عمران شاہین (@imshee67) header
عمران شاہین (@imshee67) profile picture

What though the field be lost? All is not lost; the unconquerable will, And study of revenge, immortal hate, And courage never to submit or yield, Leo ♌

Faisalabad, Pakistan
Joined March 2017
Photo by عمران شاہین (@imshee67)Photo by عمران شاہین (@imshee67)Photo by عمران شاہین (@imshee67)Photo by عمران شاہین (@imshee67)Photo by عمران شاہین (@imshee67)Photo by عمران شاہین (@imshee67)Photo by عمران شاہین (@imshee67)Photo by عمران شاہین (@imshee67)Photo by عمران شاہین (@imshee67)Photo by عمران شاہین (@imshee67)
مغرب میں بھی عوام آواز اٹھانے لگے تمہارا دل اسرائیلی بچوں کی ہلاکتوں پر ٹوٹتا ہے لیکن تمہارا دل فلسطینی بچوں کی ہلاکتوں پر کیوں نہیں ٹوٹا؟ ایک خاتون کے سوال پر حاضرین کی زبردست تالیاں.
28
3,961
16
10,761
161,206
عمران شاہین retweeted
معتبر ذرائع کا دعوٰی ہے کہ بونیر سے تعلق رکھنے والے ایک معزول وزیر نے ملائیشیا کے ایک ہوٹل میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری کررکھی ہے۔موصوف پر الزام ہے کہ اس نے سیلاب زدگان کے فنڈز میں لمبا ہاتھ مارا ہے۔اگر صرف سیلاب فنڈز کا فرانزک آڈٹ کیا جائے توخردبرد میں ملوث دیگر اہم شخصیات بھی بےنقاب ہوجائیں گی۔۔۔۔
2
9
1
21
540
عمران شاہین retweeted
سینکڑوں معصوم جانیں بچا لی گئیں! 🚨🔥 مسلسل شکستوں سے بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر (BLA) کے دہشت گردوں نے ایک آسان ہدف کو نشانہ بنانے کی بزدلانہ کوشش کی اور جعفر ایکسپریس' کو دھماکے سے اڑانے کا پلان بنایا
1
2
3
65
عمران شاہین retweeted
ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں بے فائدہ الم نہیں بے کار غم نہیں توفیق دے خدا تو یہ نعمت بھی کم نہی چیف آف ڈیفینس فورس 💞
3
5
130
عمران شاہین retweeted
28 October 2026 | Bannu, Khyber Pakhtunkhwa Pakistani security forces, on the basis of confirmed intelligence and continuous surveillance, successfully eliminated 5 Kharijites in an operation against the rebels of Kharijites, while a large quantity of arms and ammunition was recovered.
1
2
7
303
عمران شاہین retweeted
🇦🇫Afghanistan once again becoming a hub for global terrorism? Images of three suspects arrested in connection with last week's attack on a church in Jordan have surfaced. According to Jordanian authorities, the arrested individuals, which include two brothers and their relative, were injured during a raid and exchange of gunfire on Monday morning. The most alarming aspect of this case is that, according to reports, these individuals had connections with Taliban officials in Afghanistan. If these links are proven, serious questions will arise about the role of international extremist networks active in Afghanistan and the Taliban government. Is Afghanistan once again becoming a safe haven for global terrorist organizations?
2
21
76
2,171
عمران شاہین retweeted
The Afghan Taliban deliberately targeted civilians at angoor adda and are now openly rejoicing over their actions.
