Muhammad JAVED (@ja_ed1) header
Muhammad JAVED (@ja_ed1) profile picture

muhammad javed` Pakistan first.

Pakistan
Joined December 2019
Photo by Muhammad JAVED (@ja_ed1)Photo by Muhammad JAVED (@ja_ed1)Photo by Muhammad JAVED (@ja_ed1)Photo by Muhammad JAVED (@ja_ed1)Photo by Muhammad JAVED (@ja_ed1)Photo by Muhammad JAVED (@ja_ed1)Photo by Muhammad JAVED (@ja_ed1)Photo by Muhammad JAVED (@ja_ed1)Photo by Muhammad JAVED (@ja_ed1)Photo by Muhammad JAVED (@ja_ed1)
Muhammad JAVED retweeted
اسد طور 🔥🔥🔥 بلاول نے بھی تسلیم کرلیا کہ انہوں نے مال غنیمت میں لوٹی ہوئی مخصوص نشستیں لیکر غلطی کی۔ کیا ان ججز کو غیرت آئے گی جنہوں نے یہ مال غنیمت تقسیم کرنے کا فیصلہ دیا۔۔ مال غنیمت لینے والے تو مان گئے کہ ہمیں غلط دی گئی۔ کیا ان ججز کے خون میں کوئی غیرت کا قطرہ ہے کہ استعفی دے دیں؟ بلاول پورا سچ کیوں نہیں بولتا کہ یہ 26ویں اور 27ویں ترمیم کس نے تیار کی کس کے دباو پر کی ؟ ملک احمد خان نے بھی تسلیم کرلیا کہ انکی جیب میں فارم 47 نہیں ہے #نمرودلیگ کو اپنے ہی ساتھی منہ پر جوتے مارتے ہیں اور اللہ کا شکر ہے پوری نمرودلیگ اور شرہف خاندان میں زرا بھی غیرت نہیں ہے ورنہ کوئی غیرت مند ہوتا تو دنیا چھوڑ چکا ہوتا۔ تجزیہ نگار کہتے ہیں کہ عطا تارڑ کا بیان شوباز کیمپ کی ترجمانی ہے اور جاوید لطیف نے نوازشریف کی طرف سے بیان دیا۔۔ یہ سب غلط ہے۔ نوازشریف اس وقت شوباز شریف سے زیادہ تابعدار یے اور بوٹ پالش میں آگے ہے بالکل ثابت کر رہا یے کہ ضیاء الحق اسکا روحانی باپ ہے۔ نوازشریف اس قوم کا سب سے بڑا مجرم ہے جس نے عدلیہ پارلیمنٹ الیکشن انسانی حقوق جمہوریت کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔
3
105
1
251
1,922
Muhammad JAVED retweeted
بلاول بھٹو نے کہا کہ جس دن ایمرجنسی لگی ہے اس سے ایک رات پہلے PTI دہشتگردی کے خلاف تعاون کرنے کو تیار تھی پھر بھی ایمرجنسی لگا دی گئی تو سوال یہ ہے پھر آپ آلہ کار کیوں بنے یہ پریس کانفرنس آپ نہ کرتے اگر صوبوں کی تقسیم پر پریشر نہ آتا بلاول صاحب کوئی جمہوری آدمی نہیں ہیں بس ان کا مفاد جڑا ہوا ہے ان باتوں سے تو وہ یہ باتیں کر رہے ہیں اسد اللہ خان
4
399
1
1,249
100,756
Muhammad JAVED retweeted
🚨اراکین پارلیمنٹ بھی آزاد ہونے چاہئیں، یہ کیا کہ آپ کسی بل کو ووٹ ڈالیں گے تو نیب زدہ ہو جائیں گے، کوئی تقریر کریں تو نیب زدہ ہو جائیں گے، ایسے دھونس ، دھمکیوں، زرو، زبردستی سے کونسا معاشرہ چلتا ہے؟بلاول بھٹو زرداری
15
48
4
293
11,139
Muhammad JAVED retweeted
🚨 پاکستان میں کرپشن کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ ریاست کے رائٹ سائیڈ پر رہیں، جتنی ڈکیتی، چوری، لوٹ مار اور ظلم کرنا چاہتے ہو کرو مگر ریاست (اسٹیبلیشمنٹ) رائٹ سائیڈ پر رہ کر ، اگر آپ فرشتے بھی ہوں لیکن ریاست (اسٹیبلیشمنٹ) کے لفٹ سائیڈ پر ہوں تو آپ کو بہت کچھ کہا جائے گا، بلاول بھٹو زرداری
22
141
3
552
12,944
Muhammad JAVED retweeted
