Digital tax services can make public facilitation easier, faster, and more accessible for taxpayers across Balochistan.
چیئرمین بلوچستان ریونیو اتھارٹی، عبداللہ خان کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور خصوصی سرپرستی میں صوبے بھر میں ڈیجیٹلائزیشن کے عمل کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ کے ڈیجیٹل بلوچستان کے وژن کے تحت بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے ٹیکس رجسٹریشن، ریٹرن فائلنگ، ٹیکس ادائیگی، شکایات کے اندراج اور اپیلوں سمیت تمام اہم خدمات کو ڈیجیٹل بنا دیا ہے، جس کے ذریعے ٹیکس دہندگان گھر بیٹھے آن لائن سہولیات سے مستفید ہو سکتے ہیں۔
انہوں نے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے ڈیجیٹل اصلاحات کے وژن کو سراہتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن شفافیت، آسان رسائی اور بہتر سروس ڈلیوری کے ذریعے بلوچستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی۔
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
13
Digital transformation can open new doors for Balochistan's youth through technology, innovation, and entrepreneurship.
ڈیجیٹل بلوچستان ایکسپو 2026 کا آغاز دسمبر میں ہوگا اور یہ 24 دسمبر 2026 تک جاری رہے گا۔ یہ حکومتِ بلوچستان کا ایک اہم اقدام ہے، جس کا مقصد صوبے کو ڈیجیٹلائزیشن کی جانب گامزن کرنا، جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت (AI) کے فروغ کو ممکن بنانا اور نوجوانوں کے لیے روزگار، کاروبار اور ترقی کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت یہ اقدام بلوچستان کے نوجوانوں کو ڈیجیٹل مستقبل سے جوڑنے اور انہیں جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی جانب ایک قدم ہے۔
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
11
Reforms in the Public Service Commission can help improve institutional performance and public trust.
Chief Minister Balochistan Mir Sarfraz Bugti chairing the meeting regarding Reforms in Balochistan Public Service Commission.
#goodgovernance #publicservice #sarfrazbugti
8
Strong governance begins with accountability, transparency, and efficient administration across every department.
Chief Minister Balochistan Mir Sarfraz Bugti Chairs a meeting to review measures for strengthening governance & enhancing administrative efficiency across Balochistan.
#goodgovernance #sarfrazbugti #government #cmbalochistan
7
Meera retweeted
Young people in Balochistan deserve the same opportunities as youth in other parts of the country. CM Sarfraz Bugti's focus on digital skills is a step towards making that possible.
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
Meera retweeted
21 سے 24 دسمبر تک منعقد ہونے والی ڈیجیٹل بلوچستان ایکسپو 2026 ٹیکنالوجی سے وابستہ افراد، نوجوانوں اور سرمایہ کاروں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کا موقع فراہم کرے گی۔
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
Meera retweeted
Chief Minister Mir Sarfaraz Bugti is making a major announcement today regarding the Digital Balochistan Expo.
Stay tuned!#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
Meera retweeted
21 سے 24 دسمبر بلوچستان اپنی ڈیجیٹل کامیابیوں کو دنیا کے سامنے پیش کرے گا۔
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
Meera retweeted
Digital progress is the foundation of a modern society. Under CM Mir Sarfaraz Bugti's leadership, Balochistan is embracing innovation and preparing for a technology-driven future.
#DBE2026DateLaunching #DigitalBalochistanExpo2026 #قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
Meera retweeted
ڈیجیٹل بلوچستان ایکسپو 2026 جدید ٹیکنالوجی، نوجوانوں کی صلاحیتوں اور ترقی کے نئے مواقع کو اجاگر کرنے کا ایک مثبت قدم ہے۔ ایک روشن اور ڈیجیٹل بلوچستان کی جانب پیش رفت! 🚀
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
روایتی نظام سے ڈیجیٹل نظام تک سرفراز بگٹی بلوچستان کو جدید دور سے جوڑ رہے ہیں۔ #DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
17
دنیا تیزی سے ڈیجیٹلائزیشن کی طرف بڑھ رہی ہے، جبکہ بلوچستان اب تک روایتی طریقوں سے چلایا جا رہا تھا۔ وقت کی ضرورت ہے کہ ہم جدید ٹیکنالوجی کو اپنائیں۔ ڈیجیٹل بلوچستان ایکسپو 2026 اسی سمت میں ایک اہم قدم ہے۔
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
1
12
حکومت ہر فرد کو ملازمت فراہم نہیں کر سکتی، اس لیے ضروری ہے کہ نوجوانوں کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور جدید مہارتوں کی طرف لایا جائے تاکہ وہ اپنے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کر سکیں۔
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
1
4
حکومت کی کوشش ہے کہ آواران، خاران اور واشک جیسے دور دراز علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو بھی ڈیجیٹل سہولیات ان کے گھروں تک فراہم کی جائیں۔ صحت دہلیز کے ذریعے خواتین کو گھر بیٹھے طبی سہولیات مل رہی ہیں۔
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
6
Meera retweeted
بلوچستان کا سب سے بڑا قدم! پہلی بار "ڈیجیٹل بلوچستان ایکسپو" کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کی تاریخ کا اعلان آج وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کریں گے۔ تیار ہو جائیں ایک نئے ڈیجیٹل سفر کے لیے!#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
Meera retweeted
The historic moment when Pakistani astronaut Zeeshan Ali enters the Tiangong Space Station 🇵🇰❤️🇨🇳
Meera retweeted
Balochistan is ready to turn its digital vision into reality. The first-ever Digital Balochistan Expo 2026 represents a bold step towards innovation and a modern future.
#DBE2026DateLaunching #DigitalBalochistanExpo2026 #قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
Welcome to Digital Balochistan! CM Sarfraz Bugti is opening new doors to technology and innovation through the province’s first Digital Expo.
#DBE2026DateLaunching #DigitalBalochistanExpo2026 #قائد_جدت_سرفراز_بگٹی


















