طاهر سنڌي retweeted
پتنگ چائين پاڻ کي، پسي مَچُ مَ موٽُ،
سُهائي سُپرين جي، گِهڙُ ته ٿِئين گهوٽُ،
اَڃا تون آروٽُ، کُوريءَ خبر نه لَهين.
شاھ عبداللطيف
شھيد آصف پنھور؛ کي ورسي تي قومي سلام پيش ڪجي ٿو.
#shaheedasifpanhwer
#everyone
طاهر سنڌي retweeted
"آج فیڈل کاسترو کا یومِ وفات ہے."
فیڈل کاسترو اپنے بوٹ پالش کر رہا تھا کہ ایک جوان آیا اور کاسترو کو کہا کہ اپنے بوٹ مجھے دے دیں میں پالش کرلیتا ھوں. کاسترو نے جوان کو کہا " بیٹا جاو کسی پتھر پر کیوبا کا جھنڈا رنگ دو یا درخت پر لگاو کہ تمہیں وطن پرستی کا احساس ھو جاے. اگر تم نے میرے بوٹ پالش کیے تو تم اپنے آپ میں غلامی کا اور مجھ میں حکمرانی کا زہر گھول دو گے"
اچھا ملک وہ ہے جو اپنے مفادات عمومی انسانی مفادات کے مطابق رکھے-جو عالمی امن,ماحولیات,ترقی خوشحالی اور جمہوریت کی مطابقت میں اپنے قومی آدرش متعین کرے -خود اپنی آزادای اور سالمیت برقرار رکھتے ہوئے کُل جہاں کی خیر کا سوچے اور اُس کے لیے کام کرے-
سوشلزم کی دنیا خامیوں کمزوریوں سے پاک تو نہیں-مگر یہ حقیقت ہے کہ یہ نیکیوں,اچھائیوں میں اسقدر غنی اسقدر امیر ہے کہ موازنہ مشکل ہوجاتا ہے کہ کونسا سوشلسٹ ملک زیادہ انسان دوست ہے ,بین الاقوامیت پسند ہے -
انقلاب نہ تو کسی کی فرمائش پر آتا ہے نہ ہی انقلاب باہر سے آتا ہے بلکہ کسی بھی سماج کے معروضی حالات و واقعات اس سماج میں انقلاب برپا ہونے کے وقت کا تعین کرتے ہیں یہ بھی ہو سکتا ہے کہ انقلاب برپا ہونے میں پانچ دس یا پندرہ برس لگ جائیں یہ بھی ممکن ہے کہ کسی سماج میں انقلاب کے لیے ساری زندگی جدوجہد کرنے والوں کی زندگی میں بھی انقلاب نہ آئے مگر ایک سچے انقلابی کا اس امر پر پورا یقین ہوتا ہے کہ انقلاب آئے گا ضرور۔
13 اگست 1926ء میں کیوبا کے مشرقی صوبے میں جنم لینے والے فیڈل کاسترو نے اگرچہ 90 برس 3 ماہ 13 یوم عمر پائی مگر اس قدر طویل عمر پانے والے کامریڈ کاسترو نے 71 برس جدوجہد کرنے میں گزار دیے۔ انھوں نے اپنی عملی جدوجہد کا آغاز اپنے گھر سے اس وقت کیا جب ان کی عمر فقط 19 برس تھی اور یہ زمانہ تھا 1945ء کا۔ کاسترو نے اپنے ہی والد کے گنے کے کھیتوں میں کام کرنے والے مزدوروں کی ایک ہڑتال منظم کی کیونکہ ان کا خیال تھا کہ ان کے والد اپنے کھیتوں میں کام کرنے والے مزدوروں کو پوری اجرت نہیں دیتا تھے۔
جب کہ 1946ء تک فیڈل کاسترو فقط 20 برس کی عمر میں ایک مقرر اور ایک عملی انقلابی کے روپ میں سامنے آچکے تھے۔ چنانچہ انھوں نے کیوبا میں پھیلی کرپشن کے خلاف ایک معرکۃ الآرا تقریر کی ان کی یہ تقریر اخبارات میں صفحہ اول پر شایع ہوئی۔ 1947ء میں 21 سالہ فیڈل کاسترو نے نیو سوشلسٹ گروپ میں شمولیت اختیار کی اور اسی برس وہ پاپولر سوشلسٹ پارٹی میں شامل ہوگئے۔ 1948ء میں 22 سالہ فیڈل کاسترو نے لاطینی امریکا کے ممالک وینزویلا، پانامہ اورکولمبیا کے دورے کیے اور ان ممالک کے انقلابیوں، طالب علموں کے ساتھ ساتھ عام لوگوں سے ملاقاتیں کیں اور ان سے روابط قائم کیے جب کہ اسی برس انھوں نے بسوں کے کرایوں میں کیے گئے اضافے کے خلاف احتجاج کرنے والوں کی قیادت کی یہ احتجاج بعدازاں تحریک کی شکل اختیار کرگیا۔ البتہ اس وقت تک فیڈل کاسترو مارکسی نظریات کا ادراک کر کے مارکسی نظریات اپنا بھی چکے تھے۔
