KD Mir (@iamkdmir) header
KD Mir (@iamkdmir) profile picture

A lawyer | Critic | Non-Conformist | Ad astra|🥇 | LLM UOH

London, England
Joined April 2017
چین کا امریکہ پر بڑا فائر🔥🔥 ٹرمپ: ہمیں Strait of Hormuz کو دوبارہ کھولنے کے لیے روزانہ 2 ارب ڈالر درکار ہیں۔ چین کے وزیرِ خارجہ کا جواب: “لیکن جنگ سے پہلے تو Strait of Hormuz پہلے ہی کھلا ہوا تھا؟ اس رکاوٹ کی اصل وجہ ایران کے خلاف آپ کی غیر قانونی فوجی کارروائیاں ہیں۔ آپ نے بغیر کی وجہ کے عالمی بحران پیدا کر دیا ہے۔”
8
3,549
7
9,934
225,353
🇮🇱 🇱🇰 | سری لنکا میں اسرائیلی سیاحوں نے ایک مقامی ملازم کو کشتی سے دھکا دے کر پانی میں گرا دیا، وہ اس واقعے کی ویڈیو بناتے ہوئے ہنس رہے تھے۔ اسرائیل یہ دنیا کے سب سے زیادہ بگڑے ہوئے، قابلِ نفرت اور گھٹیا معاشروں میں سے ایک ہے ۔انسانیت کے بدترین واقعات کا ذمہ دار ہے ۔
1
68
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو شکوہ کر رہے ہیں کہ ایران آبنائے ہرمز پر مستقل کنٹرول حاصل کرنے اور وہاں سے گزرنے والے جہازوں پر ٹول ٹیکس عائد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔امریکہ ایران کو ایسا کرنے سے روکنے کی پوزیشن میں نہیں اس مقصد کے لیے باقی دنیا سے مدد کی اپیل کر رہے ہیں۔
1
6
260
🇳🇱🇮🇱 آج ایمسٹرڈیم کی سڑکوں پر کم از کم 2 لاکھ افراد جمع ہوئے اور انہوں نے ڈچ حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ اسلحے کی خرید و فروخت کے معاہدے اور تجارتی تعلقات ختم کرے۔
3
19
316
🇪🇸 وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز “ہم اپنے ملک کو بین الاقوامی انتہاپسند دائیں بازو کا اڈہ یا کسی کا پچھواڑہ نہیں بننے دیں گے۔ ہم دنیا کیلئے امید کی کرن بنے رہیں گے۔ دنیا کو متاثر کرتے رہیں گے۔ ہم نے یہ 2023ء میں کر دکھایا تھا اور اسپین 29 نومبر 2026ء کو ایک بار پھر ایسا کر دکھائے گا۔”
9
279
“اسپین کی حکومت میڈرڈ سے چلتی ہے، واشنگٹن، تل ابیب، بیونس آئرس یا ماسکو سے نہیں۔” 🇪🇸 ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز
1
4
263
ہمیں پاکستان،اسراہیل اور مصر کی مالی امداد مکمل بند کرنی پڑے گی کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔ نو منتخب امریکی سینیٹر عبد السید
61
205
29
838
37,869
نارمن فنکلسٹین، جو ایک یہودی مخالفِ صہیونیت پروفیسر ہیں، اس جانب اشارہ کرتے ہیں کہ مسئلہ صرف نیتن یاہو یا صہیونی فوج تک محدود نہیں؛ بلکہ مسئلہ پورا نوآبادیاتی معاشرہ ہے جسے “اسرائیل” کہا جاتا ہے۔
2
157
🇺🇸🇮🇱 Tucker Carlson tells Stephen A. Smith how Israel is committing genocide in Gaza.
