ؑہے جو غلامِ محمد ﷺ وہ ہے غلامِ علیؑ
ؑحضور ﷺ نے ہے بتایا ہمیں مقامِ علیؑ
ابھی حدیث کا مطلب نہیں کھلا تجھ پر
ؑابھی تو سیکھ فقیروں سے احترامِ علیؑ
حرام ان پہ نہیں سوز و ساز جن کے دل
ؑبھرے ہوئے ہوں ترنم سے لے کے نامِ علیؑ
2
126
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
😭
جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا
رسول خدا کی بیٹی کی شہادت کا پرسہ ہو 💔
1
128
یکم ذالحج
عقدِ مولا علیؑ بادشاہ و ملکہِ کونین حجاب اللہ
بی بی فاطمہؑ بنتِ مُحَمَّدﷺ مبارک
کئی بہاریں گزر گئی ہے
کِھلا نہ ایسا چمن جہاں میں
کہاں خدائی میں ایسا دولہا
کہاں ہے ایسی دلہن جہاں میں!
#عقد_علیؑ_و_بتولؑ
ʂყҽԃα ȥαιɳαႦ ʂԋҽɾαȥι🇵🇰 retweeted
مجھے اپنی سانسوں سے شکوہ ہے یا علی ع
آج کے دن کے مصائب کے بعد بھی میں زندہ ہوں ۔۔۔💔💔😭
ھاۓ چالیس ہجری کا رمضان یہ سیدوں پر بڑا مشکل ماہ رمضان آیا ہے یہ حسین ع کا محرم ہے یہ اولاد زہرا ع کی یتیمی ہے!
اللّهُمّ الْعَنْ قَتَلَةَ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ ع
دلیل ایک ہی کافی ہے ان کے عظمت میں
حسین ٔ ع بھی انہیں اپنا امام کہتے ہیں۔۔۔
ظہور امام حسن علیہ السّلام تمام مومنین کو بہت بہت مبارک❤
#جشن_میلاد_امام_حسنؑ
3
134
ʂყҽԃα ȥαιɳαႦ ʂԋҽɾαȥι🇵🇰 retweeted
"بابر اعظم کی وجہ سے ہمارے اوپنرز خراب ہو رہے ہیں" ارسلان شیرازی کا بابر اعظم کو ون ڈاون آنے کا مشورہ
#ABNNews #cricket #PakvsNz
@ImArslanSherazi
@kiran__khan
سب رو پڑے زمین کی حرکت کو دیکھ کر
اور ہم نے اطمینان سے____ نادِ علی ع پڑھا
#earthquake
1
5
335


