IBC URDU (@ibcurdu) header
IBC URDU (@ibcurdu) profile picture

Journalism for Public Interest

Pakistan
Joined May 2015
Photo by IBC URDU (@ibcurdu)Photo by IBC URDU (@ibcurdu)Photo by IBC URDU (@ibcurdu)Photo by IBC URDU (@ibcurdu)Photo by IBC URDU (@ibcurdu)Photo by IBC URDU (@ibcurdu)Photo by IBC URDU (@ibcurdu)Photo by IBC URDU (@ibcurdu)Photo by IBC URDU (@ibcurdu)Photo by IBC URDU (@ibcurdu)
ٹرمپ خاتون صحافی کے سوال پر برہم، رپورٹر کو ’بدتمیز خاتون‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپ کو پچھلی صف میں ہونا چاہیے تھا۔ #Trump #USA
2
114
🤖 Made with AI
1
2
1
4
668
🤖 Made with AI
1
3
581
تنقید سے آگے بڑھ کر کچھ کر دکھائیے! ہمارے ہاں ایک طبقہ مسلسل یہ اعتراض کرتا رہتا ہے کہ مذہب انسان کو ترقی سے روکتا ہے، مذہبی فکر تخلیقی صلاحیتوں کی راہ میں رکاوٹ ہے اور مذہبی لوگ جدید دنیا کے تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں ہوسکتے۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ جن لوگوں کو مذہب کے نام پر ترقی سے روکنے کا طعنہ دیا جاتا ہے، ان میں سے بعض لوگ عملی طور پر دنیا میں ایسے کام کر رہے ہیں جنہیں عالمی سطح کے معتبر ادارے بھی تسلیم کر رہے ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر عبدالباسط اور ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی اس کی دو نمایاں مثالیں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایک کو اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی عالمی درجہ بندی میں مسلسل تیسرے سال دنیا کے بہترین دو فیصد سائنس دانوں میں شامل کیا گیا ہے، جبکہ دوسرے کو دنیا کے بہترین ایک فیصد سائنس دانوں میں مسلسل چھٹی مرتبہ جگہ ملی ہے۔ یہ کسی مقامی ادارے یا مدرسے کی طرف سے دیے گئے اعزازات نہیں، بلکہ عالمی علمی دنیا میں ان کی تحقیقی اور پیشہ ورانہ خدمات کا اعتراف ہے۔ یہ دونوں حضرات مذہبی شناخت اور فکری وابستگی رکھتے ہوئے اپنے اپنے شعبوں میں کام کر رہے ہیں۔ ان کا کام اس تصور کو چیلنج کرتا ہے کہ مذہب سے وابستگی اور علمی و سائنسی ترقی ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ تنقیدی شعور یقیناً ضروری ہے، لیکن تنقید کا مقصد تخلیق، تحقیق اور عمل کی راہیں کھولنا ہونا چاہیے، نہ کہ ہر وقت دوسروں کے کام میں کیڑے نکالنا۔ معاشرے صرف اعتراضات سے ترقی نہیں کرتے، ان کے لیے علم، تحقیق، محنت اور عملی کردار درکار ہوتا ہے۔ دین کا بنیادی پیغام بھی یہی ہے کہ انسان کا تعلق اپنے خالق سے بھی مضبوط ہو اور اس کی مخلوق کے لیے اس کا وجود بھی نفع بخش ہو۔ آئی بی سی اردو کی جانب سے پروفیسر ڈاکٹر عبدالباسط اور ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی کو ان عالمی اعزازات پر دلی مبارک باد۔ آپ دونوں کی کامیابی اس بات کی دلیل ہے کہ مذہبی وابستگی کے ساتھ علم، تحقیق، خدمت اور عالمی سطح کی کامیابی کا سفر بھی طے کیا جاسکتا ہے۔
2
14
1
30
2,604
عالمی امن کے لیے مشترکہ حکمت عملی اور تعاون ناگزیر ہے، خواجہ آصف۔ وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ 48 اقوام متحدہ امن مشنز میں 2 لاکھ 37 ہزار پاکستانی اہلکار خدمات انجام دے چکے ہیں، 183 نے جانیں قربان کیں۔ #Pakistan #KhawajaAsif
95
فیلڈ مارشل کا دورہ بلوچستان، جوانوں کے جذبۂ دفاع کو خراجِ تحسین فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ بلوچستان، تربت میں شہداء کی یادگار پر حاضری دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جوانوں کے پیشہ ورانہ جذبے اور وطن کے دفاع کے عزم کو سراہا۔ #Balochistan #ISPR
1
112
اسلام آباد کے علاقے ڈی 14 میں کارروائی کے دوران 800 کلو گوشت، 12 زندہ گدھے، ایک مردہ گدھا اور 5 کتے برآمد۔ 21 کچھوے، گیدڑ اور پینگولین بھی تحویل میں لے لیے گئے۔ #Islamabad #BreakingNews
1
2
111
ٹرمپ: ایران کے واشنگٹن میں مبینہ ڈرٹی بم حملے کے منصوبے کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔ ایران نے امریکی الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا۔ #Trump #Iran #USA
96
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ، گہرائی 216 کلومیٹر، مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ #Earthquake #Swat
81
پروفیسر احسن اقبال متوجہ ہوں @TahirNaeemMalik
🤖 Made with AI
119
🤖 Made with AI
24
🤖 Made with AI
64
بانی پی ٹی آئی کے علاج میں کوئی کوتاہی نہیں کی، ڈاکٹرز نے سرجری تجویز کی تو سہولت دیں گے، رانا ثناء اللہ۔ حکومت مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہتی ہے، کسی ڈیل یا ڈھیل کا معاملہ زیرِ غور نہیں۔ #ImranKhan #RanaSanaullah
1
190
یورپی یونین نے روس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔ 50 روسی بینکوں اور مالیاتی اداروں جبکہ 113 روسی شہریوں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ #Russia #EU #Ukraine
97
کیا تہذیب الوہی، مذہبی یا قومی ہوتی ہے، یا ان سب سے الگ ایک تصور؟ اپنی کتاب ’’تہذیب شناسی‘‘ کے حوالے سے اس بنیادی سوال پر چند معروضات۔ سنیے اور اپنی رائے سے آگاہ کیجیے۔ ڈاکٹر عبدالواحد تونسوی #تہذیب_شناسی #تہذیب #فکر_و_آگہی #ڈاکٹر_عبدالواحد_تونسوی
77
مستونگ.صحافی اور سماجی کارکن نیاز بلوچ مبینہ طور پر لاپتہ خاندانی ذرائع کے مطابق صحافی و سوشل ایکٹوسٹ نیاز بلوچ کو رات گئے تقریباً 12:30 بجے مستونگ کے علاقے کلی کاریز سور میں ان کی رہائش گاہ سے لاپتہ کیا گیا۔ اہلِ خانہ کے مطابق تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
🤖 Made with AI
1
1
183
پیٹرول کی قیمت 3روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7روپے کی کمی پیٹرول کی نئی قیمت 335روپے فی لیٹر مقرر ڈیزل کی نئی قیمت 364روپے فی لیٹر مقرر
🤖 Made with AI
74
اسلام آباد ٹریفک پولیس کا آدھا کام
🤖 Made with AI
102
پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، نئی قیمت 338 روپے مقرر، نوٹیفیکیشن ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، نئی قیمت 371 روپے مقرر، نوٹیفیکیشن
🤖 Made with AI
103