
He is Chief Executive officer of GHSI. He is among WHO IHR 2005 Experts in Epidemiology and Surveillance and US CDC EIS alumni & adjunct Prof Epi @UNMC
Joined May 2009
- Tweets8K
- Following257
- Followers2.3K
- Likes4.8K
Pinned Tweet
What is Health Intelligence?
Why the World desperately needs it?
#healthintelligence #Pandemic #monkeypox #Mpox2024 #epidemiology #PublicHealth
The #Polio Program rightly claims a 99% reduction in cases, but fails to mention this was achieved 20 years ago. Pakistan had 32 cases in 2007 & 31 in 2025
For last decade, the program has been moving in circles, repeating approaches that have not brought us closer to eradication
Dr. Rana Jawad Asghar retweeted
We have a zombie problem.
Many people who guide CDC programs, and measure and improve the results, are gone.
The result is "zombie" programs: Americans' tax dollars still flow, but without the expertise and oversight needed to make these programs effective.
substack.com/@tomfrieden/not…
Dr. Rana Jawad Asghar retweeted
جناب اوریا مقبول جان صاحب، @OryaMaqboolJan
آپ ہمیشہ بغضِ ملالہ میں خیانت اور تعصب کا شکار ہو جاتے ہیں۔ آپ ملالہ اور ہمارے متعلق کسی بھی پروپیگنڈے کو تحقیق اور سچائی کی کسوٹی پر پرکھے بغیر بڑے شوق اور محنت سے آگے بڑھاتے ہیں۔ آپ کے اس طرزِ عمل سے ہم سے زیادہ آپ کو نقصان پہنچتا ہے، کیونکہ یہ رویہ آپ کے ایمان اور اسلامی تعلیمات کے منافی ہے۔
سورۃ الحجرات کی یہ آیتِ مبارکہ آپ نے اپنے مقتدیوں اور معتقدین کو ضرور سمجھائی ہوگی:
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ
ترجمہ: “اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق (بدکردار شخص) تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم نادانی میں کسی قوم کو نقصان پہنچا بیٹھو اور پھر اپنے کیے پر پشیمان ہو۔”
آپ نے اپنے اس ٹویٹ میں بغیر کسی تحقیق کے نینسی سیڈلی کو ملالہ فنڈ کی انچارج کے طور پر متعارف کرایا ہے، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ موصوفہ کا ملالہ فنڈ سے دور دور کا بھی کوئی تعلق نہیں۔ وہ محض ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں۔ اگر آپ ذرا سی محنت کرکے ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاتے تو آپ کو آسانی سے اندازہ ہو جاتا کہ ان کی ٹویٹس میں میگن مرکل اور پرنس ہیری کے خلاف نفرت انگیزی اور ٹرولنگ کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا۔ ملالہ اور ملالہ فنڈ کے خلاف یہ پروپیگنڈا بھی اسی نفرت کا شاخسانہ ہے کہ ملالہ میگن مرکل سے کیوں ملی؟
آپ نے ہم پر بے ایمانی اور وطن کی عزت و ناموس کا سودا کرنے کا الزام لگایا ہے۔ آپ بغیر کسی ثبوت کے اتنے سخت اور بھاری الزامات کیسے لگا سکتے ہیں؟ ایک ادیب ہوتے ہوئے بھی آپ لفظوں کے معانی اور ان کی حرمت کو کیسے نظرانداز کر سکتے ہیں؟ کیا کسی کے خلاف ذاتی تعصب آپ کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ آپ اس کی عزت اور کردار پر بغیر ثبوت کے حملہ کریں؟