1952ء میں ایک صدی قبل کیوبا انقلابی عمل شروع کرنے والے جوزے مارٹی کے جانشین ہونے کے دعویدار فیڈل کاسترو نے فوجی بیرکوں پر حملے کر کے کیوبا میں انقلاب برپا کرنے کی منصوبہ بندی کی، اس وقت کامریڈ کاسترو نے اس امر کا پورا خیال رکھا کہ ان کے 165 ساتھیوں میں کوئی شادی شدہ نہ ہو۔ اگرچہ وہ خود اس وقت نہ صرف شادی شدہ تھے بلکہ کئی بچوں کے باپ بھی تھے۔ چنانچہ کامریڈ کاسترو و ان کے ساتھیوں نے 26 جولائی 1952ء کو مون کاڈا بیرکوں پر حملہ کر دیا مگر ان کا یہ انقلابی عمل ناکامی سے دوچار ہو گیا۔ اس حملے میں فیڈل کاستروکی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں اور وہ گرفتار بھی ہوگئے اور ایک برس سنتیاگو میں اسیری بسر کی۔ اس موقعے پر عدالت میں دیا گیا ان کا بیان گویا ایک تاریخی دستاویز ہے ان کے بیان کا عنوان تھا تاریخ مجھے بے گناہ ثابت کرے گی۔
1955ء میں کیوبا کے اخبارات کو ارسال کردہ ایک مراسلے میں لکھا کہ ملک میں پرامن جدوجہد کے تمام راستے بند ہو چکے ہیں چنانچہ اسی سبب میں کیوبا چھوڑ کرجلاوطنی اختیارکر رہا ہوں چنانچہ وہ میکسیکو چلے گئے جہاں فیڈل کاسترو کی ملاقات نامور انقلابی چی گویرا سے ہوئی۔ اسی اولین ملاقات میں چی گویرا، فیڈل کاسترو کے گرویدہ ہو گئے، یوں بھی اس حقیقت سے انحراف ممکن ہی نہیں کہ فیڈل کاسترو کا ذکر اس وقت تک نامکمل ہے جب تک ان کے ساتھ چی گویرا کا ذکر نہ ہو۔ چنانچہ چی گویرا کی ہمراہی و دیگر 80 ساتھیوں کے ساتھ فیڈل کاسترو کا جاری کردہ 25 نومبر 1959ء کو شروع ہونے والا انقلابی عمل یکم جنوری 1959ء کی صبح تک مکمل ہوا اور یہ انقلاب 25 ماہ 5 یوم کی مشکل ترین جدوجہد کے باعث کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ چنانچہ فیڈل کاستروکیوبا کے وزیر اعظم کے منصب پر فائز ہوئے اور 17 برس تک کیوبا کے وزیر اعظم رہنے کے بعد 1976ء کو انھیں صدرکا عہدہ بھی سونپ دیا گیا البتہ 2008ء میں وہ اقتدار سے الگ ہوگئے، انھوں نے 57 برس تک کیوبا کے ساتھ ساتھ کیوبن عوام کے دلوں پر بھی حکومت کی۔ البتہ فیڈل کاسترو کی وفات کے بعد کیوبن عوام کی ان سے محبت دائمی شکل اختیار کر چکی ہے۔2011ء میں کامریڈ کاسترو نے پارٹی عہدہ بھی چھوڑ دیا۔
فیڈل کاسترو کو کم ازکم 638 مرتبہ قتل کرنے کی کوشش کی گئی لیکن بچ نکلے۔ سخت جاں کاسترو اور ان کے انقلابیوں کی انقلاب کے طفیل کیوبا آج دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں زندگی کے بنیادی وسائل کے حصول کے لئے عوام کو نہ تو گونا گوں آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور نا ہی تیسری دنیا کے دوسرے ملکوں کی طرح غریبوں کا استحصال ہوتا ہے۔ جہاں بجٹ خسارے سے ہمہ وقت بچ پاتا ہے، جہاں شرح خواندگی ستانوے اورننانوے کے درمیان ہے، جہاں تعلیم اورصحت مفت، جہاں ننھے منھے بچوں کی اموات کی شرح ہزار میں چھ سے کم ہے۔ جہاں بے روزگاری نام کی کوئی چیز نہیں اور شکم کی آگ بجھانے کے لئے لوگ جسم فروشی پر مجبور ہوتے ہیں اور نا ہی بھیک مانگنے کا سوچتے ہیں۔ امریکی سامراج کی بالادستی سے نبرد آزما کاسترو کہا کرتے تھے کہ جب تک انسان کا خوں چوسنے والا سامراج باقی رہے گا، اس وقت تک حریت اور آزادی کے متوالے مزاحمت کرتے رہینگے اور ہم ان کے پشت پر ہوں گے ۔ کیوبا میں ایک بڑی تبدیلی لانے کے خواب کو شرمندہ تعبیر کر دینے والے کاسترو اگرچہ 57 سال تک حکمران رہے لیکن شاہانہ زندگی کی انجوائے منٹ سے آخری دم تک گریزاں رہے۔ ذاتی ملکیت رکھی اور نہ ہی عوام کے حقوق کے مقروض اور سرکاری خزانے کے سارق ثابت ہوئے۔ زندگی کے آخری دنوں تک امریکی پالیسیوں کے شدید ناقد رہے، دہشت گردی کے خلاف امریکہ کی نام نہاد جنگ پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے اسی وقت کے صدر بش کی پالیسیوں کو فراڈ اور دوغلے پن سے تعبیر کیا۔
فیڈل کاسترو یہ انقلابی شمع 25 نومبر 2016 ء میں بجھ گئی۔ سامراجی سازشوں کا 57 برس مقابلہ کرنے والے فیڈل کاسترو نے دنیا فانی کو خیرباد کہہ دیا۔
مرنے والے مرتے ہیں فنا ہوتے نہیں،
وہ حقیقت میں کبھی ہم سے جدا ہوتے نہیں.