تېره شپه انګور اډه کې له مرتد پاکستاني رژیم سره په جګړه کې زموږ ۱۱ زړور مجاهدین شهیدان شول پر پوله مېشتو مجاهدینو دې سلام وي،د پاکستاني ځواکونو د بریدونو په ځواب کې یې پراخ غبرګون وښود او د پاکستان یو سوداګریز مرکز یې هم په نښه کړ، چې له امله یې دښمن ته درانه مالي زیانونه واوښتل
8
6
1
46
2,718
عمران شاہین retweeted
HUNDREDS OF INNOCENT LIVES SAVED 🚨🔥 Desperate after continuous defeats, these BLA cowards targeted the ultimate soft target attempting to blow up the civilian passenger train, Jaffar Express, near Naseerabad. Watch the intense QRF action as elite security forces execute a flawless tactical response, completely foiling the attack and crushing the terrorists' plans. Absolute bravery on display! 🇵🇰
1
8
24
606
عمران شاہین retweeted
ڈسٹرکٹ ہاسپیٹل راولاکوٹ پر فائرنگ، شرپسند جتھے کا ایک اور شرمناک اقدام شرپسند جتھے سے منسلک کارندوں کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہسپتال راولاکوٹ اور اس سے ملحقہ سول آبادی پر اندھا دھند فائرنگ کی گئ۔ فائرنگ کے دوران گولیاں ایمبولینسز اور اسپتال کے اندر وارڈز تک جا لگیں۔ گولیوں کے نشانات واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں، جو اس بزدلانہ کارروائی کی سنگینی کو ظاہر کرتے ہیں۔ بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت ہسپتالوں، مریضوں اور طبی عملے کو خصوصی تحفظ حاصل ہے۔ جنگ کے دوران بھی طبی مراکز کو نشانہ بنانے کی ممانعت ہے۔ ایسے محفوظ مقام پر فائرنگ کرنا کھلی انسانیت دشمنی ہے۔ اس کارروائی کا مقصد عام شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈال کر اس کا الزام قانون نافذ کرنے والے اداروں پر عائد کرنا اور انہیں جوابی آپریشن پر اکسانا ہے، تاکہ بعد ازاں اپنے ہی پیدا کردہ حالات کو بنیاد بنا کر مظلومیت کا ڈرامہ رچایا جاۓ۔ اس اشتعال انگیز کاروائیوں سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ یہ کالعدم فسادی جتھہ اب اندرونی مایوسی کا شکار ہے اور بری طرح بے نقاب ہو نے کے بعد پوری طرح مسترد ہو چکی ہے ۔ یہ شرپسند جتھے کا اصل چہرہ ہے، جس کے نزدیک معصوم شہریوں کی جانوں کی کوئی اہمیت نہیں۔ اپنے ناپاک مقاصد کے حصول کے لیے یہ عناصر کسی بھی حد تک گرنے سے گریز نہیں کرتے۔
کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح دہشتگردوں نے شہر میں سول آبادی پر شدید فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل مخدوم اسحاق سمیت دو افراد زخمی ہو گئے سرکاری ہسپتال کے مختلف شعبوں کو نقصان پہنچایا گیا اور ایمبولینس پر بھی فائرنگ کی گئی ترجمان پولیس کے مطابق مسلح عناصر نے راولاکوٹ پلندری شاہراہ پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج کو گاڑی سمیت اغواء کر لیا مغوی جج کی بازیابی کے لیے اقدامات جاری ہیں جبکہ پولیس نے قانون شکن عناصر کے خلاف قانونی کارروائی جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے
1
18
49
2,628
عمران شاہین retweeted
کرسی بھی گئی، کیس بھی گئے، کمائی بھی گئی تو ضمیر جاگ اٹھا؟ محسن اختر کیانی صاحب! سوال یہ ہے کہ استعفیٰ اصولوں کی خاطر دیا یا حالات نے راستہ بدلنے پر مجبور کر دیا؟ 187.7 کروڑ روپے کے مبینہ اثاثوں اور SJC میں زیرِ بحث معاملات پر بھی عوام کو جواب ملنا چاہیے! صحت، عدلیہ کی آزادی اور آئینی ترامیم کی بحث اپنی جگہ، مگر استعفیٰ دینے سے سوالات ختم نہیں ہوتے، جواب دہی شروع ہوتی ہے! عوام کو جذباتی بیانیہ نہیں، حقائق چاہییں۔ اگر الزامات غلط ہیں تو دستاویزات کے ساتھ تردید کریں، اور اگر سوالات جائز ہیں تو جواب دیں۔ قانون سب کے لیے برابر ہے، عہدہ کسی کو احتساب سے بالاتر نہیں کرتا!
8
76
1
184
2,893
عمران شاہین retweeted
حالات جس طرف جا رہے ہیں عنقریب سوشل میڈیا پر آپکو غوث پاک کے معجزات کے بعد خان صاحب کے معجزات اور کرامات نظر آیا کریں گی۔۔
6
12
1
66
1,379
عمران شاہین retweeted
Due to the internal conflicts of local PP leaders, Hyderabad has turned into a derelict city. It is in a worse condition than even the rural areas of Punjab. A single road was constructed solely to inflate the value of commercial zones, allowing them to be sold at premium prices for personal gain.
There was no road here before—the poles were already part of the grid station’s infrastructure. This new road connecting Alamdar Chowk to Qasim Chowk was still under construction. Please allow the work to be completed before judging the final layout. Residents of Hyderabad, especially Qasimabad, know how important this new connection is for the area.
