hope (@i_agent101) header
hope (@i_agent101) profile picture

You are never wrong to do the right thing

Italy
Joined June 2016
Photo by hope (@i_agent101)Photo by hope (@i_agent101)Photo by hope (@i_agent101)Photo by hope (@i_agent101)Photo by hope (@i_agent101)Photo by hope (@i_agent101)
He doesn't need to win ....He already won #عمران_ہوگا_سرخرو
375
778
54
3,190
سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی عشق و محبت کے موڈ میں یہ ہے وہ بریگیڈیئر فائق جو ہمارے معصوم بچوں کا قاتل ہے، دنیا کی بہترین ایجنسی کے پاس ایسے جنسی حیوانوں کے علاوہ کوئی نہی بچا کیا کیا پروفیشنل فوج ایسی ہوتی ہے، لعنت لعنت 🖐️🖐️
14
255
1
678
10,947
فوج صوبے بنانا چاہتی ہے ، عمران خان صوبے بنانے پر رضامند ہے ۔ اسکے باوجود بہنوں سے ملاقات نہیں ہوسکتی۔ بیٹوں سے بات نہیں ہوسکتی۔ منصوبے ٹھیک بنتے نہیں صوبے بنائیں گے۔
40
927
6
3,768
31,819
ہر دور میں یہ شخص بہت بے شرمی سے جمہوریت کش قوتوں کی سہولت کاری کرتا ہے
60
608
8
2,289
14,234
Is banday ke kasam khai hai rooz gaaliayn khaaney ke
3
6
44
499
محمود اچکزئی راجہ ناصر عباس کی جانب سے سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت چیلنج کر دی گئی حراست کو 34 دن ہو چکے پہلے پشاور ہائیکورٹ نے بیس پچیس دن بغیر کسی آرڈر کے گزارے پھر آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو روک دیا باقی 9 دن وفاقی آئینی عدالت میں یہ معاملہ پہنچتے پہنچتے لگ گئے ہیں
13
403
1,719
33,837
hope retweeted
حامد میر پاکستان کے گھٹیا ترین انسانوں میں سے ہے۔ حیرت ہے کہ آپ کو اس پر حیرت ہے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کی 76 سال عمر ہے، کینسر کی مریض ہیں، بیمار ہیں، 3 سال 6 ماہ سے کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں، جیل کے اندر ہی ٹرائل ہوتا ہے، جج وہیں جاتے ہیں، حیرت ہے حامد میر کو ویسی جرات نظر نہیں آ رہی۔ مطلب بالکل ہی حیرت ہے
23
308
2
1,357
9,362
hope retweeted
Replying to @ahmadwaraichh
بقول حامد میر یہ تاریخی مزاحمت تھی۔
5
1
56
1,624
ن لیگ مقبول تو ہوچکی ہے۔ اب اگر کوئی نہیں مانتا تو اس کی اپنی مرضی۔
2
47
4
161
3,169
میں یہ نہیں کہتا ہے کہ میں آپریشن روک پاؤں گا میں ملٹری آپریشن روک پاؤں گا لیکن جو بھی باتیں ہوگی سب سچ سچ آپنے قبائل اور پختون قوم کو بتاؤں گا اور سہیل آفریدی نے سچ آپنے قوم کو بتایا جس کے نتیجے میں ان کی حکومت چھین لی گئی!
