السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
"Peace be upon you for what you patiently endured. And excellent is the final home."
#القرآن_الكريم
#صباح_الخير
Jirjees Ahmed retweeted
قران الفجر
﴿ وَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَاهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِيلًا﴾
#قرآن #quran #سورة_المزمل #عبدالرحمن_مسعد #اكتب_شي_تؤجر_عليه
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Say, "Indeed I fear, if I should disobey my Lord, the punishment of a tremendous Day."
#القرآن_الكريم #صباح_الخير
Jirjees Ahmed retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست احباب؟
آئیے اپنے دن کا آغاز اللہ کی پاک کلام سے کرتے ہیں تاکہ سارا دن اچھا گزرے۔
Let’s start our day with the holy words of Allah so that the whole day passes beautifully
#تلاوت_خاشعہ #کاشف_محمود_عمان
youtube.com/live/63cy2isrMIY…
Critical & urgent!! My aunt Rubina Khan's statement about my mother, @DrUzma_KhanPK, held in Kot Lakhpat jail:
"I have received information from inside Kot Lakhpat jail, through informal sources, that my sister Uzma Khan's blood pressure is also shooting up and she is not receiving any medical treatment. This is not natural. Like her other siblings, her blood pressure has always been genetically low to normal. The family has received no information from jail authorities. She had a heart valve replacement and her condition is vulnerable. She should be seen urgently by a cardiologist."
– Rubina Khan
This is very serious. My mother has a replaced heart valve and her blood pressure is rising with no treatment. The authorities must let her see her own doctor immediately.
@UNHumanRights @UN @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87
Jirjees Ahmed retweeted
افسوس صد افسوس ان لوگوں پر جن پر خان اور عوام نے اعتماد کیا لیکن وہ سب تو خان صاحب کے لیے ان کی فیملی کے لیے موثر انداز میں اواز بھی نہیں اٹھا سکتے
Jirjees Ahmed retweeted
صلوا على النبي محمد صلى الله عليه وسلم 💚
#صلوا_على_رسول_الله #صلى_الله_عليه_وسلم #يوم_الجمعة
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
O you who have believed, do not take your fathers or your brothers as allies if they have preferred disbelief over belief. And whoever does so among you - then it is those who are the wrongdoers.
#القرآن_الكريم #صباح_الخير
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 28
یُرِیۡدُ اللّٰہُ اَنۡ یُّخَفِّفَ عَنۡکُمۡ ۚ وَ خُلِقَ الۡاِنۡسَانُ ضَعِیۡفًا ﴿۲۸﴾
اللہ چاہتا ہے کہ تمہارے ساتھ آسانی کا معاملہ کرے ، اور انسان کمزور پیدا ہوا ہے ۔ ( ٢٤ )
#القرآن_الكريم
Jirjees Ahmed retweeted
🔻دعا کی اپیل🔻
ہماری انتہائی ہردلعزیز
دوست، بہن اور ٹوئٹر کی
دیرینہ ساتھی “ مائدہ محمد “
ان دنوں کینسر جیسے موذی مرض
سے نبرد آزما ہیں۔
آپ سب سے
دل کی گہرائیوں سے درخواست ہے
کہ “ مائدہ “ کو اپنی خصوصی
دعاؤں میں یاد رکھیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں اس آزمائش سے
سرخرو فرمائے،
شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے
اور انہیں صحت و تندرستی
کے ساتھ ایک خوشگوار اور طویل
زندگی نصیب کرے۔
آمین یا ربّ العالمین 💐
@MaidahMuhammad
شہباز شریف کا امریکی صدر کے لیے (کل کے الیکشن کے بعد)کوئی تازہ پیغام؟
یا امریکی صدر کی جانب سے کوئی ونڈرفل ٹوئٹ؟
Jirjees Ahmed retweeted
ایمرجنسی مطالبہ 🚨
عمران خان کی بہن روبینہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ خان صاحب کی طبیعت ٹھیک نہیں اس لئے فوری طور پر ذاتی ڈاکٹرز کی نگرانی میں ہسپتال منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#القرآن_الكريم
#صباح_الخير
And whoever obeys Allah and the Messenger - those will be with the ones upon whom Allah has bestowed favor of the prophets, the steadfast affirmers of truth, the martyrs and the righteous. And excellent are those as companions.
نہایت افسوس ہوتا ہے ہر روز جب ایک نیا چہرہ بینقاب ہوتا ہے۔
عمران خان جب باہر آ ئے تو 90 فیصد اپنی پارٹی میں سے گند صاف کرے۔
ایک سے بڑھ کر ایک بہروپیا اس پارٹی میں موجود ہے ۔
صد افسوس 💔
Jirjees Ahmed retweeted
🚨بیرسٹر گوہر کو ہٹاؤ-- عمران خان کو بچاؤ
🚨بیرسٹر گوہر کو ہٹاؤ-- عمران خان کو بچاؤ
🚨بیرسٹر گوہر کو ہٹاؤ-- عمران خان کو بچاؤ
🚨بیرسٹر گوہر کو ہٹاؤ-- عمران خان کو بچاؤ
🚨بیرسٹر گوہر کو ہٹاؤ-- عمران خان کو بچاؤ
🚨بیرسٹر گوہر کو ہٹاؤ-- عمران خان کو بچاؤ
Jirjees Ahmed retweeted
کیسی بزدل ریاست ہے جو نہتی خواتین سے ڈرتی ہے۔۔
بے گناہ خواتین کو رہا کیا جائے۔۔
#LetPakistanSeeImranKhan
Jirjees Ahmed retweeted
Replying to @jirjees
🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
#FreeImranKhan
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#القرآن_الكريم
#صباح_الخير
Then do they not reflect upon the Qur'an? If it had been from [any] other than Allah , they would have found within it much contradiction.
Jirjees Ahmed retweeted
اہم خبر: Newsweek اور دیگر ذرائع کے مطابق ان 33 ممالک/علاقوں نے عوام کو پانی، خوراک، ادویات، ٹارچ، بیٹریاں، ریڈیو، حفظان صحت اور نقد رقم جیسے سامان رکھنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
زیادہ تر 3 دن، کچھ 7 سے 10 دن کی تیاری تجویز کرتے ہیں۔ یہ الرٹ قدرتی آفات، سائبر خطرات اور جغرافیائی تناؤ کے لیے جاری کیا گیا ہے۔
ان 33 ممالک میں جرمنی، فرانس، برطانیہ، آئرلینڈ، ناروے، چیک رپبلک، فلپائن، ایسٹونیا، کینیڈا، آسٹریلیا، سنگاپور، پولینڈ، آسٹریا، نیدرلینڈز، ڈنمارک، نیوزی لینڈ، کروشیا، میکسیکو، امریکہ، سویڈن، فن لینڈ، بھارت، جاپان، لٹویا، چلی، برازیل، لتھوانیا، سوئٹزرلینڈ، تائوان، کولمبیا، ارجنٹینا، جنوبی افریقہ اور اسرائیل شامل ہیں۔
پاکستان کو کوئی خطرہ نہیں، الحمدالللّه۔ ہمیں احسن اقبال صاحب نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ہم 100 سال تک چاند پر پہنچنے والے ہیں۔ لگتا ہے ہم 100 سال پہلے ہی چاند پر پہنچ گئے ہیں۔

