اگر عدالتوں پر خود ججز کو اعتماد نہیں ہوگا اور وہ استعفے دیں گے تو سسٹم کولیپس ہوا نہیں کرایا گیا ہے، بلاول بھٹو زرداری
92
553
4,711
Muhammad JAVED retweeted
چلیں ایک ریفرنڈم کروا لیتے ہیں 😂 بلاول کو اگر اپنی غلطیوں کا احساس ہو گیا ہے تو پیپلزپارٹی کو ان غلطیوں پر
17%معاف کر دینا چاہیے
83%بالکل معاف نہیں کرناچاہیے
10,766 votes • 23 hours
137
437
6
1,142
36,207
Muhammad JAVED retweeted
بلاول بھٹو نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے اعلان کیا ہمیں PTI کی مخصوص نشستیں ان کو واپس کردینی چاہیے مخصوص نشستوں پر پیپلز پارٹی کے جو لوگ ہیں اس حوالے سے بلاول بھٹو کو شاید خدشات پیدا ہو گئے ہیں کہ اٹھائیسوی ترمیم میں پیپلز پارٹی کے مخصوص نشستوں کے لوگ کہیں پیپلز پارٹی کے مخالف ووٹ نہ دے دیں مطیع اللہ جان
2
334
1,176
105,378
Muhammad JAVED retweeted
سسٹم کو کولیپس کرایا گیا،ل اُس میں میرا بھی ہاتھ ہے میں بھی قصور وار ہوں: بلاول زرداری آدھے نہیں پورا اعتراف کریں۔ جولائی 2021 کے اپنے واشنگٹن کے دوروں سے شروع کریں جن سے رجیم چینج کی عملی ابتدا ہوئی ارشد شریف کو امارات سے نکلوانے کیلئے وہاں کے دورے کا بھی بتائیں
41
471
11
1,190
7,964
Muhammad JAVED retweeted
بلاول کا کہنادرست ہےکہ نئےصوبےآئینی اورسیاسی اتفاق رائےسے بنیں لیکن جس سیاسی نظام کےوہ خود سب سےبڑے بینیفشری ہیں، اسی نظام میں دھاندلی، مخصوص نشستوں اور27ویں آئینی ترمیم پرتنقید کرناکھلا تضاد ہے۔ پی پی پی جمہوریت اورعدلیہ کوکمزورکرنےکی ذمہ دارہے
7
221
7
835
10,917
Muhammad JAVED retweeted
مطیع اللہ جان نے بلاول بھٹو کی منافقت یوٹرن اور قلابازیوں کو زبردست طریقے سے بے نقاب کیا👏👏 منافقت کی اعلی مثال دیکھو جو 27ویں ترمیم کو پاس کروانے کے لیے brute میجورٹی کی تکبرانہ دھمکی دے رہا تھا آج اسی آئینی ترمیم جسکے بدلے آئینی عدالت بلاول نے بنوائی اسکو الٹا کردیا اور کہتا ہے کہ 26ویں اور 27ویں brute میجورٹی سے پاس کروائی گئی جس پر اپوزیشن اور دوسری جماعتوں کو اعتراض ہے ۔۔ واہ منافقت آج کہتا پے مخصوص نشستیں واپس کردینی چاہیں انہی مخصوص نشستوں کو جب ہڑپ کر رہا تھا تب اپنا فائدہ نظر آ رہا تھا تو اچھی تھیں اب انہی مخصوص نشستوں کی وجہ سے حکومت کے پاس اکثریت آگئی ہے اور وہ ریفرنڈم کے بل کو پاس کروا لے گی تو مخصوص نشستیں بری لگنے لگیں۔ کہتا ہے ملک میں سیاسی قیدی رہا کرنے چاہیں ۔ یہ تو خود حکومت میں ہے اسکے باپ نے گورنر راج لگایا اور اسکا اپنا گورنر وہاں بیٹھا ہے منتخب وزیراعلی اور سپیکر لاپتہ ہیں تو اسکا جواب تو اسکو خود دینا چاہیے۔ آج تسلیم کرلیا کہ بلے کا نشان نہ دینا زیادتی تھی گھٹیا قاضی کی اس وقت تو بلاول اور پیپلزپارٹی خاموش رہی۔ پھر کہتا ہے 8 فروری کو مینڈیٹ عمران خان کو ملا ۔۔ لیکن اس وقت تو عمران خان کا مینڈیٹ نہیں مانا اور دھاندلی سے آنے والی جماعت کو کندھا فراہم کیا اور اسی دھاندلی زندہ پارلیمنٹ اور ارکان کے ذریعے اپنا صدر اور تمام آئینی عہدوں پر ہاتھ صاف کیا۔ دراصل بلاول کو آج کوئی اچھی آفر مل جائے جیسے نوازشریف کے کوٹہ پر مریم کو وزیراعلی بنوایا گیا اور زرداری کے کوٹہ پر بلاول کو وزیراعظم بنا دیا جائے 2 سال کے لیے تو شاید پھر سے یہ سب اچھا ہو جائے گا۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
