Pinned Tweet
ڈوب جانے کا ڈر ہے جن کو وہ چھوڑ جائیں تو بہتر ہے
ہم نے لہروں کو آزمانہ ہے حوصلہ ہو تو ہمارے ساتھ چلو
@MaryamNSharif
ᎫᎯVED ℐℚℬᎯℒ ᎶUᎫᎫᎯℛ retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
ᎫᎯVED ℐℚℬᎯℒ ᎶUᎫᎫᎯℛ retweeted
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍوَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
ٱللَّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍوَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
ᎫᎯVED ℐℚℬᎯℒ ᎶUᎫᎫᎯℛ retweeted
مطلب محسن نقوی ہر جگہ نئے صوبوں کی بات کرتے پائے جاتے ہیں اور زرداری صاحب سے ملے تو انہوں نے صوبوں کی بات نہیں کی واہ کیا کہنے
مطلب وہاں وہ صوبوں کی نہیں دال چاول کی ریڑھی لگانے کی بات کرنے گے تھے پھر
ᎫᎯVED ℐℚℬᎯℒ ᎶUᎫᎫᎯℛ retweeted
جس چیز کے متعلق اِنسان کے پاس معلومات نہ ہوں اُس پر خاموشی ہی بہتر ہوتی ہے۔
ᎫᎯVED ℐℚℬᎯℒ ᎶUᎫᎫᎯℛ retweeted
وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں،
اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،
ᎫᎯVED ℐℚℬᎯℒ ᎶUᎫᎫᎯℛ retweeted
❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️
ᎫᎯVED ℐℚℬᎯℒ ᎶUᎫᎫᎯℛ retweeted
ہمارے بھائی جیسے دوست بہت ہی مہربان جناب اسد مدنی @Sadoo_ji جو کہ سعودیہ میں حال مقیم تھے ان کی 11 جولائی کو وفات ہوگئی تھی ہمیں رات پتہ چلا تمام احباب سے گزارش ہے کہ سادو جی سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو پلیز اس معاف کردیں اور اس کی مغفرت کی دعا فرما دیں
ᎫᎯVED ℐℚℬᎯℒ ᎶUᎫᎫᎯℛ retweeted
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ بہت ہی نفیس آدمی تھے یاروں کے یار اللہ پاک جوار رحمت میں جگہ دے اور گھر والوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرماۓ
انا للہ وانا الیہ راجعون😥😥
زندگی میں بعض خبریں ایسی ہوتی ہیں جنہیں سن کر دل یقین کرنے سے انکار کر دیتا ہے۔ آج اپنے انتہائی عزیز اور مخلص دوست محمد اسد مدنی کے انتقال کی خبر ملی، جو 11 جولائی کو اس دنیا سے رخصت ہو گئے تھے۔ افسوس کہ ہمیں چھ ماہ بعد اس خبر کا علم ہوا۔
اسد بھائی! آپ کی محبت، خلوص ہمیشہ ہماری یادوں میں زندہ رہے گا۔ کچھ دوست بچھڑ کر بھی دلوں سے کبھی جدا نہیں ہوتے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی کامل مغفرت فرمائے، قبر کو نور سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ ہمارے اس پیارے دوست کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
اسد بھائی اللہ آپ کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین

اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت ہی عزیز بھایئوں جیسے دوست اسد سادو @Sadoo_ji سعودیہ میں برضاۓ الٰہی اس جہان فانی سے رحلت فرماگئے
کچھ عرصہ قبل ہارٹ اٹیک ہوا اور وفات پاگئے اوروہیں تدفین ہوئی
کافی عرصہ سےرابطہ نہ ہونے کی وجہ سےبروقت اطلاع نہ مل سکی
اللہ انکے درجات کو بلند فرماۓ- آمین
ᎫᎯVED ℐℚℬᎯℒ ᎶUᎫᎫᎯℛ retweeted
بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
آہ میرے بھائی، تم اس طرح چپ چاپ چلے جاؤ گے کبھی سوچا بھی نہ تھا
ᎫᎯVED ℐℚℬᎯℒ ᎶUᎫᎫᎯℛ retweeted
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
😭😭😭😭😭😭😭😭
