Javed Hussain (@javedstringer) header
Javed Hussain (@javedstringer) profile picture

Editor Digital | Journalist, Islamabad. https://teapawt.org/t.co/6PwEyMPifw

Pakistan
Joined September 2009
Photo by Javed Hussain (@javedstringer)Photo by Javed Hussain (@javedstringer)Photo by Javed Hussain (@javedstringer)Photo by Javed Hussain (@javedstringer)Photo by Javed Hussain (@javedstringer)Photo by Javed Hussain (@javedstringer)Photo by Javed Hussain (@javedstringer)Photo by Javed Hussain (@javedstringer)Photo by Javed Hussain (@javedstringer)Photo by Javed Hussain (@javedstringer)
Javed Hussain retweeted
پیدائش، وفات اور ازدواجی حیثیت کی تبدیلی کا اندراج کیسے کروائیں؟ بچے کی پیدائش، کسی عزیز کی وفات یا شادی کی صورت میں پہلے متعلقہ مقامی ادارے میں اندراج کروائیں، پھر نادرا سے ب فارم یا شناختی کارڈ کا ریکارڈ اپ ڈیٹ یا منسوخ کرائیں۔ #NADRA #PakID #PublicAwareness
2
4
320
Javed Hussain retweeted
کوئٹہ میں زیرِ زمین پانی کا سنگین بحران، سطح ہر سال 10 سے 15 فٹ نیچے! کوئٹہ میں زیرِ زمین پانی تیزی سے کم ہو رہا ہے۔ کم بارش، بڑھتی آبادی اور ٹیوب ویلز کے بے دریغ استعمال کے باعث پانی کا بحران شدت اختیار کر رہا ہے، جس کے تدارک کے لیے فوری اقدامات ضروری ہیں۔ #Quetta #WaterCrisis #WaterConservation
2
1
366
Javed Hussain retweeted
اسلام آباد میں 58 غیر قانونی عمارتیں سیل، سی ڈی اے کا ایکشن! سی ڈی اے کی کارروائی، 25 کروڑ روپے سے زائد کی ریکوری، مزید غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بھی ایکشن جاری۔ #CDA #Islamabad #Enforcement
4
5
372
Javed Hussain retweeted
گندم کی مجوزہ قیمت 4,500 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ! وزیراعظم شہباز شریف کا کسانوں کے لیے بڑا فیصلہ، 2027 کے لیے گندم کی مجوزہ قیمت میں ایک ہزار روپے فی من اضافے کی تجویز۔ #FarmersRelief #WheatPrice2027 #Pakistan
1
1
1
263
Javed Hussain retweeted
صدی کے اختتام تک عالمی درجہ حرارت میں 2.8 ڈگری اضافے کا خدشہ! اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی رپورٹ کے مطابق، موجودہ پالیسیوں کے تحت اس صدی کے اختتام تک عالمی درجہ حرارت 2.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے، جس سے شدید گرمی، سیلاب اور خشک سالی کے خطرات مزید بڑھیں گے۔ #ClimateChange #GlobalWarming #ClimateAction
1
1
2
236
Javed Hussain retweeted
آفات سے پیشگی خبردار کرنے کے لیے اسلام آباد میں عالمی کانفرنس! پاکستان میں 27 سے 31 اکتوبر تک بین الاقوامی کانفرنس ہوگی، جس میں خلائی ٹیکنالوجی اور اے آئی کے ذریعے قدرتی آفات سے نمٹنے پر غور کیا جائے گا۔ #SpaceTechnology #ClimateChange #PTVNewsDigital
3
7
345
Javed Hussain retweeted
ایران اور عراق جانے والے زائرین کے لیے اہم ہدایات! وزارتِ مذہبی امور کی ہدایت، پاکستانی زائرین روانگی سے پہلے اپنی پروازوں کی تصدیق اور متبادل سفری انتظامات یقینی بنائیں۔ #Iran #Iraq #PakistaniPilgrims
3
3
409
Javed Hussain retweeted
فارما ایشیا 2026، عالمی کاروباری روابط اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع! کراچی ایکسپو سینٹر میں فارما ایشیا 2026 جاری ہے، جہاں 800 اسٹالز اور 200 سے زائد غیر ملکی شرکاء جدید فارما ٹیکنالوجی، سرمایہ کاری اور عالمی تعاون کے مواقع پیش کر رہے ہیں۔ #PharmaAsia2026 #PharmaIndustry #Pakistan
2
1
291
Javed Hussain retweeted
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: میئر، چیئرمین اور کونسلرز کا انتخاب کیسے ہوگا؟ اسلام آباد میں 20 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق 125 یونین کونسلوں میں 1,625 نشستوں کے لیے انتخابی عمل پانچ مراحل میں مکمل ہوگا، جبکہ میئر اور ڈپٹی میئرز کا انتخاب منتخب ارکان کریں گے۔ #IslamabadElections #LocalGovernment #ElectionCommission
3
6
435
Javed Hussain retweeted
