JATTI JI (@jatti804) header
JATTI JI (@jatti804) profile picture

پاکستانی سیاست، طنز اور روزمرہ کی باتیں No affiliation with any person, party or organization.

Joined August 2024
Photo by JATTI JI (@jatti804)Photo by JATTI JI (@jatti804)Photo by JATTI JI (@jatti804)Photo by JATTI JI (@jatti804)Photo by JATTI JI (@jatti804)Photo by JATTI JI (@jatti804)Photo by JATTI JI (@jatti804)Photo by JATTI JI (@jatti804)Photo by JATTI JI (@jatti804)Photo by JATTI JI (@jatti804)
اس وقت یہاں کا جو ماحول بنا ہوا ہے، قسم سے دل ہی نہیں کرتا کہ آن لائن آیا جائے۔ دل تو کرتا ہے کہ بس خدا حافظ کہہ کر یہاں سے رخصت ہو جایا جائے۔ ہم یہاں عمران خان کے لیے آئے تھے، لیکن یہاں تو عجیب ہی ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اب تو ایک بات کنفرم ہوتی جا رہی ہے کہ شاید کسی کو عمران خان سے کوئی غرض نہیں۔ چند لوگوں کو چھوڑ کر باقی سب کا حال، سبحان اللہ! واقعی، جس مقصد کے لیے ہم یہاں آئے تھے، لگتا ہے کہ وہ مقصد کہیں پیچھے رہ گیا ہے۔
🤖 Made with AI
6
5
17
586
JATTI JI retweeted
اپنی شرطوں پہ چلنے والے کو ۔۔۔ قیمت چُکانی پڑتی ہے! ارشد شریف شہید نے یہ قیمت سچ کے لیے قربان ہو کر چُکائی!
3
70
3
155
1,857
کیا محرم کے بغیر عورت کا حج اور عمرہ قبول ہو گا یا نہیں؟ پھر اس وڈیو کو بھی سن لیں اور سمجھنے کی کوشش کریں۔
This quoted post is unavailable.
2
2
6
479
جب آپ چاند کی تصویر لیتے ہیں اور وہ اچھی نہیں آتی، تو آپ کبھی چاند کو قصوروار نہیں ٹھہراتے۔ آپ یہی کہتے ہیں کہ کیمرہ اس کی خوبصورتی کو ٹھیک سے قید نہیں کر سکا۔ اب ذرا خود کو چاند سمجھیں 🌙 اگلی بار جب کبھی آپ کو خود پر شک ہو تو یاد رکھیں: اگر کوئی آپ کی قدر نہیں دیکھ پاتا، تو کمی آپ کی روشنی میں نہیں، اُس کی نظر میں ہے 🌝✨ اگر سمجھ نہیں آئی تو دوبارہ پڑھیں۔۔
3
1
8
482
JATTI JI retweeted
ٹھیکیدار توقیر نذیر مارا گیا، کیونکہ وہ مریم نواز کی سیاست چمکانے اور فوری انصاف کا ڈھنڈورا پیٹنے کے لیے ایک بہترین انتخاب تھا، نہ وہ اشرافیہ کا حصہ تھا، نہ کسی جرنیل کا رشتہ دار، نہ کسی بڑے سیاستدان کا لاڈلا، اس لیے اس کی موت پر انصاف کا جشن منانا آسان تھا توقیر نذیر نے ظلم کیا، بربریت کی، ایک معصوم بچے کو گاڑی تلے کچلا، جس کی اسے سخت ترین سزا ملنی چاہیے تھی۔ لیکن یہ انصاف نہیں، بلکہ ایک انسان کی ہلاکت کو سیاسی تشہیر کے لیے استعمال کیا گیا میں اس انصاف کو تب مانوں گا جب اسحاق ڈار کے نواسے کے معاملے میں بھی CCD اتنی ہی پھرتی دکھائے جتنی توقیر نذیر کے معاملے میں دکھائی گئی میں اس انصاف کو تب سلام کروں گا جب عاصم منیر کے بھائی قاسم منیر پر جس نے شراب کے نشے میں معصوم پاکستانی کا قتل کیا اس معصوم پاکستانی کو انصاف ملے اور قاسم منیر کو CCD اپنے انجام تک پہنچاۓ میں اس انصاف کو تب مانوں گا جب رئیس زادی نتاشا دانش، جس کی گاڑی سے باپ بیٹی کی جان گئی، کے معاملے میں بھی قانون کی بالادستی اور متاثرین کے لیے حقیقی انصاف یقینی بنایا جائے ورنہ کمزور مجرم کو مار کر انصاف کا ڈھنڈورا پیٹنا اور طاقتور کے سامنے قانون کو بے بس کر دینا انصاف نہیں، اشرافیہ کی غلامی ہے توقیر نذیر کا جرم اس کا ظلم تھا، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اس کی جان اس لیے اتنی سستی تھی کہ وہ اشرافیہ کا حصہ نہیں تھا