9
577
2
1,464
18,922
Muhammad JAVED retweeted
اگر ہائیکورٹ شارٹ نوٹس پر لطیف کھوسہ کو ملاقات کیلئے بھیج سکتی ہے اور جیل سپرنٹینڈنٹ بھی ملاقات کروا دیتا ہے جو ایک کی بجائے چار گھنٹے جاری رہتی ہے تو سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کیوں نہیں کیا جاتا۔ اسی سے لطیف کھوسہ کی ملاقات کی حقیقت کھل جاتی ہے سلمان اکرم راجہ کے علاؤہ کون بڑبولا آج بھی بہنوں کے ساتھ اڈیالہ کے باہر ہے ؟ کوئی نہیں
16
1,249
9
2,960
16,286
Muhammad JAVED retweeted
کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں میں جانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں
23
870
7
2,775
12,397
Muhammad JAVED retweeted
انیق ناجی کا زندگی کا پچھتاوا 🔥🔥 @aniqnaji خان صاحب 98 میں ہمارے گھر تشریف لائے والد صاحب سے ملاقات کے لیے اور ایک موقع پر مجھ سے مخاطب ہوئے اور کہا یہ تحریک انصاف میں نے تم جیسے نوجوانوں کے لیے بنائی ہے آپ کو میرا ساتھ دینا چاہیے میرے ذہن میں 17 مارچ 1993 والی تقریر تھی نوازشریف کی کہ "میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اور خان صاحب کو بتایا کہ نوازشریف تو اتنا بہادر ہے۔ خان صاحب نے فرمایا یہ تقریر بھی آپکے والد صاحب نے ہی لکھ کر فی تھی آپ پوچھ لو سامنے ہی بیٹھے ہیں میں بات ٹال گیا۔۔ "خان صاحب نے فرمایا "انیق آج تم کو اس بات کی سمجھ نہیں ارہی لیکن ایک وقت آئے گا تم کو پتہ چلے گا کہ یہ آدمی کتنا بڑا فراڈ ہے پھر تم میری طرف آو گے مجھے یہ بات سمجھنے میں 29 سال لگ گئے اور اپنی زندگی کے قیمتی 29 سال فراڈ شخص کو لیڈر سمجھتا رہا آج بالآخر عمران خان کی طرف چلا گیا ہوں اگر آپ لوگ آج عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کے وہ خیالات ہیں جو میرے اب ہیں تو آپکو مبارک ہو آپ لوگوں کو 29 سال ضائع نہی کرنے پڑے میری طرح۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
145
2,458
39
7,799
145,610
Muhammad JAVED retweeted
عمران خان کی قید بیماری اور مزاحمت کا موازنہ نواز شریف کی قید بیماری اور جعلی مزاحمت سے کرنا پرلے درجے کی کوڑھ مغزی جہالت اور منافقت ہے۔ عدل تو یہ ہے مساوات نہ ہونے پائے
6
530
1,933
8,349
Muhammad JAVED retweeted
شاید کسی کو احساس تک نہیں ہے کہ: پاک افغان بارڈر کی طویل بندش نے خطے کا تجارتی نقشہ بدل کر رکھ دیا ہے۔ وسطی ایشیائی ریاستوں (ازبکستان، تاجکستان، ترکمانستان، قازقستان) تک رسائی کیلئے افغانستان ایک "قدرتی پل" تھا، لیکن حالیہ تناؤ نے سب کچھ الٹ پلٹ کر رکھ دیا ہے۔ ​جس کے علاقائی تجارت اور ٹرانزٹ روٹس پر بہت برے اثرات پڑے ہیں ​سرحدی بندش کے اس تعطل سے پاکستان سے وسطی ایشیا کی طرف صرف ابھی تک 2.5 ارب ڈالر سے زائد کی تجارت کا نقصان ہو چکا ہے۔ پاکستانی ایکسپورٹرز (خصوصاً فارماسیوٹیکل، ٹیکسٹائل اور زرعی اجناس کے تاجر) اب ایران (بندر عباس اور زاہدان) کے راستے وسطی ایشیا اور روس تک مال بھیجنے پر مجبور ہیں۔ جس سے سفری دورانیہ اور مال برداری کے اخراجات میں کئی گنا اضافہ ہونے سے پاکستانی مصنوعات وسطی ایشیائی منڈیوں میں مسابقت کی صلاحیت کھو رہی ہیں۔ ​صرف یہی نہیں بلکہ افغانستان نے بھی اپنا تجارتی انحصار تیزی سے پاکستان سے ہٹا کر ایران اور وسطی ایشیا منتقل کر لیا ہے 2026 کے وسط تک افغانستان کی درآمدات وسطی ایشیائی روٹس سے تقریباً 48 فیصد اور ایرانی راستوں (خصوصاً چاہ بہار اور بندر عباس) سے 46 فیصد تک پہنچ گئی ہیں ، جبکہ پاکستان کے راستے ہونے والی تجارت سکڑ کر انتہائی کم رہ گئی ہے۔ ​کراچی اور گوادر کی بندرگاہوں کے بجائے افغان تاجر اب ایرانی بندرگاہوں کو ترجیح دے رہے ہیں، جس سے پاکستان کو ٹرانزٹ فیس اور پورٹ چارجز کی مد میں بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ ​پاکستان اور وسطی ایشیا کے درمیان توانائی اور مواصلات کے کئی میگا پراجیکٹس براہِ راست پاک افغان تعلقات سے جڑے ہوئے ہیں جیسے "ازبکستان-افغانستان-پاکستان (UAP) ریلوے منصوبہ" "CASA-1000' بجلی کی ترسیل کا منصوبہ" اور "TAPI گیس پائپ لائن "جیسے منصوبے غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو چکے ہیں کیونکہ عالمی مالیاتی ادارے اور رکن ممالک سیکیورٹی ضمانتوں کے بغیر سرمایہ کاری سے گریزاں ہیں۔ ​پاکستان اور ازبکستان نے باہمی تجارت کو 2 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف مقرر کیا تھا، لیکن براہِ راست افغانستان کے سستے زمینی راستے کی بندش سے یہ ہدف حاصل کرنا ممکن نہیں رہا طورخم، چمن، لنڈی کوتل اور جمرود میں ٹرانسپورٹ، کلیئرنگ ایجنٹس اور مقامی منڈیوں سے وابستہ ہزاروں خاندان بے روزگار ہو چکے ہیں۔ زرعی برآمدات پاکستان سے وسطی ایشیا جانے والے آلو، کینو اور دیگر پھل، جبکہ افغانستان سے آنے والے انگور اور خشک میوہ جات بروقت ترسیل نہ ہونے کے باعث خراب ہو کر کسانوں کو اربوں کا نقصان پہنچا رہے ہیں۔ پشاور اور خیبر پختونخوا کی میڈیسن اور سیمنٹ کی انڈسٹری جن کی سب سے بڑی منڈی افغانستان اور وسطی ایشیا تھی پیداوار کم کرنے پر مجبور ہیں۔ ​حقیقت یہ ہے کہ جغرافیائی طور پر پاکستان سے وسطی ایشیا تک سب سے سستا اور تیز ترین راستہ افغانستان ہی ہے۔ جب تک اسلام آباد اور کابل کوئی قابلِ عمل معاہدہ کر کے تجارت کو سیاست اور کشیدگی سے الگ نہیں کرتے اس کا نقصان افغانستان سے زیادہ پاکستان کو ہو گا ۔ پاکستان افغان بارڈر بند کر کے عملا ایک isolated island بنتا جا رہا ہے
80
485
13
1,471
74,555
Muhammad JAVED retweeted
🚨طارق فضل چوہدری کے بیان پر ردعمل طارق فضل چوہدری بکواس کر رہا ہے ہم یہ بکواس پہلے بھی سنتے آئے ہیں کہ عمران خان کا علاج ہو رہا ہے جب سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ عمران خان کو علاج کے لیے فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے تو انہیں نے سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد نہیں کیا صاف ظاہر ہے یہ عمران خان کی صحت سے متعلق کچھ چھپا رہے ہیں اور سرکاری ڈاکٹروں کو دیکھانے کی بکواس کر رہے ہیں ۔ سلیمان خان @SulaimanKNiazi
