبخت صحافی ہے جس نے خاتونِ اول بشری بی بی کی کردار کشی کی، انہیں جادوگرنی سے لے کر ٹونے جادو کرنے والی تک لکھا، اور جب اس گھٹیا طرزِ صحافت پر سوال اٹھا تو جواب دیا کہ وہ پبلک فگر کی بیوی ہیں، خاتونِ اول ہیں، اس لیے یہ سب سوال جائز ہیں، لیکن جب خود پر جائز تنقید ہوتی ہے تو فوراً عورت کارڈ کھیل کر مظلومیت کا واویلا شروع کر دیتی ہے
وہ کون سی بدبخت صحافی ہے جس کے دفاع میں عطا تارڑ کی ٹیم کے لوگ آپ کو گندی اور غلیظ گالیاں دیتے ہیں،اور سرکاری خرچے پر پلنے والے ٹرول بھی اس کے ناقدین پر گالیوں کی بوچھاڑ کرتے ہیں
بوجھو تو جانیں، وہ کون سی صحافی ہے جس کے اصول دوسروں کے لیے الگ، اپنے لیے الگ، اور طاقتوروں کے لیے بالکل ہی الگ ہیں
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
بوجھو تو جانیں
وہ کون سی وکھری قسم کی منافق اور بدبخت صحافی ہے جو عاصم منیر اور نواز شریف کے مظالم کا دفاع کرتی ہے، اور ان مظالم پر پردہ ڈالنے کے لیے منافقت کا ایک نیا نعرہ ایجاد کر لائی ہے کہ میں عوام میں مقبول بیانیے کے خلاف لڑ رہی ہوں
وہ کون سی بدبخت صحافی ہے جس نے خاتونِ اول بشری بی بی کی کردار کشی کی، انہیں جادوگرنی سے لے کر ٹونے جادو کرنے والی تک لکھا، اور جب اس گھٹیا طرزِ صحافت پر سوال اٹھا تو جواب دیا کہ وہ پبلک فگر کی بیوی ہیں، خاتونِ اول ہیں، اس لیے یہ سب سوال جائز ہیں، لیکن جب خود پر جائز تنقید ہوتی ہے تو فوراً عورت کارڈ کھیل کر مظلومیت کا واویلا شروع کر دیتی ہے
وہ کون سی بدبخت صحافی ہے جس کے دفاع میں عطا تارڑ کی ٹیم کے لوگ آپ کو گندی اور غلیظ گالیاں دیتے ہیں،اور سرکاری خرچے پر پلنے والے ٹرول بھی اس کے ناقدین پر گالیوں کی بوچھاڑ کرتے ہیں
بوجھو تو جانیں، وہ کون سی صحافی ہے جس کے اصول دوسروں کے لیے الگ، اپنے لیے الگ، اور طاقتوروں کے لیے بالکل ہی الگ ہیں
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
ایک لڑکا ہے اس کا نام ہے حسنین رفیق ، صحافی ہے۔ آپ سب اسے جانتے ہیں۔ جو عوام دیکھنا چاہتے ہیں وہ دکھاتا تھا۔ وہ کسی کالج بیکری فارمیسی والے سیٹھ کا نوکر نہیں۔ ساری زندگی کرائے کے گھر میں رہا ، اپنا گھر بنایا جو فوج نے تڑوا دیا۔ لاپتہ ہے۔ اس پر بدترین تشدد کی بھی اطلاعات ہیں۔
لیکن مشکل میں عاصمہ شیرازی اور حامد میر ہیں؟ جنکے گھروں کی مالیت کھلا کھلا بیس تیس کروڑ ہے؟ یعنی پریشانیاں وہ جھیل رہے ہیں جو بیس تیس لاکھ ماہانہ تنخواہ لیتے ہیں؟ جو چینل مالک کا پریشر گروپ ہیں؟ یعنی یہ جو کررہے ہیں وہ مشکل ہے تو جو حسنین رفیق کررہا تھا وہ آسان ہے؟
سٹے سٹرانگ حسنین رفیق ۔ سٹے سٹرانگ آزاد صحافت ، سٹے سٹرانگ مزاحمت ، سٹے سٹرانگ انکار ۔ چاپلوسی مردہ باد ۔ منافقت مردہ باد۔ حرام خوری مردہ باد۔ سیٹھ کے نوکر مردہ باد۔
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
"سحرش مان " کافی سال اے آر وائی کے ساتھ وابستہ رہیں اور پھر انہیں نوکری سے نکال دیا گیا۔
کیا کسی تنظیم نے ان کے لیے آواز اٹھائی؟ کوئی پریشانی ریلیز کوئی ٹویٹ؟
ثمینہ پاشا کو ان لائن بدترین ٹرول کیا گیا ، کیا ان کے لیے تنظیمیں بولیں؟ کوئی پریس ریلیز وغیرہ؟
چلیے یہ بھی چھوڑیں ، کیا ان خواتین کو کسی نے وکٹم کارڈ ہی کھیلتے دیکھا ہو اس مشکل وقت میں؟؟
#endselectiveactivism
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
مراد سعید ساڑھے تین سال وزیررہا۔ بھائی گریڈ نو کا ملازم
موصوفہ کا بہنوئی کابینہ میں
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
ایک یتیم کو انصاف دلانے اور واہ واہ کے چکر میں ایک ملزم کو ماورائے عدالت قتل کر دیا، اب مرنے والے کے 2 بچے یتیم ہو گئے ہیں، خاتون بیوہ ہو گئی۔ ان کا وارث کون ہو گا؟ ریاست تو بالکل نہیں ہو گی۔ یہ ہے "ہارڈ اسٹیٹ" کی عملی تصویر
SHERAZ AKHTER HASHMI retweeted
🚨🚨
Ms Chief minister are you justifying the extrajudicial killings of your force CCD?
In a recent rape case, it was revealed that the accused’s wealthy family allegedly offered 1.5–2 crore to the victim in exchange for withdrawing her allegations, despite her statement already having been recorded under Section 164. It was further alleged that the judge who granted bail to the accused had also been bribed. If these allegations are true, they raise deeply disturbing questions about the integrity of the justice system and the vulnerability of rape survivors to financial pressure and the misuse of power. I will continue to keep a close eye on such cases to ensure that no rapist or perpetrator escapes justice simply because he has money, influence, or connections. Justice must never be for sale, and no one should be above the law.

