ᎫᎯVED ℐℚℬᎯℒ ᎶUᎫᎫᎯℛ retweeted
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت ہی عزیز بھایئوں جیسے دوست اسد سادو @Sadoo_ji سعودیہ میں برضاۓ الٰہی اس جہان فانی سے رحلت فرماگئے
کچھ عرصہ قبل ہارٹ اٹیک ہوا اور وفات پاگئے اوروہیں تدفین ہوئی
کافی عرصہ سےرابطہ نہ ہونے کی وجہ سےبروقت اطلاع نہ مل سکی
اللہ انکے درجات کو بلند فرماۓ- آمین
ᎫᎯVED ℐℚℬᎯℒ ᎶUᎫᎫᎯℛ retweeted
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت ہی عزیز بھایئوں جیسے دوست اسد سادو @Sadoo_ji سعودیہ میں برضاۓ الٰہی اس جہان فانی سے رحلت فرماگئے
کچھ عرصہ قبل ہارٹ اٹیک ہوا اور وفات پاگئے اوروہیں تدفین ہوئی
کافی عرصہ سےرابطہ نہ ہونے کی وجہ سےبروقت اطلاع نہ مل سکی
اللہ انکے درجات کو بلند فرماۓ- آمین
ᎫᎯVED ℐℚℬᎯℒ ᎶUᎫᎫᎯℛ retweeted
وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں،
اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،
ᎫᎯVED ℐℚℬᎯℒ ᎶUᎫᎫᎯℛ retweeted
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍوَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
ٱللَّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍوَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
ᎫᎯVED ℐℚℬᎯℒ ᎶUᎫᎫᎯℛ retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
ᎫᎯVED ℐℚℬᎯℒ ᎶUᎫᎫᎯℛ retweeted
ہم کب تک بھوکوں کی طرح دوسرے کے کپڑے ۔جوتے جیولری دیکھ دیکھ کر انکی قیمتوں کا تعین کرتے رہیں گے ؟ یہاں شمائلہ جی کے جوتے ڈسکس کرنے بنتے نہیں تھے ۔نا وہ کسی سرکاری عہدے پر ہیں نہ کرپشن کا کوئی سوال بنتا ہے انہوں نے اپنے پیسوں سے لئے تو اس بی بی کو کیا پرابلم ہے ؟
@_Mansoor_Ali
ᎫᎯVED ℐℚℬᎯℒ ᎶUᎫᎫᎯℛ retweeted
یہ والا لطیفہ ٹھیک ہے سنانے کے لئے @aniqnaji
جتنی دیر امید تھی کے واپس جاتے ہی کوئی نا کوئی وزارت مل ہی جائے گی اس لئے تابعداری کرتے رہے ہاتھ باندھ کر اور جب کچھ نہیں ملا تو خلاف ہو جاؤ اور جو منہ میں آئے کہہ دو بندے کو کچھ شرم کر لینی چاہیے
وہ لوگ جو مریم نواز کے غصے سے مقتدرہ کو ڈراتے ہیں، ان سے عرض ہے لطیفہ کوئی اور سنائیں،یہ پھیکا ہے۔
مرضی سے جولوگ اپنے ہاتھ پیر کاٹ ڈالیں پھر وہ چلنے کے قابل نہیں رہتے، دوڑنا انہوں نے کیا ؟
کیا چلائیں گی وہ کہ مقتدرہ نے انہیں جعلی فتح دلوائی یا یہ کہ ان کے والد بھی ہارے ہوئے ہیں ؟
عوام دور کی بات اپنی مرحوم پارٹی کی نظر سے وہ گر چکیں۔ لوگ ان سے نفرت کرتے ہیں، شدید نفرت۔
سیاست میں آدمی پہاڑ سے گر کر اٹھ سکتا ہے دل سے گرا واپس نہیں اٹھتا۔ عمران خان کی مثال اگر سامنے ہے کہ اس نے اپنے جادو سے مقبولیت واپس لے کر دکھائی تو یاد رہے کہ لوگوں کو اس سے مایوسی تھی، نفرت نہیں۔
پھر اس کی ایک قیمت، جان داو پر لگا کر جو اس نے دی، سوشل میڈیا کی پوری ٹیم جو باصلاحیت ہی نہیں باکمال تھی اور ہے۔
میڈم کی میڈیا ٹیم کا ہنر سب کے سامنے ہے۔ اربوں روپے لگا کر جو کھڑی تک نہ ہو سکی۔
ان کا دشمن کوئی اور نہیں، وہ خود ہیں۔
کم عقلی، نا اہلی، خود غرضی، احسان فراموش، اس پر گھمنڈ، تکبر اور جہالت جیسی مستقل بیماریوں کا شکار ذہنی مریض کیا کسی سے لڑے گا ؟
ابھی تو بچنے کی فکر کریں، باہر بھاگنے کی تیاری، وہ بھی موقع مل گیا تو خوش نصیبی ہو گی کیونکہ ان پر صرف کرپشن نہیں، قتل کے مقدمے ہوں گے۔