10
230
1
1,013
6,454
عاصم منیر آپ کو یہ وڈیو دیکھنے سے روکے گا
In 1974 the Hamoodur Rahman Commission, headed by Pakistan's Chief Justice, recommended a court martial for Lt Gen A.A.K. Niazi on 15 charges. One was smuggling paan. No trial was held. The Times, 2004: his own requests for a court martial "were never granted". #AuditTheGenerals
8
307
1
771
8,183
اگر ہمارے والد زندہ ہوتے تو عمران خان کی جدوجہد کو دیکھ کر بہت خوش ہوتے عظمئ خان۔ و نورین خان
6
925
1
4,474
26,217
جس القادر یونیورسٹی کیس میں خان صاحب گرفتار ہے اس کا خان صاحب نے گرفتاری سے پہلے ثبوتوں کے ساتھ جنازہ نکال دیا تھا
19
1,524
10
3,803
35,374
ظلم کی انتہا ہو گئی ہے علیمہ خان کے شوہر سہیل عامر خان انتہائی نفیس آدمی ہیں 2 نومبر کو ان کا بحریہ ہسپتال لاہور دل کا آپریشن ہوا ہے لیکن ان کی اہلیہ علیمہ خان تاحال ناحق قید ہیں پورا خاندان سراپا احتجاج ہے لیکن علیمہ خان کو نہیں چھوڑا جا رہا ۔ قاسم سوری
5
552
1,431
9,555
علیم خان اور سماء سے لڑائی اپنی جگہ۔۔میری درخواست ہے۔۔کچھ سرکاری اسکول میرے ساتھ وزٹ کیے جائیں۔۔زیادہ دور نہیں جاتے۔۔گوجرانوالہ / حافظ آباد/ منڈی وغیرہ تک ہی جائیں گے۔ پنجاب کے عوام اصل میں زندگی کیسے گزارتے ہیں اور اشتہار میں زندگی کیا نظر آتی ہے۔۔بہت فرق ہے۔
90
335
18
1,831
53,370
یار لوگوں نے کالجوں میں طلباء یونین پر پابندی لگائی ہے اور خود بچوں کو میٹنگز میں بلا کر وردی میں بیٹھ کر سیاست پر لیکچر دیتے ہیں ۔۔
41
3,065
21
10,439
92,017
کل یہ ٹویٹ کی تو نواز لیگی کارکنوں کے مختلف اکاؤنٹس سے گالیاں دی گئیں، گالیوں کے بجائے صرف یہ بتا دیتے کہ 2008 کے بعد نواز لیگ سے کتنے طلبا رہنما اسمبلیوں کا حصہ بنے؟ تحریکِ انصاف نے تو اسٹوڈنٹ لیڈرز کو وزیر اعلیٰ تک بنا دیا۔
7
82
499
7,704
ولی خان نیازی کے سوالات برحق ہیں۔ انکی والدہ اور ایک خالہ کیوں بغیر کسی قصور کے 53 دن جیل تھی؟ انکی ایک خالہ علیمہ خان اب تک کیوں جیل ہے؟ عمران خان اور انکی منکوحہ بشری بی بی کیوں جیل ہیں؟ عظمی خان اور نورین خان کی رہائی ثابت کرتی ہے کہ وہ بےقصور قید تھیں۔ تمام قیدی بےقصورقیدہیں۔
Day 53. My mother @DrUzma_KhanPK and my aunt @Noreen_KhanPK walked out of Kot Lakhpat prison today. For 53 days they were held under Section 3 of the MPO. No charge. No trial. Two weeks ago @Noreen_KhanPK, in her seventies, was taken to a cardiac hospital. No one told us. Today they were let out. No reason given. I would like a judge to explain both decisions: why they were put in, and why they were let out. No one can, because neither decision rested on law. Their jailing was arbitrary, and so is their release. My aunt @Aleema_KhanPK is still inside. So is my uncle @ImranKhanPTI. So is everyone else held under 3MPO. We demand justice:
– Release Aleema Khan
– Release Imran Khan
– Release everyone held under 3MPO
– Hold accountable every official who jailed innocent people, and everyone who enabled them. They must pay the price. A state that jails and frees its citizens on a whim, with no reason given either way, is not run by law. Pakistan has become a banana republic. Charge them or release them. #FreeImranKhanAndFamily
1
350
992
6,842
Islamabad is 1,100 km from the sea. In July 2020 the naval chief, Admiral Zafar Mahmood Abbasi, opened a Navy sailing club on Rawal Lake. The CDA told the court the land was never allotted. It sits inside a national park. In January 2022 Justice Athar Minallah ruled the club illegal, gave three weeks to raze it, and held that the admiral had violated his oath. The Ministry of Defence appealed. Four and a half years later, on 2 September 2026, a two-judge bench wiped the verdict out. The court did not find that the land was the Navy's. It found that the club's members had not been heard. Naval Farms. A golf course in the Margalla park. Wedding halls on a Karachi base. A name, Bahria, on a private builder's towns. Where is the sea? #AuditTheGenerals
43
724
15
1,480
210,120
یتیم اور بے سہارا بچیوں کا وزیر اعلیٰ ہاؤس میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ گزارا گیا ایک یادگار دن ❤️🥰💐
وزیر اعلیٰ ہاؤس پہلے سہیل آفریدی کے کزنز کے لیے کھلا تھا، وزیر اعلیٰ ہاؤس میں منعقد ایک آفریدی ٹرائب سے تعلق رکھنے والی سٹوڈنٹ سے لائٹر نوٹ پر گفتگو
3
38
1
186
2,210
قاسم خان کا انکشاف 🚨 وہ کھلم کھلا وہاں عمران خان کی جان لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ انہیں بس زیادہ سے زیادہ وقت اندر قید رکھنا چاہتے ہیں تاکہ کسی طرح ان کو خاموش کرایا جا سکے۔
23
2,343
13
4,883
24,752