Pinned Tweet
اپنی محترم ماں کے نام۔ پہلی برسی
ہمت التجا نہیں باقی
ضبط کا حوصلہ نہیں باقی
اک تری دید چھن گئی مجھ سے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی
ہو چکا ختم عہد ہجر و وصال
زندگی میں مزا نہیں باقی
(فیض)
گورنر راج کے بعد #کرم میں کیا ترقیاتی کاموں کا کیا آغاز ہوا ہے، کوئی بتا سکتا ہے؟
Got my Soviet cap out for the winter in #Parachinar
@mazdaki
مہنگائی کے خلاف یورپ میں عوام نکل آئی ہے۔ ہمارے ہاں گیس کا سلنڈر 7000 روپے کا مل رہا ہے، اگر مل گیا تو۔ اور بند کرو ایران بارڈر
آئرن گیٹ کا منصوبہ، جس کے ذریعے ایران کا سمندری اور زمینی راستہ روکنا ہے، امریکہ کا ایران کو ایک اور غزہ بنانے کا پروگرام ہے۔پاکستانی حکومت یہ دیکھے کہ اس میں مددگار بننے سے ایل پی جی اور تیل کا کتنا بڑا بحران آئے گا
جہاں تک مجھے یاد ہے، اپر کرم میں ہمیشہ لوگوں کے ساتھ حکومت کی طرف سے امتیازی اور نا انصافی کا سلوک ہوا ہے۔ موجودہ اے ڈی پی، ترقیاتی کاموں سے لے کر ہر قسم کے کام میں ہمیں نظر انداز کیا جاتا ہے
اگر سارے یورپ کی حکومتیں عوام کو یہ پیغام دے رہی ہیں کہ کئی دنوں کا راشن پانی اور باقی ضروری اشیاء کا انتظام کریں، تو ہمیں بھی اس بارے میں کچھ کرنا چاہیے
کرم میں نشہ آور اشیاء بیچنے والوں کو پناہ اور مدد دینے والے اس جرم میں برابر کے شریک ہیں۔ عوام کو ایک ایک رشوت خور کا پتہ ہے




