Jano.pk (@jp61816) header
Jano.pk (@jp61816) profile picture
Joined November 2025
Photo by Jano.pk (@jp61816)Photo by Jano.pk (@jp61816)Photo by Jano.pk (@jp61816)Photo by Jano.pk (@jp61816)Photo by Jano.pk (@jp61816)Photo by Jano.pk (@jp61816)Photo by Jano.pk (@jp61816)Photo by Jano.pk (@jp61816)Photo by Jano.pk (@jp61816)Photo by Jano.pk (@jp61816)
گزشتہ روز دہشت گرد تنظیموں بی ایل اے اور بی ایل ایف کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے عظمت بگٹی نے وطنِ عزیز پاکستان کے دفاع میں اپنی جان قربان کر کے شہادت کا عظیم رتبہ حاصل کیا۔ 🇵🇰 یاد رہے کہ دہشت گردوں نے ایک بے گناہ بزرگ شہری کو اغوا کر کے بے دردی سے شہید کیا، جس کے ردعمل میں بگٹی قبائل نے ان درندوں کا تعاقب کیا۔ مقابلے کے دوران دو دہشت گرد جہنم واصل ہوئے، جبکہ اسی جھڑپ میں عظمت بگٹی نے بھی جامِ شہادت نوش کیا۔ #Balochistan
15
162
2
574
8,027
سوشل میڈیا پر بھارت کی یہ اصلیت دنیا کو اپنا فرض سمجھ کر دکھایا کریں! بھارت میں مسلمان خاتون کو روزے کی حالت میں زبردستی شراب میں پیشاب ملا کر پلایا گیا اور تشدد کیا گیا ۔ اس غیر انسانی ظلم کی تاب نہ لا کر وہ غریب مسلمان عورت مر گئی💔 #India #Muslim #nolimit
61
2,063
53
1,946
309,074
فلسطینی خاتون قیدی کے ساتھ اسرائیلی خاتون فوجی کا انتہائی ظالمانہ سلوک۔
Readers added context they thought people might want to know
AI generated using this TikTok tiktok.com/@may.aviv/vide… (notice the orange paper bag bottem left)
42
247
9
312
30,382