
Digital Media Coordinator | JUI Loralai @JUIPakOfficial #TeamJUITwitter
Balochistan Pakistan
Joined September 2023
- Tweets29.4K
- Following1.8K
- Followers1.7K
- Likes21.2K
رکنِ قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری صاحب امیر جمعیت علماء اسلام پنجاب مولانا امجد خان صاحب اور مرکزی صدر جے ٹی آئی ملک اویس کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
جمعیت علماء اسلام کے قائدین اور کارکنان کو گرفتاریوں اور اوچھے ہتھکنڈوں سے مرعوب نہیں کیا جا سکتا۔ سیاسی اختلاف کا جواب گرفتاری نہیں بلکہ جمہوری اور سیاسی مکالمہ ہے۔
یاد رکھیں! جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ آئین، جمہوریت اور عوام کے حقوق کی بات کی ہے اور یہ جدوجہد جاری رہے گی۔
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Inaam UL haq retweeted
شہزاد بھائی ٹاپ ٹرینڈ پورے پاکستان میں دو بندوں کے حوالے سے چلتے آ رہے ہیں
بس فرق اتنا ہیں کہ ایک بندے کیلئے ہماری ٹیکسوں کا پیسہ پانی کی طرح بہایا جا رہا ہیں اور دوسری طرف مولانا صاحب کے کارکنان اپنی مدد آپ کے تحت چلا رہے ہیں
@RShahzaddk
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
مولانا عبدالغفور حیدری کی گرفتاری جمہوریت پر حملہ ہے، فوری رہائی یقینی بنائی جائے!
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Inaam UL haq retweeted
Is Jamiat Ulema-e-Islam a banned organization that its political rallies are being restricted, its workers arrested, and its leaders placed under house arrest? Is the opposition not even allowed to exercise its constitutional and democratic rights?
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
The Punjab government must not assume that arrests will silence Jamiat Ulema-e-Islam. Political movements are not dismantled through intimidation, imprisonment or restrictions. Chief Minister Maryam Nawaz should demonstrate political maturity rather than rely on the use of state power against opponents.
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
9
سرگودھا کا منظر دیکھنے کے لیے تیار رہو، جمعیت کی عوامی طاقت اور کارکنوں کا جوش ایک نئی تاریخ رقم کرے گا۔ ان شاء اللہ
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
7
انشاء اللّٰہ تعالیٰ
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
کل مولانا ہر حال میں گرجے گا انشاءاللہ
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
مریم نواز حکومت پنجاب میں سیاسی جبر اور انتقامی کارروائیوں پر اتر آئی ہے۔ قائدجمعیت کے بعد آج مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا امجد خان اور جے ٹی آئی کے صدر ملک اویس کو بھی نظر بند کردیا گیا۔
حکومت یاد رکھے! گرفتاریوں اور پابندیوں سے سیاسی تحریکیں ختم نہیں ہوتیں۔ 26 نومبر کا جلسہ ہر صورت ہوگا، ان شاء اللہ، اور یہ جدوجہد آگے بھی جاری رہے گی۔
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
4
Inaam UL haq retweeted
Maulana Abdul Ghafoor Haideri is an elected member of the National Assembly. Questions have emerged over the legal and constitutional requirements surrounding his reported arrest, including whether the Speaker's permission was obtained. The government must clarify the legal basis for the action.
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
الحمدللہ! جمعیت علماء اسلام کے سوشل میڈیا کارکنوں کا کمال صرف 15 منٹ میں پانچوں ٹرینڈز ٹاپ پر! ماشاءاللہ یہ کارکنوں کی یکجہتی محنت اور بہترین ٹیم ورک کا ثبوت ہے۔ تمام ڈیجیٹل مجاہدین کو سلامِ تحسین!
