Biya _ Ramiz (@illiyeen395) header
Biya _ Ramiz (@illiyeen395) profile picture

working as Content creator🤝 , photographer’ travelling 🧳, poetry and love for Imran khan ✌🏻

Italy
Joined May 2024
Photo by Biya _ Ramiz (@illiyeen395)Photo by Biya _ Ramiz (@illiyeen395)Photo by Biya _ Ramiz (@illiyeen395)Photo by Biya _ Ramiz (@illiyeen395)Photo by Biya _ Ramiz (@illiyeen395)Photo by Biya _ Ramiz (@illiyeen395)Photo by Biya _ Ramiz (@illiyeen395)Photo by Biya _ Ramiz (@illiyeen395)Photo by Biya _ Ramiz (@illiyeen395)Photo by Biya _ Ramiz (@illiyeen395)
*8 حیرت انگیز باتیں* 😎😎 1.امریکہ میں %95 لوگ دودھ نہیں پیتے۔ 2.اٹلی میں اب تک جُڑواں بچے پیدا نہیں ہوئے۔ 3.سانپ کو اگر ہوا میں پھینکا جاے تو 10 منٹ تک ہوا میں اُڑے گا۔ 4.نیپال میں انسان شیروں کے ساتھ سوتے ہیں۔ 5. استنیا زیبرا ZEBRA کا دل نہیں ہوتا۔ 6.بندر چائنیز CHINESE زبان سمجھ سکتا ہے۔ 7.ہاتھی کی دُم کے ایک بال سے ایک وقت میں تین موبائل کی بیٹریاں چارج ہو سکتی ہیں۔ 8.یہ سب باتیں سرا سر غلط ہیں. بور ہو رہی تھی تو سوچا آپ لوگوں کی دماغ دہی کر دوں 😂😁😜 نوٹ.. *غور سے پڑھنے کے لیے شکریہ* 😛😜😬 Rt🔙Rt ❤️ Re. ply 🔙 Re. Ply 🔙💯
16
3
15
908
بعض اوقات آپ کا صبر بے معنی ہوتا ہے ,آپ کی برداشت غلط جگہ پر ہوتی ہے ,بعض اوقات آپ کو جگہ نہیں رُخ بدلنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ Good night sweet dreams #TDR__now #قومی_زبان
17
3
21
684
Ohhhhhhhhhh.................... Ya Allah what is happening in Gaza 😔💔😭 💔A little child tries to have a final look at his mother who was killed in an Israeli air strike in the Nusairat refugee camp, central Gaza.😔💔
6
3
8
360
Biya _ Ramiz retweeted
The sun is our example no matter how many times we go down we have to keep rising Good morning everyone 🌻
23
2
16
362
بار بار کی گئی زیادتی کو نظر انداز کرنا صِرف اِس لیے کہ تعلقات قائم رہیں درحقیقت اپنی ذات کے حق میں ذِلّت اور بے قدری کی انتہا ہے.. Rt🔙Rt ❤️ Re. ply 🔙 Re. Ply 🔙💯
17
5
20
307
Biya _ Ramiz retweeted
O our Lord, make us so complete in your love that we have no desire except for your pleasure *إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ )* Be sure that whatever we do, Allah is fully aware of it Walaikum asalaam Good morning
88
17
78
3,272
"مضبوط ہونے کے بارے میں سب سے برا حصہ یہ ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ آپ کو تکلیف پہنچ رہی ہے۔" Good morning x friend Stay connected Rt🔙Rt ❤️ Re. ply 🔙 Re. Ply 🔙💯
27
6
1
23
338
اکثر لوگوں کی عادت ہوتی ہے وہ ہمیشہ سوچتے رہتے ہیں کہ کاش! ہم فلاں فلاں انسان کی جگہ ہوتے تو کتنا اچھا ہوتا۔۔۔ اپنا موازنہ کبھی بھی کسی کے ساتھ مت کریں۔۔۔ سب کا سلیبس الگ ہے، سب کا امتحان الگ ہے، سب کی پریشانیاں، دنیا اور درجے الگ الگ ہیں۔۔۔ انسان کا انسان کے ساتھ موازنہ بنتا ہی نہیں Good night sweet dreams Stay connected Rt🔙Rt ❤️ Re. ply 🔙 Re. Ply 🔙💯
18
2
17
315
Assalam o Alaikum Subha Bakhair
18
7
26
717
Biya _ Ramiz retweeted
ایک لڑکی نے یونیورسٹی سے LLB کی ڈگری حاصل کرکے اسلام آباد کچہری جوائن کی لیکن اسے ایک بھی کیس نہیں ملا۔ پانچ سال کی بے روزگاری کے بعد چڑیا گھر کے منیجر نے اس کی کہانی سنی اور اسے شیرنی کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کی، کیوں کہ ان کی شیرنی مر چکی تھی اور چڑیا گھر میں تنہا ببر شیر زندہ رہ رہا تھا، جس کی وجہ سے ہر دن آنے والوں کی تعداد کم ہورہی تھی. لڑکی نے یہ آفر قبول کرلی اور خود سے کہا کہ اس کام میں کوئی حرج نہیں ... پیسہ کمانا ضروری ہے لہذا لڑکی نے یہی جاب کرنا شروع کر دی۔ اس لڑکی کی جلد کو شیرنی کی کھال سے ڈھانپ دیا جاتا اور اسے دن میں 8 گھنٹے پنجرے میں رہنا پڑتا. دن اسی طرح گزرتے رہے، لوگ آتے اور پنجرے کے اندر شیرنی کو دیکھ کر لطف اندوز ہوتے رہے۔ ایک دن گارڈ پنجرے کے گیٹ کو لاک کرنا بھول گیا اور اسے کھلا چھوڑ دیا. شیر نے جب دروازہ کھلا دیکھا تو آہستہ آہستہ لڑکی کی طرف بڑھنے لگا.......لڑکی شدید خوفزدہ ہو گئی۔ اسے اپنی موت اپنی آنکھوں کے سامنے نظر آ رہی تھی... شیر اس کے پاس آ کر کہنے لگا: گھبرانا نہیں ... میں مقبول گورسی ایڈووکیٹ ہوں، میں نے بھی LLM کر رکھا ہے.
