Kendall retweeted
پنجاب میں ہر کمزور اور غریب کو پتا ہے اگر ان پر ظلم ہوا توان کی وزیر اعلی مریم نواز شریف ہمیشہ مظلوم کے ساتھ کھڑی ہو گی
یہ اُن بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو غریبوں کو اپنے سے کمتر انسان سمجھتے ہیں اور یہ گمان کرتے ہیں کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر وہ قانون سے بالاتر ہو سکتے ہیں اور جو چاہیں کر کے بچ نکلیں گے۔
بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب، میں مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوں، چاہے اُن پر ظلم کرنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔ کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات اُسے قانون کے کٹہرے میں جواب دہ ہونے سے نہیں بچا سکتے۔
انصاف صرف امیر اور طاقتور لوگوں کا حق نہیں، بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں، اور کسی مظلوم کو محض اس لیے تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا کہ اُس کے خلاف کھڑا ہونے والا شخص دولت اور طاقت رکھتا ہے۔
میرا عزم واضح ہے: مظلوم کو انصاف دلانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، اور کسی کو بھی اپنے پیسے یا طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا حق نہیں دیا جا سکتا-
Kendall retweeted
The accused was tracked using CCTV footage and arrested within 2 hours. Look at his age and look at the heinous act he has committed. Heartbreaking.
Yet when we say all men, you argue and say “not all men”
This is soo real and all men can relate😂🤭
Readers added context they thought people might want to know
Ragebait for engagement, CN will prevent them from earning money
en.wikipedia.org/wiki/Rage-bait…
1
3
718
Kendall retweeted
دیکھو اگر مضبوط فوج نہ ہوتی تو پاکستان عراق اور شام بن چکا ہوتا۔۔۔
ابے سالے اس کے ہونے سے کونسا سویٹزرلینڈ اور جاپان بن گیا۔۔ہیں۔۔؟
Kendall retweeted
اسرائیلی سائنسدانوں نے کچرے سے سینیٹائزر بنا دیا۔
جانی!!! یہ تو کچھ بھی نہیں ہے اپنے سر والوں نے کچرے سے حکومت بنادی ہے۔
چھ سال پرانی پوسٹ لیکن چالو ہے



