اور آخر میں، آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ نوبل انعام کے منتظمین اپنی تاریخ میں جن نوبل انعام یافتگان پر فخر کرتے ہیں، ملالہ ان عظیم شخصیات کی فہرست میں شامل ہے۔ ملالہ یوسفزئی کی لڑکیوں کی تعلیم کے لیے جدوجہد کی کہانی دنیا بھر کے سکولوں اور یونیورسٹیوں میں پڑھائی جاتی ہے۔ ایک ہم وطن کی حیثیت سے یہ آپ کے لیے بھی باعثِ فخر ہونا چاہیے۔
ہم نے ۲۰۰۷ سے ۲۰۱۲ تک طالبان کی دہشت گردی اور لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے خلاف آواز اٹھائی۔ گزشتہ ۱۳ سالوں سے ہم پوری شفافیت، دیانت داری اور خلوصِ نیت کے ساتھ دنیا بھر میں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ ہمیں نہ اپنے کردار اور جدوجہد پر کوئی ندامت ہے اور نہ ہی کسی رسوائی کا ڈر۔
فارسی کا ایک خوبصورت مقولہ ہے:
زرِ پاک را از آتش چہ باک؟
یعنی خالص سونے کو آگ سے کیا ڈر؟
ہاں، اتنا ضرور ہے کہ:
چھوڑا نہیں غیروں نے کوئی ناوکِ دشنام
چھوٹی نہیں اپنوں سے کوئی طرزِ ملامت
اس عشق، نہ اس عشق پہ نادم ہے مگر دل
ہر داغ ہے اس دل میں بجز داغِ ندامت
خیر اندیش،
ضیاءالدین یوسفزئی
نوٹ: دوستوں سے گزارش ہے کہ کمنٹس میں ادب اور احترام کو ملحوظِ خاطر رکھیں
Dr. Rana Jawad Asghar retweeted
India has ordered a cap on the marked up prices of 137 cancer drugs amid increasing concern that high prices are pushing households into debt or putting treatment out of reach
bmj.com/content/395/bmj-2026…
For the last 40 years, rates of stunting have not changed in a meaningful way.
Around 40% across four decades.
#Pakistan – at Islamabad, Pakistan
کوئی شخص بھی ماحولیاتی الودگی سے اپنے اپ کو بچا نہیں سکتا بے شک جتنے مرضی ایئر پیوریفائر استعمال کر لے
امیر ہیں یا غریب اپ دونوں ایک جیسی سانس لے رہے ہیں اور اگر ہوا الودہ ہے تو اپ دونوں اس سے متاثر ہیں
غریبوں کے لیے نہیں تو اپنے لیے ماحول کی الودگی کو ختم کریں
@KlasraRauf – at Rawalpindi, Pakistan
Infant dies of mpox in Pakistan’s Sindh, taking 2027 tally to 12
Dr. Rana Jawad Asghar, a Pakistani physician and epidemiologist, said the available information indicated local transmission.
arab.news/jsu85
For the first time, a person has contracted Shamonda virus (SHAV). The orthobunyavirus infects only farm animals.
“Until now, SHAV was considered non-transmissible to humans,” Shamonda virus thus constitutes the first documented and reported detection of the virus in humans.” – at Rawalpindi, Pakistan
Dr. Rana Jawad Asghar retweeted
Weight-loss drug retatrutide is in development and not FDA approved — but across the internet and in American corner stores, vials and shipments labeled as “reta” are readily available, a CBS News investigation found.
But what is in those bootleg drugs? @adamyamaguchi had copycat products from multiple sources tested.
Dr. Rana Jawad Asghar retweeted
