Ahmad Hassan retweeted
فوکل پرسن ٹو وزیراعلیٰ پنجاب بلال رضوان کا ساہیوال میں سوشل میڈیا ٹیم کے اجلاس سے خطاب، اجلاس کا اہتمام ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری برائے جنگلات و جنگلی حیات ملک قاسم ندیم نے کیا.....
@MaryamNSharif
Ahmad Hassan retweeted
پاکستان کیلئے فخر کا لمحہ!
دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات کی سالانہ فہرست جاری!
دی مسلم 500 کے 2027 ایڈیشن میں وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر پہلی پوزیشن پر آ گئے ۔۔۔ دنیا کے سب سے بااثر مسلمان لیڈر قرار
جب بن سکی نہ بات کوئی ہیر پھیر سے
کتے لڑا دیے گئے جنگل کے شیر سے 🔥
@RanaSikandarH
Ahmad Hassan retweeted
میجر عمر ناصر منہاس شہید — ایک بہادر افسر، ایک عظیم انسان اور وطن کا سپوت! 🇵🇰
میجر عمر ناصر منہاس شہید کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کے بارے میں ضروری ہے کہ درست حقائق سامنے رکھے جائیں۔ میجر عمر ناصر منہاس شہید کا تعلق چکوال سے تھا اور وہ 44 فرنٹیئر فورس (44 FF) سے وابستہ تھے۔ انہوں نے 130ویں لانگ کورس کے تحت تربیت حاصل کی اور 152ویں PMA لانگ کورس کے پلاٹون کمانڈر کے فرائض انجام دیے۔
#نوشکی کے قریب علاقے گردگاپ میں دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے انہوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ اس افسوس ناک واقعے میں ان کے ساتھ حوالدار عدنان نے بھی اپنی جان وطن پر قربان کر دی۔
میجر عمر ناصر منہاس نے حال ہی میں اسٹاف کورس مکمل کیا تھا، جس کے بعد ان کی پوسٹنگ نوشکی میں ہوئی۔ وہ ایک نڈر، باصلاحیت اور پیشہ ور فوجی افسر ہونے کے ساتھ ساتھ نہایت ملنسار، خوش اخلاق اور بہترین انسان بھی تھے۔ وہ اپنے گھرانے کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے۔
آج وہ اپنے پیچھے ایک بیوہ اور دو معصوم بچوں کو چھوڑ گئے ہیں۔ یقیناً یہ ایک ایسا صدمہ ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ ایک بیوی اپنے ہم سفر سے محروم ہوگئی، دو بچے اپنے والد کے سائے سے محروم ہوگئے اور ایک خاندان کا سب سے چھوٹا بیٹا وطن کی حفاظت کرتے ہوئے ہمیشہ کے لیے امر ہوگیا۔
اللہ تعالیٰ میجر عمر ناصر منہاس شہید اور حوالدار عدنان شہید کے درجات بلند فرمائے، ان کی قربانی قبول فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
لیکن دہشت گرد یہ بات اچھی طرح سمجھ لیں کہ ہمارے جوانوں کی شہادت کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ پاکستان کی مسلح افواج اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرتیں۔ جو عناصر بلوچستان کی سرزمین کو معصوم شہریوں اور بہادر جوانوں کے خون سے رنگین کر رہے ہیں، ان کے لیے اب کوئی جائے فرار نہیں ہونی چاہیے۔
شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ ہر قربانی کا حساب ہوگا اور #بلوچستان میں امن تباہ کرنے والے دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچیں گے، ان شاء اللہ۔
سلام میجر عمر ناصر منہاس شہید!
سلام حوالدار عدنان شہید!
سلام پاکستان کے تمام بہادر شہداء پر۔
#پاکستان ہمیشہ اپنے شہداء کا مقروض رہے گا۔ 🇵🇰
Ahmad Hassan retweeted
آپ نے وردی کا حق ادا کیا، وطن سے وفا کی اور تاریخ میں اپنا نام امر کر دیا۔ شہید میجر عمر! 🇵🇰
#ShaheedMajorUmar #SaluteToOurMartyrs
Ahmad Hassan retweeted
آخری سفر پر روانگی، پیچھے رہ جانے والوں کے لیے یادیں، دعائیں اور ایک نہ ختم ہونے والا درد۔
#ShaheedMajorUmerNasirMinhas 🇵🇰
Ahmad Hassan retweeted
اس دن آدمی سوچےگا&اب اسے سوچنےکاوقت کہاں کہےگاہائےکسی طرح میں نےجیتےجی نیکی آگےبھیجی ھوتی تواس دن اسکاسا عذاب کوئی نہیں کرتا&اسکاسا باندھناکوئی نہیں باندھتااےاطمینان پانےوالی جان اپنےرب کیطرف واپس ھویوں کہ تواس سےراضی ھووہ تجھسےراضی پھرمیرےخاص بندوں میں داخل ھوجا&میری جنت میں آ🌹
Ahmad Hassan retweeted
محبتِ رسول ﷺ ایمان کی پہچان، اور آپ ﷺ کی سیرت ہمارے لیے بہترین رہنمائی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سنتِ نبوی ﷺ پر چلنے اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲💚
کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا، بس دل محسوس کرتا ہے
محبتِ رسول ﷺ وہ عظیم نعمت ہے جو انسان کے دل، سوچ اور کردار کوبدل دیتی ہے
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کوعشقِ مصطفیٰ ﷺ سےمنور فرمائے اور ہمیں آپ ﷺ کی سنت پرچلنےوالا بنائے۔ آمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
دل چاہتا ہے کہ محبتِ رسول ﷺ پر لکھتا رہوں،
مگر حقیقت یہ ہے کہ الفاظ کم پڑ جاتے ہیں اور عقیدت بڑھتی جاتی ہے۔
#خاتم_الرسلﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہ ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ اور آپ ﷺ کی سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
#خاتم_الرسلﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Ahmad Hassan retweeted
اس صبح کی قسم اور10راتوں کی اورجفت&طاق کی اوررات کی جب چل دےکیوں اس میں عقل مندوں کےلئےقسم ھوئی کیاتم نےنہ دیکھاتمہارےرب نےعادکےساتھ کیاکیاوہ ارم حدسےزیادہ طول والے کہ ان جیساشہروں میں پیداانہ ھوااورثمودجنہوں نےوادی میں پتھرکی چٹانیں&فرعون جوکہ میخاکرتاجنہوں نےشہروں میں سرکشی کی
میجر عمر کا تعلق 44 فرنٹیئر فورس 44 FF اور 130لانگ کورس سے تھا،جبکہ وہ اس سے قبل پاکستان ملٹری اکیڈمیPMA میں152لانگ کورس کے پلاٹون کمانڈر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔
اللہ تعالیٰ شہید میجر عمر کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
#PakistanArmy
یوں تو آپ نے بہت سارے ڈانس دیکھیں ھوں گا لیکن بھوت ڈانس پہلی بار دیکھ رہے ہوں گے ۔
So you must have seen many dances but you must be seeing ghost dance for the first time.
امیر میڈیا گروپ بمقابلہ عوامی وزیر
امیر میڈیا مالکان،لاکھوں روپے تنخواہیں لینے والے اینکرز پورا میڈیا نیٹ ورک،لیکن سوشل میڈیا پر عوامی پذیرائی نہ ہونےکےبرابر
یہ ہے گزشتہ24گھنٹوں کا تقابلی جائزہ
فیل سماء کی بوکھلاہٹ اپنی جگہ،مگر عوام نےاپنا فیصلہ سوشل میڈیا پر سنادیا
#FraudKaSamaa

















