Pinned Tweet
ماں ایک ایسا لفظ ہے جو زبان سے نکلتا ہے تو اندر تک تسکین اترتی ہے
ماں جو دکھوں کا مداوا ہے!
ماں جو اخلاص کی انتہا ہے!
ہم.تاریخ کے اوراق پلٹ کر دیلھنا چاہیں تو ہمیں ایسی مائیں نظر آتی ہیں جنہوں نے ایسی محنت کی ہے کہ بے ساختہ دل کہتا ہے
ماں تجھے سلام!
ہاں ماں تجھے سلام! 💞
🙃ایمان چوہدری🙃 retweeted
علی امین گنڈاپور وزیراعلی خیبرپختونخوا نامزد
قیدی 804 عمران خان نے فیصلہ سنادیا
🙃ایمان چوہدری🙃 retweeted
شہریار آفریدی، زرتاج گل، عمر ایوب اور علی امین گنڈا پور، شیر افضل مروت، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، علی محمد خان، عامر ڈوگر، ریحانہ ڈار، شہربانو قریشی، صاحبزادہ حامد رضا، شوکت بسرا، جمشید دستی، صاحبزادہ سلطان محبوب، شیخ وقاص اکرم، یاسمین راشد، ضمیر احمد ، ایاز امیر ، ایمان طاہر وغیرہ نے تقریبا میدان مار لیا۔
🙃ایمان چوہدری🙃 retweeted
150 سیٹیں کنفرم
40 PIA
80 Emirates
30 Private Jets
منقول 😁
#عمران_تو_ہوگا
🙃ایمان چوہدری🙃 retweeted
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا
#VoteForImranKhan
@knownRadiations
🙃ایمان چوہدری🙃 retweeted
شہباز گل کی رہائ انصاف اور جمہوریت کی فتح ہے، پارٹی اور عمران خان کیلئے جس طرح شہباز ایک سیسہ پلائ دیوار کی طرح کھڑے رہے آج ان کی اس جرآت پر پوری پارٹی کو فخر ہے
🙃ایمان چوہدری🙃 retweeted
تکبر چاہے دولت کا ہو، طاقت کا ہو، رتبے کا ہو، حسن کا ہو، علم کا ہو، حسب ونسب کا ہو یا تقوٰی کا ہی کیوں نہ ہو انسان کو رسوا کر کے ہی چھوڑتا ہے۔
السلام و علیکم ❤️
صبح بخیر زندگی 😍
جمعہ مبارک 🥰
🙃ایمان چوہدری🙃 retweeted
چوہدری شجاعت کے مرنےکے بعد اسکی لاش کو بریانی مصالحہ اور اچار ہانڈی مصالحہ لگا کر ممی بنایا جائے گا
اور اہرام مصر میں رکھنے کے لئے بھیجا جائے گا
😂😂😂
🙃ایمان چوہدری🙃 retweeted
ساریاں نو چھڈو
اس فوٹو وچ صرف @SHABAZGIL دیاں سپیڈاں ویکھو
جس طرح کسی کو کوئی چھوڑ جائے تو پیچھے سے آوازیں دیتا ھے
اوئے رکو مینوں تے نال لے جاو
👇😅






