2
13
581
عمران شاہین retweeted
آپا اس دکاندار نے بھی آپکو چھابڑی والی سمجھ کر نیوز دے دی خیر ہے آپکا کونسا کوی علمی تحقیقی تجزیہ ہوے ہے ۔ آپ اور وہ دونوں فیس بک کو سیریس لے رہے ہیں نیز یہی وہ آدمی ہے جو علیمہ شگری اطہر کاظمی زیشان دنبہ وغیرہ کو بھی خبر دے رہا ہے ۔ 🤔
آج بازار گئی وہاں پر ایک دکاندار کشمیر سے تھا۔۔ باتوں باتوں میں اس سے کشمیر کے حالات پر بات ہوئی۔ اس کے لہجے نے مجھے پریشانی میں مبتلا کر دیا۔ کشمیر کے لوگ سخت ناراض ہیں۔ احتجاج کو سختی سے کچلنے اور ہارے ہوۓ شخص کو وزیر اعظم بنانے پر اس کا غصہ بے کا تو نہیں تھا!
6
70
347
4,162
عمران شاہین retweeted
We have been saying from day one: the conflict in Balochistan is not a war for liberation. It is a proxy run by a select few for personal gain and foreign funding, using common Baloch citizens as pawns in an unwinnable cycle. Now, six senior leaders of the Free Balochistan Movement have resigned following bitter disputes over the distribution of funds. Does anyone ever resign from a genuine freedom struggle over money? Never. It only happens when it is a business enterprise, not an ideology
6
15
267
عمران شاہین retweeted
وقار خان ہاتھ اٹھائیں، آئیں دعا کرتے ہیں: 🤲اللہ شریف خاندان کے ہاتھوں بکے ہوئے صحافیوں کو غارت کرے۔ 🤲اللہ فوج کے ہاتھوں بکے ہوئے صحافیوں کو غارت کرے۔ 🤲 اللہ پی ٹی آئی کے ہاتھوں بکے ہوئے صحافیوں کو غارت کرے۔ 🤲 اللہ بغیر تصدیق الزام لگانے، جھوٹ بنانے اور پھیلانے، پراپگنڈا کرنے، کردار کشی کرنے والوں کو غارت کرے۔ 🤲اللہ پاکستان دشمنوں، پاکستان مخالف جھوٹا پراپگنڈا کرنے اور ان کا ساتھ دینے والوں کو غارت کرے۔ آپ کے آمین کا انتظار رہے گا @Waqarkhan
مدثر بھائی جان، میری رائے آپ سے تھوڑی مختلف ہے، میں ذاتی طور پر سمجھتا ہوں کہ جرنیلوں کو شریف خاندان نے صرف ایک میدان میں مات دی ہے، اور وہ ہے صحافیوں کو خریدنے اور صحافت کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرنے کا میدان باقی ہر میدان میں جرنیل بازی لے گئے شریف خاندان نے صحافت میں ایسا مافیا کھڑا کیا جو جسے چاہتا جمہوریت کا علمبردار بنا دیتا اور جسے چاہتا آمریت کا سہولت کار قرار دے دیتا تھا، جب شریف خاندان جرنیلوں کے خلاف تھا تو ایک پورا چینل جمہوریت، آئین اور انسانی حقوق کا محافظ بن گیا، لیکن جیسے ہی شریف خاندان نے جرنیلوں کی قدم بوسی شروع کی، وہی چینل ISPR کا ترجمان محسوس ہونے لگا، کل جن جرنیلوں کے خلاف جمہوریت کے بھاشن دیے جاتے تھے، آج انہیں کے اقدامات کے دفاع میں دلیلیں تراشی جاتی ہیں مدثر بھائی جان اس صحافتی منافقت کی انتہا دیکھیے کہ کل تک جو بدبخت لوگ جمہوریت، آئین اور انسانی حقوق کے نام پر آنسو بہاتے تھے، آج انہی اصولوں کو مقبول بیانیہ قرار دے کر بڑے فخر سے کہتے ہیں کہ ہم مقبول بیانیے کے خلاف لڑ رہے ہیں ایک صحافی کی سیاسی منافقت کا عالم دیکھیے، کل نواز شریف کے دور میں ووٹ کو عزت دو کے نعرے پر جذباتی ہو جاتی تھی، عوامی آواز کو خلقِ خدا کی آواز قرار دیتی تھی، لیکن آج جب وہی خلقِ خدا نواز شریف کے بجائے کسی دوسرے کے ساتھ کھڑی ہے تو اسے کلٹ کہتی ہے گویا خلقِ خدا کی آواز تب تک مقدس ہے جب تک وہ نواز شریف کے حق میں بلند ہو، جمہوریت تب تک جمہوریت ہے جب تک نواز شریف کو فائدہ پہنچائے،آئین تب تک قابلِ احترام ہے جب تک شریف خاندان کے اقتدار کی حفاظت کرے، اور انسانی حقوق بھی تب تک اہم ہیں جب تک ان کی پامالی شریف خاندان کے مخالفین کے ہاتھوں ہو ان کی نظر میں ہر قلم نواز شریف کے لیے لکھے، ہر زبان نواز شریف کے لیے بولے، ہر نعرہ نواز شریف کے لیے لگے اور ہر عوامی تحریک کا مرکز نواز شریف ہو، اگر تم کسی دوسرے مظلوم