Kay2 TV (@kay2tv) header
Kay2 TV (@kay2tv) profile picture

Kay2 is the first mainstream national satellite TV channel that covers different regions, cultures and traditions of our beautiful country.

Islamabad
Joined April 2013
Photo by Kay2 TV (@kay2tv)Photo by Kay2 TV (@kay2tv)Photo by Kay2 TV (@kay2tv)Photo by Kay2 TV (@kay2tv)Photo by Kay2 TV (@kay2tv)Photo by Kay2 TV (@kay2tv)Photo by Kay2 TV (@kay2tv)Photo by Kay2 TV (@kay2tv)Photo by Kay2 TV (@kay2tv)Photo by Kay2 TV (@kay2tv)
’بچوں کو نہ لایا جائے‘ دلجیت دوسانجھ کے کانسرٹ کو ایک بار پھر بم سے اُڑانے کی دھمکی موصول k2times.com/
29
پاکستان اور روس کے درمیان 2030 تک دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر k2times.com/
13
1971 میں بھارت نے بنگالیوں کی مدد نہیں کی بلکہ پاکستان کو کمزور کیا، اسپیکر بنگلادیشی پارلیمنٹ k2times.com/
1
1
38
Kay2 Sehar Mishi: Khawaja Najmul Hassan Ne Madam Noor Jehan Ke Unsunay Qissay Suna Diye | Morning Show | Legendary Producer Khawaja Najmul Hassan | Kay2TV youtu.be/QRTCmFbta34 #Kay2Mornings #Kay2TV #MishiKhan #KhawajaNajmulHassan #MadamNoorJehan #PakistaniAstronaut
🤖 Made with AI
1
1
43
🤖 Made with AI
26
پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹس کے لئے بائیومیٹرک! نیا نظام نافذ k2times.com/
19
Shahra e Aman: KP Mein Aman Kab Aayega? Governor Raj Aur Naye Nizam Par Aham Behas | Kpk News Kay2TV youtu.be/IpG7yqvV0C0 #ShahrahEAman #KhyberPakhtunkhwa #GovernorRaj #FATAMerger #ArifYousafzai #PakAfghanTalluqat #PashtunJirga #QabailiIlaqay #Aman #Taleem
🤖 Made with AI
31
Thishkuwaan: Bakhtawar Qayyum Ke Song | Dil De Tukray Tukray Karke | Entertainment Program | Kay2TV youtu.be/5f582DDwrgo #Thishkuwaan #Kay2TV #BakhtawarQayyum #GulKhan #TeriReesanKaunKare #SaraikiSongs #PunjabiSongs #PashtoMusic #PakistaniMusic #KashmiriCulture
🤖 Made with AI
37
پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 4 روپے سستا ہو کر 314 روپے فی لیٹر ہو گیا، جبکہ ڈیزل 5 روپے کمی کے بعد 348 روپے ہو گیا۔ امریکی ذخائر بڑھنے سے عالمی منڈی میں تیل سستا ہوا، مگر امریکا۔ایران کشیدگی نے کمی محدود رکھی۔ k2times.com/
18
Zindagi: Bar Bar Hamal Zaya Kyun Hota Hai? | Miscarriage Par Aham Guftagu | Dr Afshan Se Sawalat youtu.be/9YWTCDiHfp4 #Zindagi #Kay2TV #DrAfsha #NausheenKhan #Miscarriage #Infertility #Pregnancy #FallopianTubes #CousinMarriage #WomenHealth #MaleFertility #HealthAwareness
🤖 Made with AI
28
اگر آپ طاقتور کے قریب ہیں تو یہ مطلب نہیں کہ دوسروں کو روندیں، خواجہ آصف k2times.com/
26
چین کے خلائی اسٹیشن پر شنزو 24 مشن کے ساتھ گئے پاکستانی خلا باز ذیشان علی کے لیے 100 سے زائد حلال دیسی کھانے تیار کیے گئے ہیں، جن میں بیف نہاری، لیمب قورمہ اور چکن بٹر شامل ہیں۔ وہ تقریباً ایک ہفتہ سائنسی تجربات کریں گے۔ #Kay2TV #BreakingNews k2times.com/
24
فرانس کے ادارہ برائے تحفظِ خواتین کی رپورٹ کے مطابق 2025 میں 111 خواتین ساتھیوں کے ہاتھوں قت*ل ہوئیں، جبکہ 2024 میں 2 لاکھ 72 ہزار خواتین جنسی حملوں کا شکار ہوئیں۔ صرف 8 فیصد متاثرین نے شکایت درج کرائی۔ 53 ہزار سے زائد سزائیں سنائی گئیں۔ k2times.com/
26
گجرات میں پولیس کے مطابق 18 سالہ چھوٹی بہن نے اپنے دوست سے تعلقات کا پتا چلنے پر بڑی بہن کو نوڈلز میں گندم کی زہریلی گولیاں کھلا دیں، جس سے اس کی موت ہو گئی۔ ملزمہ نے خود بھی نوڈلز کھائے۔ دونوں ملزمان گرفتار ہیں اور اعتراف کر چکے ہیں۔ k2times.com/
29
آئی ایس پی آر کے مطابق 20 سے 23 نومبر تک نوشکی، سبی، پنجگور اور کیچ میں کارروائیوں کے دوران "فتنہ الہندوستان" کے 12 دہش*تگرد ہلاک ہوئے۔ نوشکی میں 8، سبی میں 2 اور پنجگور و کیچ میں 2 مارے گئے۔ اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ k2times.com/
33
برطانیہ میں جنوری سے گیس اور بجلی کے بلوں میں بڑے اضافے کا اعلان k2times.com/
1
1
36
کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے شہری سے فراڈ کا انکشاف k2times.com/
1
1
40