🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
اسٹیبلشمنٹ کھوسہ سے ملاقات کرواتی ہے لیکن قاسم خان سے بات نہیں کرواتی
وہ میرے باپ عمران احمد خان نیازی کو اہستہ اہستہ مار دینا چاہتے ہیں اور پہلے بھی انہوں نے کافی دفعہ ان پر حملے کیے ہیں🥲
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
جاوید ہاشمی کا یہ نواسہ ہر وقت جاوید ہاشمی کے ساتھ ہوتا تھا, اسکی خدمت کرتا تھا,
اسی نواسے کو اٹھا لیا گیا ہے!!
کتنے نیچ ترین لوگ ہے!!
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
#PAKWatch🇵🇰: A protective barrier at Pakistan's Tarbela Dam T-5 hydropower project COLLAPSED, unleashing a flood.
PAKISTAN'S INFRASTRUCTURE IS IN A STATE OF NEGLECT AND DISREPAIR.
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
بازار میں بزرگ نے پہچان کر آواز لگائی۔۔ اسامہ صاحب، خان کب رہا ہوگا؟کب آئے گا۔۔میں نے پوچھا آپ کو کیا فائدہ ہوگا۔۔ تو بولے۔۔۔سڑک پر آگیا ہوں ، ہمیں تو خان یاد آتا ہےجس نے روٹی بھی مفت کر دی تھی ،پناہ گاہوں میں سکون سے رہ بھی لیتے تھے۔ اب تو حکومت نے سڑکیں بھی اپنے لیے بنائی ہیں ، ہمارے لیئے کچھ نہیں کیا۔
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
ایک ایسے شخص پر ریاست کا جبر اسکی بے حسی اور سفاکیت کا وہ مکروہ چہرہ ہے جسے دنیا بدترین مثال کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے گی۔
جس شخص نے غریبوں کے علاج کے لیے کینسر کے تین ہسپتال بنائے، جس نے صحت کارڈ کے ذریعے لاکھوں خاندانوں کو علاج کی سہولت فراہم کی، آج اسی شخص کو اپنے علاج کے حق سے محروم کر دیا گیا ہے۔ جس نے دوسروں کی زندگیاں بچانے کے لیے اپنی زندگی وقف کی، آج اس کی صحت اور زندگی کو خطرے میں ڈال دیا گیا ہے ؟
یہ کیا انتقام ہے؟ یہ کس جرم کی سزائے؟
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
تمام لوگ خدارا خان صاحب کی رہائی پر بات کریں ۔۔
خان کی جان بہت زیادہ خطریے میں ہے لونڈی اور اسکا مالک خان صاحب پر بہت ظلم کر رہے ہیں
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨عبدالرحمن السید کا اعلان، رجیم کو بڑا دھچکا، امریکہ نے بھیک بند کردی 🔥🔥
ہمیں پاکستان،اسراہیل اور مصر کی مالی امداد مکمل بند کرنی پڑے گی کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
شہباز گل سے اچھی ٹرولنگ کوئی نہیں کرسکتا!!
شہباز گل نے ٹرولنگ میں نانی کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیا!
نانی کی آخری ایام شروع!!
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
گل ود گئی اے مختاریاں!
حق اور سچ بات ہے۔۔۔ اور جہاں تک منیرے مستری کے پیشاب کا تعلق ہے، اس نے تو اپنے پرانے بات ذرداری سے بھی بھتہ لیا ہے۔ پوچھوں اس سے کے امریکہ میں فارم ہاؤس اسٹیٹ کہا سے آئی ہے۔۔۔
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
🚨"انتہائی شرم ناک صورتحال ہے۔"
"علامہ اقبال کی بہو پر تشدد اور گھروں کے توڑے جانے کے بعد کس منہ سے 'اقبال ڈے' منایا جا رہا ہے؟ "
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
🚨🚨🔰پاکستان کی اثاثے ایسے تیزی سے تباہ ہو رہے ہیں ۔کیونکہ رجیم چینج کا مشن ہی پتھر کا دور لانا ہے ۔ہر وزیر اپنے اپنے ٹرانسپورٹ کے کاروبار کو عروج دلانے اور ہر قسم کا دولت اکھٹی کرنے میں ایسے مصردف ہے جیسے کتے بھوک میں ہر ہڈی کھا جاتے ہیں ۔ہر وزیر رجیم چینج کے ایجنٹوں کے آگے ننگا ہو کر ناچ رہا ہے ،ہر سیاست دان ایک پاؤ ہڈی کے لئے خاموش ہے ،ریلوے کی تباہی بربادی آخری مراحل میں ہے اور جلد آپ اس کو سیاست دانوں کی اسٹیل ملوں میں دیکھیں گے ،کیونکہ سب کچھ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہو رہا ہے ۔عوام خودکشیاں ،فرقے بازی ،دشمنیوں میں مصروف جہنم اکھٹی کرتی رہے گی ،بعد میں کوفے والوں کی طرح ساری زندگی نہ جاگنے پر بین کر تی رئے گی ۔
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
آج علامہ اقبال ڈے پر علامہ اقبال کی بہو کی یہ ویڈیو ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
جب بھی عمران خان صاحب کی آنکھوں میں دیکھتا ہوں تو وہاں اپنی ذات کی نہیں، اس قوم کے بچوں کے مستقبل کی فکر نظر آتی ہے۔ انہوں نے اپنی زندگی کے قیمتی سال اس قوم کے بہتر کل کے لیے قربان کیے ہیں۔ خدارا ہم ان کی قربانیوں اور ان کے خواب کو کبھی فراموش نہ کریں۔
#StopRiskingKhansLife


