44
668
9
3,470
126,412
2022 🇷🇺: “روس میں کسی کو چاہیے کہ (ولادیمیر) پوٹن کو ہٹا دے۔” 2023 🇷🇺: “روسی مر رہے ہیں… یہ شاید وہ بہترین رقم ہے جو ہم نے کبھی خرچ کی۔” 2023 🇵🇸: “غزہ کو مکمل طور پر مٹا دینا چاہیے۔” 2024 🇵🇸: “یہ ہیروشیما اور ناگاساکی سے بھی کئی گنا بڑھ کر ہے۔” “اگر میں اسرائیل ہوتا تو میں بھی یہی کرتا۔” “جو کچھ کرنا پڑے، کرو۔” “فلسطینی تعلیمی نظام کو جڑ سے اکھاڑ کر تباہ کر دو۔” 2025 🇵🇸: “ہم بالکل صحیح لوگوں کو مار رہے ہیں۔” 2026 🇮🇷: “آبنائے ہرمز کے معاملے پر ہم انہیں مکمل طور پر نیست و نابود کر دیں گے۔” 2026 🇺🇸 موت
4
31
143
22,205
“وائٹ ہاؤس میں اس وقت ایک ایسا شخص بیٹھا ہے جو ہمیں تباہی کی طرف لے جا رہا ہے۔ میری ذاتی سمجھ سے باہر ہے کہ 34 فوجداری جرائم میں سزا یافتہ شخص، جیسے ڈونلڈ ٹرمپ، امریکہ کا صدر کیسے ہو سکتا ہے۔ یہ بات میری سمجھ میں نہیں آتی۔” معروف امریکی اداکار مورگن فری مین 🚩🔥
8
421
بھارت کی ریاست اتر پردیش (یوپی) میں ایک مسلمان نوجوان کو ہندوتوا کے ایک ہجوم نے صرف اس وجہ سے بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا کہ وہ ایک ہندو خاتون دوست کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔
2
3
259
دنیا پر مسخروں کا راج 😱 🇺🇸 مارکو روبیو نے مارچ میں کہا: “جنگ کا مقصد ایران میں حکومت (ریجیم) کو تبدیل کرنا ہے۔” 🇺🇸 مارکو روبیو نے اپریل میں کہا: “جنگ کا مقصد ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنا ہے۔” 🇺🇸 مارکو روبیو نے جولائی میں کہا: “جنگ کا مقصد ہر چیز کو دوبارہ پہلے جیسی حالت میں لانا ہے، جس میں آبنائے ہرمز بھی شامل ہے۔” 🤣
2
9
1,225
ارجنٹینا کے خلاف شکست کے بعد ایک مصری بچے نے کہا کہ “الحمدللہ، میں خوش ہوں کیونکہ کوچ حسام حسن نے فلسطین کا پرچم بلند کیا۔” (روتے ہوئے) 👏🔥🚩
2
44
433
3,091
دھماکہ 🔥👏 ڈنمارک کے ایک صحافی نے نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے سے براہِ راست کیمرے کے سامنے سخت سوال کیا: “آپ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بیٹھتے ہیں، ایسے مواقع پر جب وہ گرین لینڈ پر قبضہ کرنے کی بات کرتے ہیں، یا اسپین جیسے اتحادی ممالک کے خلاف سخت اقدامات کی دھمکیاں دیتے ہیں۔ کیا اس دوران خاموش بیٹھے رہنا آپ کی عزت نفس کے خلاف نہیں تھا؟ “
2
203
🇮🇹🇮🇷 اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی کا ایران کے بارے میں بیان 😱 “ہم نے ابتدا ہی سے واضح کر دیا تھا کہ ہم ایران کے خلاف کسی بھی حملے میں شریک نہیں ہوں گے۔ہم ایران پر ہونے والے حملوں میں شریک نہیں ہیں، اور نہ ہی آئندہ ایسے کسی حملے میں شریک ہوں گے۔”
22
143
5,490
“لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں ایرانی اب بھی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔ 16 گھنٹے گزر چکے ہیں، اور بعض اندازوں کے مطابق شرکاء کی تعداد 2 کروڑ (20 ملین) تک پہنچ چکی ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ آپ یقین کریں کہ ایرانی حکومت غیر مقبول ہے۔ وہ مغربی صیہونی پراپیگنڈہ میڈیا والے چاہتے ہیں کہ آپ یقین کریں کہ ایرانی حکومت عنقریب گرنے والی ہے۔ انہوں نے آپ سے جھوٹ بولا۔ انہوں نے حملہ کر کے ایرانی رجیم کو مزید مضبوط کر دیا ۔
3
26
571
امریکی ریپلکن کانگریس ممبر مارجری ٹیلر گرین نے سخت بیان دیتے ہوئے کہا: “صدر ٹرمپ امریکہ کے مطلق غدار ہیں، اور مجھے اپنے اس مؤقف پر کوئی افسوس نہیں ہے۔” انہوں نے مزید کہا: “غدار وہ ہوتا ہے جو کسی غیر ملکی ملک کے لیے کام کر رہا ہو۔ وہ اسرائیل کے لیے کام کر رہے ہیں، امریکہ کے لیے نہیں۔ غدار وہ ہوتے ہیں جو غیر ملکی ممالک کے لیے کام کرتے ہیں، نہ کہ امریکہ کے لیے۔”
1
25
74
2,095