اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
انتہائی دکھ اور رنج کی گھڑی ہے، ہماری ایک بہت ہی اچھی، پیاری بہن اور قیمتی ساتھی وٹی ڈائری کا انتقال ہو گیا ہے۔ جو اپنی موجودگی میں ہر دم مسکراہٹیں بکھیرتی اور خوشیاں بانٹتی تھی آج ہمیں ہمیشہ کیلئے غمگین چھوڑ گئی ہے، – at Korangi, Pakistan
What you are for me only Allah knows and me you make me happy alive you are the hope of my life happiest birthday to you may Allah bless you always with health and prosperity ameen – at Abbottabad, Pakistan
My putri, you've given me so many reasons to be proud, but my proudest moment is telling everyone you are my daughter my pride.
My putri my proud
غرور اور تکبر اللّٰہ کی چادر ہے، اللّٰہ پاک کے احکامات پس پشت ڈال کر غرور اور تکبر کرنے والا شخص اللّٰہ کے نذدیک شدید نا پسند کیا جاتا ہے، اور اس امر کو اللّٰہ پاک شرک کے زمرے میں لیتا ہے، اللّٰہ پاک شرک کے ساتھ منافقت کو بھی سخت نا پسند فرماتا ہے،












