ALHAMDULILLAH
ABUBAKAR RESIDENCIES is taking shape - Building dreams.
A vision becoming reality.
For more details 03170633266
2
اسلام و علیکم
میں آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آج میں زندہ اور صحیح سلامت ہوں تو یہ سب اللہ رب العزت کی مہربانی اور آپ سب کی دعاؤں کی وجہ سے ہے۔ اللہ رب العزت کے کرم اور فضل سے میں ابتک کافی ریکور کر چکا ہوں اور انشاءاللہ بہت جلد واپس آؤں گا۔ دعاؤں کے علاوہ ایک درخواست اور ہے کہ کچھ بھی ہوجائے “دل نہیں چھوڑنا”
پاکستان زندہ باد
#دل_نہیں_چھوڑنا
1
29
Replying to @msfareed
1
1
جن سے غلطی ہوئی ، ٹھیک کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے ، الیکشن جلد کروائیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ٹرینڈ روکنے کیلیے دھمکی آمیز سرکاری مراسلے جاری کیے جارہے ہیں یہ پھر نہیں رُک رہا
پاکستان زندہ باد میرجعفر میر صادق مُردہ باد
1
غریدہ فاروقی ہر وقت جلسوں میں خالی جگہ کی تلاشی کی سازش میں مصروف تاکہ موکہ ملتے ہی مداخلت کروائی جا سکے۔ذرائع
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کون بچائے گا پاکستان #عمران_خان_عمران_خان
@UMARSALEEMSHEI1 @Omairfayyaz2 @ImranRiazKhan @Haqeeqat_TV @SdqJaan
2
یہ غریدہ جی ہر وقت خالی جگہ کیوں ڈھونڈہتی رہتی ہیں آخر کیوں؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@ImranRiazKhan @Haqeeqat_TV @AnwarLodhi @Omairfayyaz2 @ARYSabirShakir
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کراچی نے بتا دیا کہ
کون بچائے گا پاکستان #عمران_خان_عمران_خان
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ن لیگ کو چاہیے کہ پنجاب اسمبلی کے معاملے پر آج رات نماز تراویح کے بعد لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرے،
تاکہ عدالت کے تالے کھلیں اور انصاف نہ صرف ہو، بلکہ ہوتا ہوا نظر آئے،
اس سے عوام کا عدالتوں پر اعتماد مزید بڑھے گا.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔ پتہ چلا ہے کہ ہندوستان سے مدد لی جا رہی ہے کہ VPN استعمال کر کے دوسرے ٹرینڈز کو اوپر لایا جا رہا ہے۔ تو آئیں دکھائیں ان کو کہ یہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔ اب یہ ہماری ضد ہے