700
1
1,576
8,897
Muhammad JAVED retweeted
عاصمہ شیرازی صاحبہ کا مسئلہ ان کے پاس ہمیشہ کی طرح معلومات نہ ہونا ہے۔پچھلے 15-20سالوں میں انھیں کبھی خبر دیتے نہیں دیکھا، ہمیشہ کمزور تجزیہ اور موضوع پر بات کرتے دیکھا۔ معلومات کا فقدان ہے جو نہیں معلوم کہ ا-نوازشریف کی بیماری جعلی تھی، ڈیل تھی۔ ب-عمران خان نے ہی دانستہ رحم کھا کر نوازشریف کو باہربھیجا تھا جب جنرل باجوہ اور فیض نے انھیں (جھوٹی) بیماری کا بتایا۔ (عوامی سطح پر وہ شیریں مزاری اور فواد چوہدری وغیرہ کا نام لیتے رہے جیسے شاہد عباسی کے اے سی اتروانے کا اعلان کیا لیکن کبھی ایسا نہیں کیا۔ جیسے رانا ثناءاللہ نے خود اعتراف کیا کہ انھوں نے جنرل باجوہ کو کہا کہ عمران نے نہیں آپ نے گرفتارکروایا۔ جیسے خواجہ آصف نے خود اب اعتراف کیا کہ جنرل باجوہ نے جیل بھجوایا تھا کیونکہ گوجرانوالہ جلسہ کی مذمت نہیں کی۔ جیسے فریال تالپور کو بھی عمران خان نے گرفتار نہیں کروایا تھا اور ایسے بیشمار ملکی سیاست سے جڑے واقعات اور الزامات) پ- ایک سال سے جس شخص سے کسی نے ملاقات نہ کی ہو اس کی ذہنی حالت کیا ہوگی، جو ہسپتال سے باربار واپس جیل گیا ہو پیشکش کے باوجود کے وہ ڈیل کرکے ہسپتال رہ سکتا ہے اس شخص اور نواز شریف، آصف زرداری کو ملانا اور سنگین بیماری کو ریلیف قرار دینا قابل شرم تجزیہ ہے۔
عاصمہ شیرازی صاحبہ! الفاظ سے کھیلیئے مت!! 🚨عمران خان نے ریلیف نہیں انصاف مانگا ہے!!! آپ خط کا اردو ترجمہ کرکے پڑھ لیجئیے شاید آپ کو انگریزی سمجھ نہیں آئی. @asmashirazi
65
646
9
1,718
19,571
Muhammad JAVED retweeted
عمران خان کا خط پڑھا۔ ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے تکلیف محسوس کی۔ عمران خان اس سب کا مستحق نہیں جو اس کے ساتھ کیا جارہا ہے۔ ایک صحافی کی حیثیت سے میں سمجھتی ہوں کہ تاریخ کے ترازومیں یہ خط بہت بھاری رہے گا۔ اس کا وزن تمام اداروں کے لئے اٹھانا مشکل ہو جاۓ گا۔ وقت ضائع نہ کریں۔
254
3,307
47
9,952
58,118
Muhammad JAVED retweeted
تحریک انصاف کا کارکن اتنا بے رحم ہے کہ اس کے نزدیک پارٹی پالیسی سے بال برابر انحراف بھی قابل قبول نہیں۔ کارکن کی یہی خوبی ہے جس کی وجہ سے یہ جماعت نہیں ٹوٹ پارہی۔ یہی اس جماعت کا حسن ہے۔ ایک وقت میں پیپلز پارٹی کے پاس اس طرح کے کارکن ہوا کرتے تھے۔ مسلم لیگ کا دامن اس حوالے سے ہمیشہ رہی رہا ہے۔ اب جس بھی جماعت نے کچھ کرنا ہے اسے تحریک انصاف کے کارکن جیسے بے خوف لوگوں کی ضرورت ہو گی۔
20
475
2
2,196
23,248
Muhammad JAVED retweeted
عمران خان کے خط پر سکائی نیوز کی رپورٹ، خان کے بیان " اب میں شاید زندہ واپس نا آ سکوں " پر درد کا اظہار
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
5
1,386
4
3,160
38,342