28
533
4
1,777
133,837
جس طرح ارشد شریف شہید کے جنازے میں لوگوں کا سمندر نظر آرہا ہے ایسے ہی بڑھ چڑھ کے لوگوں کو ارشد شریف کے قاتل جرنیلوں کے خلاف آواز اُٹھائی جانی چاہیے۔
1
8
19
403
JATTI JI retweeted
یہ سسرے شوکت یوسف زئی کے بقول PTI کو مزاحمت کی سیاست نہیں کرنی چاہیئے( بلکہ ن پارٹی اور زرداری لیگ کی طرح طاقت کے آگے جھک جانا چاہیئے) اس میں سب سے بڑی رکاوٹ سوشل میڈیا ہے اور اس جیسے اپنی ناموجود عزت داؤ پر لگا کر اسی سوشل میڈیا کے خلاف بیانیہ بنانے کی کوشش میں ہیں جنہوں نے بڑے بڑے اکاؤنٹس کے کمنٹس سیکشن بند کروا رکھے ہیں
43
217
9
603
7,059
JATTI JI retweeted
ایک شخص بھی بہت تھا جو سچ کی خبر رکھتا تھا ایک تارا بھی بہت تھا جو اندھیرے میں صدا دیتا تھا ارشد شریف شہید💔
10
51
124
1,923
عمران خان اور اُن کی بہنوں کو رہا کرو
4
7
83
لو نکال لو معدنیات کبھی عوام کو اعتماد میں لئیے بغیر بدمعاشی سے بھی کوئی جیت سکا ہے بنگلہ دیش سے بھی کُچھ نہیں سیکھا۔
8
16
432
خیبر پختونخوا کے لوگوں سے ایک سوال ہے: پھر کیا اکھاڑ لیا اس مافیا کا؟ کہاں گیا وہ بہادر پٹھان، جو دعوے کرتا تھا کہ اگر مافیا نے خیبر پختونخوا کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی دیکھا تو ہم اس کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے؟ پنجابیوں کو تو چھوڑ ہی دو وہ تو بزدل لوگ ہیں۔ سوال تو پٹھان تمھاری بہادری کا ہے۔ مجھے تو لگتا تھا کہ اب تک خیبر پختونخوا کے عوام اپنے حقوق کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہو چکے ہوں گے، لیکن یہاں تو معاملہ ہی الٹ دکھائی دے رہا ہے۔ دعوے بڑے بڑے تھے، لہجے میں للکار تھی، مگر آج عملی طور پر کیا نظر آ رہا ہے؟ بات کڑوی ضرور ہے اور شاید آپ میں سے بہت سوں کو بری بھی لگے، مگر سوال تو بنتا ہے: اگر اتنے بڑے بڑے دعووں کے باوجود اپنے صوبے کے حقوق اور عوام کے مینڈیٹ کا دفاع نہیں کر سکتے، تو پھر ان دعووں کا فائدہ کیا؟ مگر سچ سے کب تک بھاگو گے؟ پٹھانوں کی بہادری کے قصے سنانے والو، اب بہادری دکھانے کا وقت ہے، قصے سنانے کا نہیں! بات کڑوی ہے، مگر سوال جائز ہے: اگر وقت ضرورت بھی خاموش رہنا ہے تو پھر وہ ساری بڑھکیں کس لیے تھیں؟
2
5
16
585
سور۔۔۔۔🐖🐽🐷 حرام کھا کھا کر سوروں کی طرح پیٹ بھی ان کے نکل آتے ہیں، مگر جیسے ہی یہ دوسرے ممالک میں جاتے ہیں، ان کی ساری شان مٹی میں مل جاتی ہے۔ تب ان کی اکڑ بھی ختم ہو جاتی ہے۔ پاکستان میں شیر بننے والے، بیرونِ ملک جاتے ہی بھیگی بلی بن جاتے ہیں! 🐈‍⬛ ان کی بدمعاشی صرف پاکستانیوں پر ہی چل سکتی ہے!
