Muhammad Waleed Khan (@immwofficial) header
Muhammad Waleed Khan (@immwofficial) profile picture

X-Media Manager @PCB_Dolphins | Cricket Broadcaster | Journalist 📰 | Sports Correspondent | Ravian📚 | Tweets Are my Personal Opinion

Joined November 2015
Photo by Muhammad Waleed Khan (@immwofficial)Photo by Muhammad Waleed Khan (@immwofficial)Photo by Muhammad Waleed Khan (@immwofficial)Photo by Muhammad Waleed Khan (@immwofficial)Photo by Muhammad Waleed Khan (@immwofficial)
Muhammad Waleed Khan retweeted
اسلام آباد مکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو ہوگاجس میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے آرمی چیفس، وزرائے دفاع اور وزرائے خارجہ شرکت کریں گے اعلیٰ سطحی وفود کی آمد آج رات سے شروع ہوگی۔ اجلاس میں دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور مشترکہ حکمتِ عملی پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔!!
2
5
339
بابر بھائی ایک انٹرویو کا سوال ہے یار!!! بس ایک انٹرویو۔۔ #BabarAzam
کیا کمال امپائرنگ ہے!! ویلڈن اور تنقید کرنے والے دکاندار انتظار میں تھے کے کب آوٹ ہو اور ہم اس پر تنقید کریں !! بابر اعظم کو بھی نہ سوشل میڈیا لوگ مینج کرنا نہیں آتے ایک آدھ ساونڈ بائیٹ دے دیا کرے یار سوشلز پر چلنے کے لئے!! تنقید 20 فیصد پر آ جائے گی!! #BabarAzam
1
22
696
بھارتی صحافیوں کو تو بہت سارے لوگوں نے انٹرویو دیئے ہیں تو ان کے خلاف کیوں نہ شور ہورہا!!! باقاعدہ تصویریں بھی جاری کی گئی ہیں کون ہے یہ میڈیا مینجر بابر اعظم کو احتجاج کرنا چاہئے ٹیم مالک سے!! #babarAzam
کیا کسی کے پاس تصدیق شدہ خبر ہے کہ بابر اعظم نے انٹرویو دیا نہیں یہ بابر اعظم کو کبھی کہا ہی نہیں گیا انٹرویو کے لئیے پہلے تصدیق کریں پھر سوشل میڈیاپر شور مچائیں مرشد کہتے ہیں کہ بابر اعظم کو کبھی انٹرویو کے لئے کہا ہی نہیں گیا، بھارتی صحافیوں کو انٹرویو پر شور کیوں؟ #BabarAzam
1
29
1,115
کیا کسی کے پاس تصدیق شدہ خبر ہے کہ بابر اعظم نے انٹرویو دیا نہیں یہ بابر اعظم کو کبھی کہا ہی نہیں گیا انٹرویو کے لئیے پہلے تصدیق کریں پھر سوشل میڈیاپر شور مچائیں مرشد کہتے ہیں کہ بابر اعظم کو کبھی انٹرویو کے لئے کہا ہی نہیں گیا، بھارتی صحافیوں کو انٹرویو پر شور کیوں؟ #BabarAzam
4
5
2
82
5,478
Muhammad Waleed Khan retweeted
یہ کیا ماجرا ہے @MultanSultans نے اعلان کم پیسوں کا کیا تھا @thePSLt20 نے زیادہ پیسوں کا بتایا ہے اتنے کروڑوں کا فرق کیوں ہے ؟ #PSL12
7
9
1
181
14,331
حیران ہوئے کے نہیں !! بابر سے بڑا کھلاڑی دنیا میں نہیں ہے!! جس ٹیم میں ہر کھلاڑی چمپئن ہو وہ کیسے ڈائریکٹ سائن کر لیتی!!! بہترین فیصلہ ویلڈن @MianAbbas_92 #BabarAzam
𝐀𝐧 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐚𝐧𝐧𝐨𝐮𝐧𝐜𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐚𝐥𝐥 𝐙𝐚𝐥𝐦𝐢 𝐟𝐚𝐧𝐬! 💛📢 #RiseofZalmi #Zalmi #YellowStorm
3
1
1
51
1,913
بابر اعظم نے انٹرویو نہ دیا تو سب کو تکلیف محسوس ہو رہی جب فرینچائز کے میڈیا مینجرز کو کال کر کے کہتے ہیں کہ نوجوان صحافیوں کو انٹرویو نہیں دینے، یہ یوٹیوب سے ہیں ان کو فارغ کریں تب کہاں ہوتی ہے یہ صحافت!! لاہور میں میچز ہوں تو باہر سے کال آجاتی ہے کہ اوے ان کو اجازت نہ دو!!!
