Imran Wazir (@imee804) header
Imran Wazir (@imee804) profile picture

Proud Imran Khan Supporter always Stand with Humanity

Italia
Joined June 2026
Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)
وزیرستان میں کارکنوں پر فائرنگ کرنے والے ایس ایچ او سمیت سب کو فارغ کردو یہ میرا حکم ہے آئی جی صاحب جیو جواناں
20
2,695
5
10,157
134,859
حسنین کہا ہے؟ حسنین کو رہا کرو ۔۔
1
15
108
865
Imran Wazir retweeted
جب تک بلاول کی گرفتاری نہیں ہوتی جب تک قاتلانہ حملہ نہیں ہوتا جب تک 300 مقدمے درج نہیں ہوتے جب تک بہنیں گرفتار نہیں ہوتی جب تک پارٹی نہیں توڑی جاتی جب تک پارٹی لیڈرشپ گرفتار نہیں ہوتی جب تک 30 ہزار ورکرز گرفتار نہیں ہوتے تب تک بلاول زرداری کے کسی بھی ڈرامے پر یقین نہیں کرنا
13
163
5
508
5,122
Imran Wazir retweeted
گجرات کے علاقے ڈنگہ میں سڑک بنے مہینے ہو گئے، سڑک کے درمیان سے کھمبا نہ ہٹایا جا سکا
2
42
1
176
10,039
The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. He has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan. His wife has also been denied adequate medical care. In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained in September and kept under preventive detention for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released, Aleema Khan remains under detention in Lahore. Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan.
306
3,301
88
5,647
128,574
ابو بکر کی آواز میں خوبصورت تلاوت سنیں
16
282
2
1,269
9,928
عمران خان کے پرانے ساتھی اور نظریاتی کارکن ایم این اے اقبال آفریدی کو گھر سے اغوا کیے ہوئے آج 27 دن گزر چکے ہیں، مگر تاحال ان کا کوئی اتا پتا نہیں۔ اہلِ خانہ شدید ذہنی اذیت اور تشویش میں مبتلا ہیں #releasiqbalafridi #ReleaseImranKhanNOW
4
65
224
2,152
Imran Wazir retweeted
”اللہ پاک نے ظلم کے خلاف جدوجہد کو جہاد قرار دیا ہے، میرے پاکستانیوں آپ سب کو یہ کہتا ہوں یہ وقت ہے کہ آپ نے اپنے ملک کو بچانے کے لئے سب نے جدوجہد کے لیے تیاری کرنی ہے” ناحق قید عمران خان۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
8
382
7
1,288
12,221
اللہ الحق ہے یہ وہ سامعہ ہے جو ماہر نجوم بن کر عمران خان کا مذاق اڑایا کرتی تھی شوکت خانم کیخلاف باتیں کرتی تھی پھر اللہ کی پکڑ ائی کینسر کی مریضہ بن گئی اسی شوکت خانم سے علاج کرایا اج معافی مانگ رہی ہے
8
38
846
جس طرح آپ لوگوں نے اس مشکل وقت میں اپنی محبت اور حمایت کا اظہار کیا ہے اس سے میری ذمہ داری مزید بڑھ گئی ہے اڈیالہ جیل کے باہر گزشتہ شب عوام کی بے پناہ محبت پر تہہ دل سے شکر گزار ہوں آپ کی یہ محبت میرے عزم کو مزید مضبوط اور میری ذمہ داری کو مزید بڑھا دیتی ہے
25
352
8
1,351
7,308
Imran Wazir retweeted
عمران خان کے شوکت خانم کی تعریف کرنا چاہوں گی، مجھے لگتا ہے کہ عمران خان کو جو دعائیں مل رہی ہیں وہ اس ہسپتال کی وجہ سے مل رہی ہیں۔ میں ایک پرائیویٹ مریضہ تھی ادائیگی کر رہی تھی لیکن میرے ساتھ جو غریب آدمی زیر علاج تھا اس سے پیسے نہیں لیئے جارہے۔ شوکت خانم کو ضرورعطیات دیں میں نے وہاں پر غریبوں کا علاج مفت ہوتے ہوئے دیکھا ہے۔ معروف ماہر علم نجوم سامعہ خان کا اپنے علاج کے بعد انٹرویو
15
270
7
1,190
23,680
عمران خان کا خط میری یاداشت پہ مبنی نہیں تھا عمران خان کا کہا گیا ایک ایک لفظ ایک ایک جملہ ہم تحریر کر رہے تھے ! سلمان صفدر
2
5
1,018
نواز شریف کی زندگی کا گارنٹی مانگنے والا جج اج کہہ رہا ہے کچھ نہیں ہوگا خط پڑھ لیا ہے لعنت ہو ایسے نوکر پر
3
47
384
Imran Wazir retweeted
2 جنوری 2019 کا بیان اگر زرداری اجازت دیں، عمران خان کی حکومت بھی گرا دیں گے اور انہیں جیل میں بھی ڈال دیں گے - بلاول زرداری
1
100
325
17,856
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے عمران خان کا خط پڑھ لیا ..!! لطیف کھوسہ نے بشریٰ بی بی کی طبعی سہولیات پر ہسپتال منتقلی کی درخواست پر دلائل کا آغاز کیا اور کہا بشریٰ بی بی کی بینائی جانے کا خدشہ ہے" چیف جسٹس سرفراز نے ریمارکس دئیے" وہ سب کچھ میں نے خط میں پڑھ لیا ہے..!!
2
82
سلمان صفدر اپ مت بولیں سختی سے کہہ رہا ہو ڈوگر میں اشاروں میں دلائل دونگا یا واٹساپ پر بھیجو سلمان صفدر کا باونسر
4
158
آسمان ٹوٹ پڑتا ہے تو ٹوٹ پڑے آپ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی القادر ٹرسٹ کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر دلائل کا آغاز کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سردار لطیف کھوسہ کو ہدایت
3
152
Imran Wazir retweeted
اللہ تمام خواتین اسیران کو جلد رہائی عطا فرمائے ڈاکٹر یاسمین 1284 دن بشری بی بی 936 دن صنم جاوید 906 دن عالیہ حمزہ 687 دن مہارنگ بلوچ 595 دن بیبو بلوچ 595 دن گلزادی بلوچ 575 دن رائے فردوس 430 دن فلک جاوید 420 دن ایمان مزاری 313 دن علیمہ خان 81 دن
19
350
4
1,046
20,930
Imran Wazir retweeted
Pakistan continues to be one of the most dangerous places for independent journalists. Host of @Naya__Pakistan_ Husnain Rafique is still missing, weeks after he was abducted by the regime in Peshawar as he was covering PTI’s Long March. After the 26th and 27th amendments, the entire higher judiciary has been subjugated, even habeas petitions have become meaningless. #JournalismIsNotACrime #EndEnforcedDissapearences
18
1,106
4
2,890
19,162
مسلم لیگ کی حکومت کو شرم دلانے کیلئے یہ کلپ ضرور شیئر کریں
عمران خان نے ڈاکٹر فیصل سلطان کو نواز شریف کی تیمارداری کیلئے بھیجا اور تاکید کی کہ جاکر ان کی طبیعت کا پوچھیں کیونکہ عمران خان نے کہا کہ وہ بھی تو میری طبیعت پوچھنے آئے تھے۔
9
56
525
Imran Wazir retweeted
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا ♥️
10
72
359
5,332