Quran || Hadith (@huw545) header
Quran || Hadith (@huw545) profile picture

اور جب قرآن پڑھا جائے تو اس کو کان لگا کر سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جاۓ.. (الاعراف 204) #Quran #Hadith #Sunnah #قرآن_الکریم #اسوہ_رسول

Worldwide
Joined December 2020
Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)
سورہ الحشر
18
331
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: رشک تو بس دو ہی آدمیوں پر ہو سکتا ہے ایک تو اس پر جسے اللہ نے قرآن کا علم دیا اور وہ اس کے ساتھ رات کی گھڑیوں میں کھڑا ہو کر نماز پڑھتا رہا اور دوسرا آدمی وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ اسے محتاجوں پر رات دن خیرات کرتا رہا۔ (بخاری،٥٠٢٥)
4
25
391
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ کشتیاں سمندر میں اللہ کی مہربانی سے چلتی ہیں، تاکہ وہ تمہیں اپنی کچھ نشانیاں دِکھائے؟ یقینا اس میں ہر اُس شخص کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں جو صبر کا پکا، اعلیٰ درجے کا شکرگذار ہو۔ ﴿سورۃ لقمان، ۳۱﴾
5
241
لہٰذا اللہ کی تسبیح کرو اُس وقت بھی جب تمہارے پاس شام آتی ہے، اور اُس وقت بھی جب تم پر صبح طلوع ہوتی ہے اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔ ﴿سورۃ الروم،۱۷-۱۸﴾
7
42
379