بابر اعظم نے جن پاکستان کے صحافیوں کو انٹرویو دینے سے منع کیا ہے اگر وہ پاکستان سے ہیں تو بلکل سہی منع کیا ہے کیوں کے یہ لوگ صبح سے لے کر شام تک روزانہ اسکے خلاف بولتے ہیں اور لکھتے رہتے ہیں اور اب جب انڈیا کے صحافی کو انٹرویو دے رہا ہے تو مرچیں لگ رہی ہیں مطلب عزت بھی نہ کرو اور انٹرویو بھی دے
10
1
68
1,467
مرشد خبر لیا ہے کہ ایرون ہارڈی کہیں نہیں جارہے!!! پاکستان بھی آئیں گے اور کھیلیں گے بھی زلمی سے!! ابھی تو بات ڈائریکٹ سائنگ کی ہے، پشاور زلمی کے تو تمام لڑکے چمپئین ہیں ہر لڑکا ہر جگہ فٹ بیٹھ رہا ہے تو کیا کرنا ہے ڈائریکٹ سائنگ کا!!! دسو ظالموں !! #BabarAzam #PeshawarZalmi
2
3
2
96
4,575
یار اسکے ہوتے ہوئے کیا آپکو ضرورت ہے کسی ڈائریکٹ سائنگ کی!! بابر اعظم دنیا کا بہترین کھلاڑی ہے اور پشاور زلمی کے پاس وہ ہے!! مجھے نہیں لگتا کے بابر سے اوپر کوئی ہوگا جس کو ڈائریکٹ سائن کیا جائے کیا خیال ہے @JAfridi10 @MianAbbas_92 #PeshawarZalmi
پشاور زلمی ڈائریکٹ سائینگ میں سب کو حیران کر دے گی!!! #PeshawarZalmi
5
1
87
4,099
Muhammad Waleed Khan retweeted
Official Statement | HBL PSL 12 Squad Update Hyderabad Kingsmen have officially decided to opt out of the Direct Signing Window for HBL PSL 12.
65
61
28
1,592
98,971
حیدرآباد کنگز مین سمجھ دار ہوگئے بہترین فیصلہ سیدھا آکشن میں جائیں گے اور سب کو حیران کریں گے اس دفعہ پرس بھی بھرا ہوا ہوگا کیوںکہ سب سے مہنگا بھائی فارغ ہوچکا!! #PSL12
2
3
280
7,646
سب سے بڑی ڈائریکٹ سائنگ ہوگی پشاور کی تیاری پکڑیں!! #PSL12 #PeshawarZalmi
پشاور زلمی ڈائریکٹ سائینگ میں سب کو حیران کر دے گی!!! #PeshawarZalmi
15
3
2
102
7,865
یہ کرکٹ کا کریز ہے!!! بہترین کیچ!! #Cricket
3
34
2,280
پشاور زلمی ڈائریکٹ سائینگ میں سب کو حیران کر دے گی!!! #PeshawarZalmi
7
4
4
152
23,896
اپنی فرینچائز کو بتا چکے ہیں کیا سر جی یہ وہی تو نہیں؟
ایک نامور کرکٹر اپنی شادی کی وجہ سے #PSL12 کا حصہ نہیں ہوں گے
3
24
1,440
بابر اعظم 51 گیندوں میں 86 رنز بنا کر آوٹ بہترین اننگز کہاں ہے جو کہتے تھے یہ ٹی ٹونئٹئ کا کھلاڑی نہیں!! Great Job King Babar Azam #BabarAzam𓃵
2
8
106
1,017
یہ لیگ میں جا کر بابر اعظم کو کیا ہو جاتا ہے!! نصف سینچری بنا ڈالی واہ!! #BabarAzam
13
8
2
153
16,239
Muhammad Waleed Khan retweeted
The Wait is over. HBL PSL is coming to Peshawar.
184
184
27
2,621
36,484
واہ واہ کیا کمال کیچ پکڑا ہے کنگ بابر اعظم نے!!! فٹنس اور ریفلیکسس کمال۔۔ گڈلک کنگ #IlT20 #BabarAzam
1
3
43
909
بابر اعظم ILT20 میں آج ایکشن میں ہونگے!! کنگ بابر اعظم آج اپنے وزیر شاداب خان کی کپتانی میں کھیلیں گے!! #BabarAzam
4
42
571