R A Z A . (@itx__Rexy) header
R A Z A . (@itx__Rexy) profile picture

عشق کی راہ پڑنے والوں کو ہجر بے چین کرکے مارتا ھے @ImranKhanPTI

Islamabad, Pakistan
Joined June 2021
Photo by R A Z A . (@itx__Rexy)Photo by R A Z A . (@itx__Rexy)Photo by R A Z A . (@itx__Rexy)Photo by R A Z A . (@itx__Rexy)Photo by R A Z A . (@itx__Rexy)Photo by R A Z A . (@itx__Rexy)Photo by R A Z A . (@itx__Rexy)Photo by R A Z A . (@itx__Rexy)Photo by R A Z A . (@itx__Rexy)Photo by R A Z A . (@itx__Rexy)
نماز فجر میں ایک صف مکمل نہیں ہوتی مگر سورج نکلتے ہی سوشل میڈیا دیندار لوگوں سے بھر جاتا ہے 😕 Good morning
61
129
2
422
تو یہیں ہار گیا ہے مرے بزدل دشمن مجھ سے تنہا کے مقابل ترا لشکر نکلا.. #IstandwithImranKhan
17
20
آپ سب کو رمضان الکریم کی برکتیں ،خوشیاں اور رحمتیں مبارک ہوں ۔اللہ کریم آپ سب کو عافیت میں رکھے ۔ علت ، قلت اور ذلت سے بچائے ،صحت کثرت اور عزت سے نوازے۔آمین #قومی_زبان #رمضان_كريم
3
17
20
اظہارِ عشق میں جو تحریر بھیجی ٬ رَد ہوگئی میں پھر بھی اسکی راہ تکوں؟ مطلب حَد ہوگئی...... #قومی_زبان
1
2
4
یہ لوگ اجنبی ہیں تو پتھر کہاں سے آئے اس بھیڑ میں کوئی اپنا ضرور ہے #قومی_زبان
Imran khan is Brave, Honest,and an Intelligent Leader,we all proud of you and will support you till the end, Insha Allah. @WePatriotFamily #غداروں_کا_عوامی_گھیراؤ #3rdAprilAtDchowk
3
3
عمران خان ایک بہادر، ایماندار اور ذہین لیڈر ہے، ہم سب کو اپنے لیڈر عمران خان پر فخر ہے اور ہم سب آخری دم تک عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے، انشاء اللہ @WePatriotFamily #غداروں_کا_عوامی_گھیراؤ #3rdAprilAtDchowk
1
2
PM Imran Khan is struggling and fighting for Pakistan and we have to trust in him because Khan Never gives up! The criminal parties are all working together just to pull down Imran khan and to stop Pakistan prospure. @WePatriotFamily #غداروں_کا_عوامی_گھیراؤ #3rdAprilAtDchowk
2
2
اگر اس وقت قوم پیچھے ہٹ گئی تو چور لٹیرے دوبارہ حاوی ہو جائیں گے اور پاکستان کو تباہ کر ڈالیں گے نکلو پاکستان کی خاطر عمران خان کی خاطر۔۔!!!! @WePatriotFamily #غداروں_کا_عوامی_گھیراؤ #3rdAprilAtDchowk
1
1
چور خاندانوں کو پاکستان پر مسلط ہونے سے روکنا ہے پاکستان کو مضبوط بنانا ہے عمران خان کی حمایت کر کے اسے مضبوط بنانا ہے تا کہ وہ پاکستان کو ایک عظیم مملکت بنا سکے۔۔!!! @WePatriotFamily #غداروں_کا_عوامی_گھیراؤ #3rdAprilAtDchowk
قوم کے لیے 22 سال لڑنے والے راہنما کی خاطر نکلو وہ راہنما جو پاکستانیوں کو غلامی کی زنجیریں توڑ کر آزادی کا درس دے رہا ہے @WePatriotFamily #غداروں_کا_عوامی_گھیراؤ #3rdAprilAtDchowk
1
2
یہ وقت ہے چوروں اور ڈاکوؤں سے ہمیشہ کے لیے پاکستان کو نجات دلانے کے لیے آئیں عمران خان کی حمایت کریں @WePatriotFamily #غداروں_کا_عوامی_گھیراؤ #3rdAprilAtDchowk
2
1
PM Imran Khan is struggling and fighting for Pakistan and we have to trust in him because Khan Never gives up! The criminal parties are all working together just to pull down Imran khan and to stop Pakistan prospure. #غداروں_کا_عوامی_گھیراؤ @WePatriotFamily
1
1
What a rubbish politics of thugs, not against IK but against our motherland.. Right now Imran Khan is at the peak of his popularity just because all the thugs & looters have gathered against him...!! @WePatriotFamily #غداروں_کا_عوامی_گھیراؤ #3rdAprilAtDchowk
رونے کو ایک عمر پڑی ہے سو جانِ جاں تصویر بن رہی ہے چلو مسکرائیں ہم #قومی_زبان
3
1
میں نے اخلاص کے شیشے میں لہو پیش کیا پھر بھی جو لوگ منافق تھے منافق ہی رہے #قومی_زبان
1
4
1
نجاح محمد علی ایک عراقی جرنلسٹ عمران خان کی تصویر ٹویٹ کرتے ہیں اور لکھتے ہیں ۔۔۔ آپ ہماری آنکھوں میں بس گئے ہو آپ ہمیں جان سے زیادہ عزیز ہو #آخری_سانس_تک_عمران_خان
19
19
عدم_اعتماد کے اس دور میں اعتماد کا حوالہ ہے بس تُو۔ #آخری_سانس_تک_عمران_خان
نا ممکن ہے جوانی میں میرا پارسا ہونا جی بھر کے خراب ہوں اجتناب کیجٸے_ #قومی_زبان
1
22
28
دہلیز پہ ٹوٹے ہوئے ساگر کی طرح محسن اک شخص نے پھینکا ہے مجھے پیاس بجھا کر #قومی_زبان