6
5
1
10
338
"مجھے اُن مظلوموں سے نفرت ہے جو اپنے ظالموں کا احترام کرتے ہیں." ژاں پال سارتر Rt🔙Rt ❤️ Re. ply 🔙 Re. Ply 🔙💯 #TDR__now #قومی_زبان
10
2
16
215
"آشیانہ بنائیں بھی تو کہاں بنائیں...؟؟؟ "اے-دل. "لوگ دلوں میں نفرت اور زمینوں میں تاویز چھپاۓ بیٹھے ھیں فارغس نخرئ Rt🔙Rt ❤️ Re. ply 🔙 Re. Ply 🔙💯
18
4
28
347
Biya _ Ramiz retweeted
🥀اسلام و علیکم🥀 🏜صبح بخیر زندگی 🌹 🤲 دعا 🌹. دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں,🌹 لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ,ممکن بنا دیتی ہیں🌹 معجزات کرنا اللّه کا کام ہے ,ہمارا کام بہت آسان ھے🌹 دعا، یقین اور صبر 🌹 اللّٰهُ پاک ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے۔۔۔🌹 آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🌹🌹 ♠️♠️. ...
86
25
144
1,692
ایک لڑکی نے یونیورسٹی سے LLB کی ڈگری حاصل کرکے اسلام آباد کچہری جوائن کی لیکن اسے ایک بھی کیس نہیں ملا۔ پانچ سال کی بے روزگاری کے بعد چڑیا گھر کے منیجر نے اس کی کہانی سنی اور اسے شیرنی کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کی، کیوں کہ ان کی شیرنی مر چکی تھی اور چڑیا گھر میں تنہا ببر شیر زندہ رہ رہا تھا، جس کی وجہ سے ہر دن آنے والوں کی تعداد کم ہورہی تھی. لڑکی نے یہ آفر قبول کرلی اور خود سے کہا کہ اس کام میں کوئی حرج نہیں ... پیسہ کمانا ضروری ہے لہذا لڑکی نے یہی جاب کرنا شروع کر دی۔ اس لڑکی کی جلد کو شیرنی کی کھال سے ڈھانپ دیا جاتا اور اسے دن میں 8 گھنٹے پنجرے میں رہنا پڑتا. دن اسی طرح گزرتے رہے، لوگ آتے اور پنجرے کے اندر شیرنی کو دیکھ کر لطف اندوز ہوتے رہے۔ ایک دن گارڈ پنجرے کے گیٹ کو لاک کرنا بھول گیا اور اسے کھلا چھوڑ دیا. شیر نے جب دروازہ کھلا دیکھا تو آہستہ آہستہ لڑکی کی طرف بڑھنے لگا.......لڑکی شدید خوفزدہ ہو گئی۔ اسے اپنی موت اپنی آنکھوں کے سامنے نظر آ رہی تھی... شیر اس کے پاس آ کر کہنے لگا: گھبرانا نہیں ... میں مقبول گورسی ایڈووکیٹ ہوں، میں نے بھی LLM کر رکھا ہے.
6
5
1
10
338
Biya _ Ramiz retweeted
﷽) ٱلْمُقْتَدِرُ ۝ (ﷻ)🕋 The Omnipotent ❤️
﷽) ٱلْقَادِرُ ۝ (ﷻ)🕋 The Capable ❤️
7
78
1
234
3,834
آپ تھک جاۓ گے ، انسان راضی نہیں ہوں گے 🖤" #بیا #TDR__now #قومی_زبان
28
3
27
314
اسلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ صبح بخیر اللّٰھُمَّ صل علٰی سَیَّدِنَا محَمَّدٍ وعلیٰ آلِ سَیَّدِنَا محَمَّدٍ وبارِک وسلِم
79
17
138
1,908
سونے کے مقابلے میں لکڑی کی کوئی قیمت نہیں لیکن ڈوبتے وقت حساب اور ہوتا ہے💯 Good morning Dear x friend Rt🔙Rt ❤️ Re. ply 🔙 Re. Ply 🔙💯 #TDR__now #قومی_زبان
16
3
17
188
فقط خاک ہوں مگر حضور ﷺ سے ہے نسبت میری یہ ایک رشتہ ہے جو میری اوقات بدل دیتا ہے ۔۔❤️ @Mis_Amirun_ 💖
100
56
212
9,767