جنہوں نے یہ بنایا اب انہیں ایوارڈ ملنا چاہئیے نا صرف ٹائم بہت لیا اور سب کی گاڑیاں تباہ کیں اور سائیڈ روڈز جو بنائے وہ دنیا کا نواں عجوبہ تھے اب کشمیر چوک پر جو انڈر پاس بنا رہے ہیں ان سے پارک روڈ والوں کو تربیت لینی چاہئیے کہ کیسگ کقم تیزی سے کرناچاہئے
دوہرا کرب
محسن نقوی صاحب @MohsinnaqviC42 پارک روڈ پر مارگلہ اینکلیو کے انڈر پاس کی تعمیر کے دوران تقریباً ایک سال ٹوٹی پھوٹی سائیڈ روڈز کے باعث گاڑی کا اینجرپنجر ہلانے کا ثبوت یہ تصویر حاضر ہے اس کو ٹھیک کرانے پر مبلغ ایک لاکھ روپیہ خرچ آرہا ہے ۔ انڈر پاس کی تعمیر کےایک سال کے دوران ٹریفک میں ہر روز تقریباً ایک گھنٹہ پھنسنا اور اس سے ہونے والی ذہنی کوفت اور کرب اس سے کہیں زیادہ ہے ، سسٹم پتا نہیں کولیپیس ہوا یا نہیں اپنا بھٹا بیٹھ گیا ہے
Dr. Rana Jawad Asghar retweeted
دوہرا کرب
محسن نقوی صاحب @MohsinnaqviC42 پارک روڈ پر مارگلہ اینکلیو کے انڈر پاس کی تعمیر کے دوران تقریباً ایک سال ٹوٹی پھوٹی سائیڈ روڈز کے باعث گاڑی کا اینجرپنجر ہلانے کا ثبوت یہ تصویر حاضر ہے اس کو ٹھیک کرانے پر مبلغ ایک لاکھ روپیہ خرچ آرہا ہے ۔ انڈر پاس کی تعمیر کےایک سال کے دوران ٹریفک میں ہر روز تقریباً ایک گھنٹہ پھنسنا اور اس سے ہونے والی ذہنی کوفت اور کرب اس سے کہیں زیادہ ہے ، سسٹم پتا نہیں کولیپیس ہوا یا نہیں اپنا بھٹا بیٹھ گیا ہے
Dr. Rana Jawad Asghar retweeted
چیرمین سی ڈی اے سہیل اشرف صاحب سے پہلے ایک بیس گریڈ کے افسر محمد علی رندھاوا صاحب نے بھی ایک صبح فیصلہ کیا شہر کے چالیس ہزار درخت فورا کاٹ دو، آئی ایٹ کا چار کلومیٹر کا جنگل کاٹ دو، بہارہ کہو سائیڈ پر ہزاروں درخت کاٹ دو، اوپن یونیورسٹی کی گرین بیلٹ بلڈوز کر دو، ایف نائن پارک میں جنگلات کو صاف کر دو، شہر میں ہر جگہ کھدائی کر دو، ہر خالی گرین جگہ سریا سیمنٹ سے بھر دو۔
اندازہ کریں ایک گریڈ بیس کے افسر نے کسی پارلیمنٹ، لاکھوں شہریوں یا کابینہ یا کسی سے پوچھے بغیر خود ہی ہزاروں درختوں کا قتل عام کرا دیا۔ اور اب ڈی جی پاسپورٹ لگ کر مزے کررہا ہے۔
اب ہمارے پیارے سہیل اشرف صاحب کل صبح اٹھے ہیں پتہ نہیں کون سے اخبار میں چھپی انہیں خبر پسند نہیں آئی انہوں نے شاہی حکم صادر کیا اخبار مارکیٹ ہی بند کر دو۔ نہ ہوگا بانس نہ بجے گی بانسری۔
خود بقول ہمارے پیارے خواجہ آصف کے پاکستانی بابوز پرتگال میں دھڑا دھڑ جائیدادیں خرید رہے ہیں جبکہ اچکزائی صاحب نے پارلیمنٹ میں انکشاف کیا ہے تیس ہزار سے زائد پاکستانی بابوز/افسران بیرون ملک شہریت لے چکے ہیں لیکن ہم پاکستانی صبح سویرے اخبار نہیں پڑھ سکتے کیونکہ رندھاوا کے بعد ایک اور گریڈ بیس کا افسر اخبارات سے ناراض ہوگیا ہے۔
@KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique
@CDAthecapital @SohailAshrafGor @MohsinnaqviC42 @AyazSadiq122 @CMShehbaz @SenatorSaleem @HinaRKhar @PalwashaKhan18 @sherryrehman @DrMusadikMalik @betterpakistan @Rashidlangrial
اندازہ کریں ایک گریڈ بیس کے بابو نے فیصلہ کیا اور دو دن سے اسلام آباد شہر میں اخبارات ڈیلیور نہیں ہورہے۔
جناب عزت ماب بادشاہ سلامت ~~ سہیل اشرف صاحب۔۔ آج دوسرا دن ہے۔ آپ نے اسلام آباد اخبار مارکیٹ سیل کر رکھی ہے۔ یہ طے ہے آپ بابوز مسائل تو حل نہیں کرسکتے نہ لیکن مسائل میں اضافہ تو نہ کریں جو آپ ہم شہریوں کے لیے پیدا کر رہے ہیں۔