کے لیے آواز اٹھاؤ تو تم مقبول بیانیے کے پیچھے بھاگ رہے ہو، اگر تم کسی دوسرے سیاسی رہنما کے حقوق کی بات کرو تو تم کلٹ ہو، اور اگر تم شریف خاندان کے اقتدار پر سوال اٹھاؤ تو تم جمہوریت کے دشمن ہو مدثر بھائی جان، ان لوگوں کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ اب ان کے ہاتھ سے حب الوطنی اور غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے کا اختیار چھن چکا ہے، جن زبانوں سے کل جمہوریت کے قصیدے نکلتے تھے، آج انہی زبانوں سے گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کے لیے جواز نکلتے ہیں یہ صحافت نہیں، شریف خاندان کی سیاسی غلامی ہے،یہ اصول پسندی نہیں، مفاد پرستی کی انتہا ہے، اور سب سے بڑی منافقت یہ ہے کہ کل جس عوامی آواز کو خلقِ خدا کی آواز کہتے تھے، آج اسی خلقِ خدا کو کلٹ کہہ کر اپنی صحافتی بددیانتی پر بہادری کا پردہ ڈال رہے ہیں ان کا اصل مسئلہ مقبول بیانیہ نہیں، ان کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ عوام نے نواز شریف کے علاوہ کسی اور کو مقبول کیوں بنا دیا
65
31
7
132
13,048
عمران شاہین retweeted
پوری دنیا کو پریشانی، مالی مشکلات اور ہیجان انگیزی کا شکار کرنے والے ممالک خواہ کسی بھی خطے میں واقع ہیں، انسانیت کے خیرخواہ نہیں۔
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کے دوران ایک تیل بردار جہاز سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں جہاز کو نقصان پہنچا اور اس میں آگ لگ گئی۔ ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق پاسداران انقلاب نے مزید بتایا کہ جہاز نے اپنی نگرانی کا نظام بند کر رکھا تھا اور ایران کی جانب سے ممنوع قرار دیے گئے خطرناک علاقے سے گزرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ سوال : کیا۔اب تیل کی قیمت کم یا زیادہ ہوگی ؟؟؟۔
2
6
12
493
عمران شاہین retweeted
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صرف ایک سپہ سالار نہیں، بلکہ پاکستان کی خودمختاری، قومی وقار اور دفاعی استحکام کی مضبوط علامت ہیں۔ ان کی قیادت میں پاک فوج نے دشمن کے عزائم کو ناکام بنا کر قوم کے اعتماد کو مزید مضبوط کیا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد #Pakistan #Army
1
1
69
عمران شاہین retweeted
26 اکتوبر کو بزدل FAH دہشت گردوں نے پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی ناکام کوشش کی۔ فورسز کی بروقت اور بھرپور جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد جہنم واصل۔ تعاقب اور آپریشن جاری ہے! 🔥
1
9
28
640
Saaar... Most of the BLA/BLF accounts are run from the motherland and they want to see Netanyahu ruling Phatherland again.... Saaar.... but Phatherland is slipping out of the hands of Netanyahu 😭😭😭
BLA-affiliated social media accounts are very interested in the Israeli election. Their personal Telegram groups are full of chats... and they're monitoring every minute's update. Interesting 🤔
1
92
عمران شاہین retweeted
BLA-affiliated social media accounts are very interested in the Israeli election. Their personal Telegram groups are full of chats... and they're monitoring every minute's update. Interesting 🤔
🤖 Made with AI
3
2
9
459
عمران شاہین retweeted
ہم نے باہوٹ بلوچ کی ایکس پر پابندی لگا رکھی ہے ورنہ وہ ایکس پر بھی اسرائیل کے حق میں پوسٹیں کرتا جیسے وہ اپنے پرائیویٹ چینل پر کرتا ہے بیچارہ۔۔۔
BLA-affiliated social media accounts are very interested in the Israeli election. Their personal Telegram groups are full of chats... and they're monitoring every minute's update. Interesting 🤔
1
9
16
208