موٹرویز اور اہم شاہراہوں کی تعمیر کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا منصوبہ! وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیرِ صدارت اجلاس میں چار اہم شاہراہوں کے منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت لانے پر اتفاق کیا گیا، جس کا مقصد نجی سرمایہ کاری کو فروغ دینا اور قومی رابطوں کو مضبوط بنانا ہے۔ #Motorways #PublicPrivatePartnership #NHA
2
3
295
Javed Hussain retweeted
پاکستان کی جین زی اسٹاک مارکیٹ کی جانب راغب، نوجوان سرمایہ کاروں کی تعداد میں اضافہ! مہنگائی اور مالی خودمختاری کی خواہش پاکستانی نوجوانوں کو اسٹاک مارکیٹ کی طرف متوجہ کر رہی ہے۔ ستمبر 2026 میں ریکارڈ 25,281 نئے سرمایہ کاروں نے اکاؤنٹس کھلوائے، جن میں 54 فیصد نوجوان تھے۔ ماہرین کے مطابق سرمایہ کاری سے پہلے تحقیق اور خطرات کو سمجھنا ضروری ہے۔ #StockMarket #GenZ #Investment
1
1
296
Javed Hussain retweeted
دانش اسکولز میں 2027-2028 کے داخلے شروع، تعلیم اور رہائش مفت! دانش اسکولز میں چھٹی، ساتویں اور آٹھویں جماعت کے مستحق طلبہ کے لیے داخلے جاری ہیں۔ تعلیم، رہائش، کھانا، یونیفارم اور کتابیں مفت فراہم کی جائیں گی۔ آخری تاریخ 12 نومبر 2026 ہے۔ #DaanishSchoolIslamabad #TaleemSeTameerTak #DaanishSchools
3
7
643
Javed Hussain retweeted
میڈیا ورکرز اور صحافی اس وقت تشویشناک حد تک مسائل کا شکار ہیں ۔اس حوالے سے بطور صدر پی آر اے میرا ارباب اختیار کے نام کھلا خط ۔کاپی خدمت میں پیش ہے ۔
2
13
3
19
2,512
RT @PTVNewsOfficial: وفاقی وزارتوں کا ڈیٹا ڈیجیٹل نظام سے منسلک کرنے کی ہدایت! وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی نظام کو ڈیجیٹل بنانے، شفافیت…
2
1
Javed Hussain retweeted
پاکستان میں جدید اور محفوظ شاہراہوں کی تیاری کا فیصلہ! وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے سیاحت، تجارت اور محفوظ سفر کے فروغ کے لیے اہم شاہراہوں کی تعمیر، توسیع اور جدید سہولیات کی فراہمی کی ہدایات جاری کر دیں۔ #Pakistan #NHA #RoadSafety
1
1
519
Javed Hussain retweeted
راولپنڈی کرکٹ سیریز: سکیورٹی اور ٹریفک پلان تیار! پاکستان، سری لنکا ٹی ٹوئنٹی اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کے لیے راولپنڈی میں سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ تقریباً 6 ہزار پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، جبکہ شائقین کے لیے 3 پارکنگ مقامات اور متبادل راستے مختص کیے گئے ہیں۔ #CricketSeries #Rawalpindi #SecurityPlan
2
4
496
Javed Hussain retweeted
کراچی سے یورپ براہِ راست شپنگ سروس بحال! پاکستانی برآمدکنندگان کے لیے خوشخبری! کراچی سے یورپ کے لیے ہفتہ وار شپنگ سروس بحال، جس سے برآمدات اور مال برداری میں سہولت ملنے کی توقع ہے۔ #PakistanExports #ShippingService #PakistanTrade
3
2
207
Javed Hussain retweeted
راولپنڈی میں کرکٹ کا میدان سجنے کو تیار! پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز 9، 11 اور 13 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ تمام میچز شام 6 بجے شروع ہوں گے اور شائقین یہ مقابلے PTV Sports HD پر براہِ راست دیکھ سکیں گے۔ #PakistanVsSriLanka #T20Cricket #PTVSports
3
7
642
Javed Hussain retweeted
گلگت بلتستان: 66 کلومیٹر طویل روڈ ٹریک مکمل! پاک فوج نے شَقمہ استور سے منٹھو سکردو تک 66 کلومیٹر طویل دشوار گزار روڈ ٹریک مکمل کر لیا۔ اس منصوبے سے سفر کا دورانیہ کم ہوگا اور گلتری کے 8 دیہات کو ضلعی ہیڈکوارٹرز سے براہِ راست رابطے کی سہولت ملے گی، جس سے مقامی تجارت اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ #PakistanArmy #GilgitBaltistan #Development
4
10
853
Javed Hussain retweeted
نئی ہاؤسنگ پالیسی: سستے اور ماحول دوست گھر! نئی ہاؤسنگ پالیسی میں ٹیکس ریلیف، آسان ہاؤسنگ فنانس اور گرین ٹیکنالوجی کے ذریعے کم لاگت، محفوظ اور ماحول دوست گھروں کی تعمیر کو فروغ دینے کی تجاویز شامل ہیں۔ #HousingPolicy #AffordableHousing #GreenHousing
4
6
638