اس شہر میں جو بابو سفارش پر چیرمین لگتا ہے اس کے سر پر ایک آدھ وزیر اپنی چھتری تان لیتا ہے اور پھر وہ کسی کے آگے خود کو جواب دہ نہیں سمجھتا۔ اسے لگتا ہے “اپن ہی بھگوان ہے”۔
اگر ایشو ہے تو آپ اسے حل کرائیں نہ کہ مارکیٹ کو تالا لگا کر چابی راول ڈیم میں پھینک آئیں۔ @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @TararAttaullah @BilalAKayani @AyazSadiq122 @Rashidlangrial @MIshaqDar50 @DrTariqFazal @CDAthecapital @SohailAshrafGor @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @HinaRKhar @PalwashaKhan18 @KamranM69045926 @naveedqamarmna @sherryrehman
Dr. Rana Jawad Asghar retweeted
اندازہ کریں ایک گریڈ بیس کے بابو نے فیصلہ کیا اور دو دن سے اسلام آباد شہر میں اخبارات ڈیلیور نہیں ہورہے۔
جناب عزت ماب بادشاہ سلامت ~~ سہیل اشرف صاحب۔۔ آج دوسرا دن ہے۔ آپ نے اسلام آباد اخبار مارکیٹ سیل کر رکھی ہے۔ یہ طے ہے آپ بابوز مسائل تو حل نہیں کرسکتے نہ لیکن مسائل میں اضافہ تو نہ کریں جو آپ ہم شہریوں کے لیے پیدا کر رہے ہیں۔
اس شہر میں جو بابو سفارش پر چیرمین لگتا ہے اس کے سر پر ایک آدھ وزیر اپنی چھتری تان لیتا ہے اور پھر وہ کسی کے آگے خود کو جواب دہ نہیں سمجھتا۔ اسے لگتا ہے “اپن ہی بھگوان ہے”۔
اگر ایشو ہے تو آپ اسے حل کرائیں نہ کہ مارکیٹ کو تالا لگا کر چابی راول ڈیم میں پھینک آئیں۔ @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @TararAttaullah @BilalAKayani @AyazSadiq122 @Rashidlangrial @MIshaqDar50 @DrTariqFazal @CDAthecapital @SohailAshrafGor @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @HinaRKhar @PalwashaKhan18 @KamranM69045926 @naveedqamarmna @sherryrehman
Pakistan does not need universities but property tycoon needs more land.
Who is more important?
Sharm tum KO magar Nahi aati – at Islamabad, Pakistan
Pakistan needs a ‘Pretty Woman’
Stories of attempted land grabs from top research institutes
tribune.com.pk/story/2254469… – at Rawalpindi, Pakistan
تقریباً تین ماہ قبل میں اسلام آباد میں گاڑی چلا رہا تھا۔ یہ وہ علاقہ تھا جہاں سے میں گزشتہ بیس برس سے اپنی روزمرہ کی ڈرائیونگ کرتا آ رہا تھا۔ دورانِ سفر اچانک دو سیکنڈ کے لیے میری سمت شناسی ختم ہوگئی اور میں یہ سمجھ نہ سکا کہ میں کہاں جا رہا ہوں اور کیوں جا رہا
1/n – at Islamabad, Pakistan
ہوں۔ چند لمحوں بعد مجھے دوبارہ صورتحال کا ادراک ہو گیا اور میں اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گیا۔ اگرچہ یہ واقعہ صرف دو سیکنڈ کا تھا، لیکن اس نے مجھے شدید پریشان کر دیا۔ کیا یہ کسی پوشیدہ بیماری کی علامت تھی یا اس کے پیچھے کوئی اور وجہ تھی؟ – at Islamabad, Pakistan
اس وقت میں مختصر ویڈیوز اور ریلز دیکھنے کا عادی ہو چکا تھا اور گھنٹوں ان میں مصروف رہتا تھا۔ خوش قسمتی سے میں مختصر ویڈیوز کے یادداشت پر اثرات کے بارے میں چند تحقیقی مقالات پڑھ چکا تھا، اس لیے میں نے وہیں فیصلہ کر لیا کہ مختصر ویڈیوز دیکھنا چھوڑ دوں گا۔
tribune.com.pk/story/2633763… – at Islamabad, Pakistan





