12
71
5
156
2,239
پہلے مختلف اقسام کے انڈے پھر ایک ہی ابا حضور مگر آخر میں انڈے یتیم ہیں 😂😂😂 حد ہے قسم سے
11
431
اچانک بلاک کرنے کی وجہ اب سمجھ آ رہی ہے کہ تم اور تمہاری لچھو باندری ایک ہی گروہ سے تعلق رکھتے ہو، تم سب عمران خان کے ساتھ غداری کر چکا ہو۔ ایک بات تو کنفرم ہو گئی ہے کہ یہ سارا مافیا ایک ہی ہے۔ ایسے ہی نہیں تمھاری لچھو باندری آج کل بیانات دے رہی ہے۔ لگتا ہے گنڈا پور کو بھی عزت راس نہیں آئی۔ اب گنڈا پور کی بھی ہلکی پھلکی خبر لینی پڑے گی، کیونکہ جہاں لچھو باندری کو خارش ہو رہی ہے، وہیں اس سنسان کو بھی تکلیف ہو رہی ہے۔ دو ٹکے کی اوقات نہیں تم لوگوں کی، اور چلے ہو مقابلہ کرنے! تم سب کو جو مقام ملا ہے، وہ صرف عمران خان کی وجہ سے ملا ہے۔ مگر تم لوگوں نے اپنے رویّے سے ثابت کیا ہے کہ تم ڈرپوک اور بزدل ہو۔
6
24
59
851
میں صرف ٹویٹ ٹویٹ کھیلنا پسند کروں گر مگر عملی کام کوئی نہیں کروں گا۔ راجہ صاحب کا اعلان۔۔۔🔥
پی ٹی آئی کے اندرونی اتفاق پر اسوقت غیر جمہوری فیصلہ سازوں کا حملہ ہے۔ بیانیہ پھیلایا جا رہا ہے کہ خیبر پختونخواہ اسمبلی کے 68 ارکان ایک گروپ کے طور پر عمران خان صاحب اور پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی کی اجازت کے بغیر صوبائی صدر اور آئندہ وزیر اعلی کے امیدوار کا اعلان کرنے والے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اسی گروپ نے آخری دنوں میں وزیر اعلی سہیل آفریدی اور انکی ٹیم سے رابطہ منقطع کر کے سرکاری جبر، ایمرجنسی اور گورنر راج کی راہ ہموار کی۔ کسی سازشی بیانیے پر یقین نہ کیا جائے جب تک تحقیقات مکمل نہ کر لی جائیں۔ جنید اکبر صاحب خیبر پختونخواہ میں پارٹی کے بدستور صدر ہیں۔ انکا تقرر عمران خان صاحب نے خود کیا ہے۔ انکی غیر موجودگی میں صوبے کے جنرل سیکریٹری علی اصغر خان صاحب قائم مقام صدر ہیں۔ سہیل آفریدی قانون اور آئین کی رو سے آج بھی وزیر اعلی ہیں۔ وسوسہ پھیلانے والے سانپوں اور سنپولیوں کو شکست ہو گی۔ اللہ تعالی کی پناہ مانگتا ہوں انکے شر سے۔
2
2
30
649
ذرائع کے مطابق گدھا جہاز علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کر چکا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ جہاز سے گدھا باہر آتا ہے یا گدھے کے بھیس میں کوئی وی آئی پی! 🌶️😂😉
🤖 Made with AI
1
13
63
677
بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ شیخ وقاص اب اس دنیا میں رہے مرحوم جب تک زندہ تھے نہ کبھی وہ اڈیالہ جیل گئے اور نہ کبھی کسی لانگ مارچ میں شرکت کی۔ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین۔ Inna lillahi wa inna ilaihi raji'un إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
🤖 Made with AI
9
11
1
52
750
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو عمران خان صاحب کی جدوجہد سیاسی تھی۔ ایک نشست سے سفر شروع کیا اور مسلسل جدوجہد کے بعد پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بنائی۔ آج جو احمقانہ خوش فہمی میں مبتلا ہو کر اغوا، تشدد، قتل و غارت، لالچ اور دھونس کے ذریعے یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ پارٹی کا نام و نشان مٹا دیں گے، وہ درحقیقت اپنی ساری محنت اور ساکھ خود مٹی میں ملا رہے ہیں۔ تشدد سے لیڈروں کو دبایا جا سکتا ہے، مگر قوم کے دلوں سے نہیں مٹایا جا سکتا۔ یہ کسی سیاسی جماعت کو ختم کرنے کی نہیں، ایک پوری قوم کے شعور اور سیاسی حقِ انتخاب کو کچلنے کی مکروہ کوشش ہے۔ پارٹی میں ننانوے فیصد لوگ خوف زدہ، بکاؤ یا خود غرض بھی نکل آئیں تو کیا فرق پڑتا ہے؟ عمران خان لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنا چکا ہے۔ وہ جہاں سے دوبارہ آغاز کرے گا، اس کی سیاسی جدوجہد وہیں سے پھر شروع ہو جائے گی۔ کیونکہ نظریات عمارتوں، عہدوں اور ناموں کے محتاج نہیں ہوتے؛ وہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اپنے خاص فضل و کرم سے خان صاحب کی حفاظت فرمائے، انہیں ثابت قدم رکھے اور پاکستان کو امن، انصاف اور حقیقی جمہوریت کی راہ دکھائے۔ آمین Stay strong stay with true leader ✊️🔥🔥👊۔
20
30
409
سو فیصد درست ہے، آپ سے بڑا بےغیرت پاکستان میں کہیں نہیں دیکھا گیا ہے۔
9
8
43
649