Courtesy: #احمد_علی_شاہ_مشال
#RedSaluteToFidelCastro
طاهر سنڌي retweeted
هن لال لهو جي سرگم تي ٿي منهنجي ڌرتي رڪس ڪري
منهن هيڊ ٿيا غدارن جا بيشرم قابض پنجابين جا ✌️🚩
ساٿيو! جيڪڏھن لاڳيتو ھي ھيش ٽيگ ھلندو رھي ته ان ۾ به پنھنجي سوڀ آھي ڇو ھي ھيش ٽيگ ڌارين لاء ڪک ۾ ڪان جيان آھي
#SindhIsOne✊
نئين نسل اکيون جڏهن به کُلنديون ضرور وڙهنديونُ.🚩✊️❤️
#SindhIsOne
#SindhWahdatMarch
#SindhIsOne
#Sindh
#Sindhudesh
#SindhWatan
طاهر سنڌي retweeted
جيئي سنڌ .....
سدا جيئي.....
#SindhIsOne
طاهر سنڌي retweeted
سپريم ڪورٽ جي وڪيل حق نواز ٽالپر جي ڪالھ واري تاريخي ريلي ۾ ڪيل تقرير.
#SindhIsOne #WahdatSindhMarch #DecolonizeSindh
طاهر سنڌي retweeted
هي غير سنجيده , وات ڳاڙها , وات ڦاٽا , گاريل , کوکلن نعرن هڻڻ وارا قومي ڪارڪن ..... بشني ساڃاه وندن پاران مليل اهي سڀ لقب سيني تي سجاِئي 6 ڪروڙ سنڌين جو سنڌيت وارو بار نه صرف کنيو پيا اچن پر ڪنهن ڪنهن مهل ايترو ٿا اڀارين جو ملڪ جا مالڪ ۽ انهن جا واٺا به چرڪ ڀرين ٿا .
سهيل ميمڻ
طاهر سنڌي retweeted
کراچی کو الگ صوبہ بنانے کے خواب دیکھنے والو، یاد رکھو! سندھ کے عوام اپنی دھرتی کی وحدت، شناخت اور بقا کے لیے سیسہ پلائی دیوار ہیں۔ ہم تمہارے ناجائز مطالبات کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے۔
سندھ ایک تھا، ایک ہے اور ایک رہے گا!
طاهر سنڌي retweeted
This little Sindhi kid has slapped the enemies of Sindh!
Look at him -small in age, but bigger than all those puppets sitting in Islamabad
He is holding the red flag of Sindh higher than his height.This is not just a flag,this is our identity, our mother, our Sindh
#SindhIsOne
طاهر سنڌي retweeted
Sindhudesh is an identity, a historical consciousness, and a question of self-determination. No borders can erase a people's collective will. One land, one people, one voice.
#Sindhudesh #SindhUnityMarch
#SindhIsOne
#SindhWantsFreedom
طاهر سنڌي retweeted
سنڌ وحدت مارچ ڪراچي
Sindh Wehdat March, Karachi
Karachi marched under red flags with one voice: Sindh will not be divided. The canals were stopped by people in the streets, not backroom deals. The answer is accountability, devolution and the military out of politics.
طاهر سنڌي retweeted
ڪو پڇي مونکان تہ فڪر جي ايم سيد ڇا آهي؟ ته مان هڪ لائين ۾ مان ائين چئي سگهان ٿو تہ فڪر جي ايم سيد ڌرتي ڦٻائڻ نہ ڏني.
#SindhIsOne
Today, Sindhi nationalist political parties are holding a march against the creation of new provinces and administrative units. Whenever Islamabad tries to change Sindh’s demography, Sindhis have always reacted against it. Sindhis have never let Islamabad divide Sindh.




