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
1
11
یہ قافلہ چلتا رہے گا انشاء اللّٰہ
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا امجد خان اور ملک اویس کی گرفتاریاں مریم نواز حکومت کی بوکھلاہٹ اور سیاسی جبر کی عکاس ہیں۔ سیاسی آوازوں کو طاقت کے ذریعے دبانے کی کوششیں جمہوری اقدار کے منافی ہیں۔
پنجاب حکومت فوری طور پر تمام گرفتار قائدین کو رہا کرے اور راستوں کی بندش و غیرقانونی پابندیوں کا سلسلہ ختم کرے۔
جمعیت علماء اسلام گرفتاریوں اور حکومتی ہتھکنڈوں سے مرعوب ہونے والی نہیں۔ یہ قافلہ اپنی منزل کی طرف بڑھتا رہے گا، ان شاء اللہ!
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
مسلم لیگ ن تو خود جنرل ضیاء الحق کی پیداوار ہے،
مولانا عبدالغفور حیدری
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری امیر جمعیت علماء اسلام پنجاب مولانا امجد خان اور
مرکزی صدر جے ٹی آئی ملک اویس کی گرفتاری انتہائی تشویش ناک ہے۔ آخر سیاسی قیادت کو اپنے جمہوری اور آئینی حقوق کے استعمال سے کیوں روکا جا رہا ہے؟ گرفتار رہنماؤں کو فی الفور رہا کیا جائے۔
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
🤖 Made with AI
1
8
Inaam UL haq retweeted
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے زیراہتمام کراچی تا کشمور جیکب آباد تا تھرپارکر صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں منعقد ہونے والے احتجاجی مظاہروں کی جھلکیاں
Inaam UL haq retweeted
لورلائی: جمعیت علماء اسلام ضلع لورلائی کے زیر اہتمام عظیم الشان امن کانفرنس سے صوبائی امیر و سینیٹر مولانا عبدالواسع خطاب کررہے ہیں۔ – at Lahore, Pakistan
شکریہ اہلِ لورالائی! آپ نے داعی امن مولانا فضل الرحمٰن کانفرنس میں بھرپور شرکت کرکے محبت، اتحاد اور شعور کا بہترین ثبوت دیا۔ ❤️
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
لورالائی بلوچستان میں آج کے مظاہرے کے مناظر
مولانا فضل الرحمٰن کو لاہور بار کونسل سے خطاب کرنے سے روکنا حکومتی بوکھلاہٹ کی بدترین مثال ہے، رہائش گاہ کے باہر پولیس کی پابندیاں آمرانہ طرزِ عمل اور جمہوری اقدار کے منافی ہیں، پنجاب اور وفاق کی کٹھ پتلی حکومتوں کو اس کا جواب دینا ہوگا، صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع
15
Inaam UL haq retweeted
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان گزشتہ شب لاہور پہنچے
آج انہیں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر وکلاء سے خطاب کرنا ہے
اس وقت پنجاب پولیس نے ان کی قیام گاہ کے باہر اہلکار تعینات کرکے انہیں باہر آنے سے روک دیا ہے
مولانا فضل الرحمٰن ملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں۔ انہیں رہائش گاہ سے باہر آنے سے روکنا بنیادی شہری آزادی اور جمہوری روایات کے منافی ہے،کامران مرتضٰی
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن کسی رہنما کی آزادانہ نقل و حرکت میں رکاوٹ ڈالنے کا کوئی جواز نہیں،سینیٹر کامران مرتضیٰ
پولیس فوری طور پر رکاوٹیں ختم کرے اور مولانا فضل الرحمٰن کو آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت دی جائے،کامران مرتضٰی
پولیس نے سوسائٹی میں بھاری نفری تعینات کی
پولیس نے سوسائٹی کے مین گیٹ پر بھی نفری تعینات کی
پولیس نے سوسائٹی کے مین گیٹ پر کنٹینر رکھ دیا
پولیس سوسائٹی کے رہائشیوں کو بھی انے جانے سے رک دیا
شکریہ اہلِ لورالائی! آپ نے داعی امن مولانا فضل الرحمٰن کانفرنس میں بھرپور شرکت کرکے محبت، اتحاد اور شعور کا بہترین ثبوت دیا۔ ❤️
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
2
24
























