Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/ (@khan__log) header
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/ (@khan__log) profile picture

I respect those who respect me and forget those who forget me. 😎😇

Joined December 2018
Photo by Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/ (@khan__log)Photo by Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/ (@khan__log)Photo by Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/ (@khan__log)Photo by Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/ (@khan__log)Photo by Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/ (@khan__log)Photo by Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/ (@khan__log)Photo by Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/ (@khan__log)Photo by Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/ (@khan__log)Photo by Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/ (@khan__log)Photo by Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/ (@khan__log)
_مخلص وہ نہیں جو منہ پہ آپکا ہو _ مخلص وہ ہے جو پیٹھ پیچھے بھی آپکا ہی ہو✨ 💕😇🤗💕
357
528
790
حالات کتنے ہی کٹھن کیوں نہ ہوں، کپتان کبھی ہار نہیں مانتا۔ #غیرمتزلزل_عزم_صرف_خان_کا
15
28
360
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيد مَجِيدٌ
7
26
141
808
جانان ❤️
5
9
2
20
907
ہم آخری سانس تک پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے لڑیں گے ان شاءاللہ۔۔۔ #لانگ_مارچ_ہر_صورت_ہوگا
1
10
13
146
*داستان وفا بس اتنی سی ھے یار...🌚* *کہ أسی کی خاطر اسی کو چھوڑ دیا💔 #Khan_log
63
اتحاد، تنظیم اور ایمان کے ساتھ اپنی منزل کی طرف پیش قدمی کریں۔ آئیے سب مل کر نعرہ لگائیں کہ ہم اپنے حقوق لے کر رہیں گے۔ #لانگ_مارچ_ہر_صورت_ہوگا
9
7
124
پاکستان کی بقا اور ترقی صرف قانون کی بالادستی اور یکساں نظام میں چھپی ہے۔ اسی تبدیلی کے سفر کو ہم پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے ان شاءاللہ ۔ #عمران_سے_انقلاب_تک #ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
2
32
1
16
297
کپتان کی سالوں کی محنت رنگ لا رہی ہے اور قوم کا بچہ بچہ شعور پا چکا ہے۔ یہ بیداری ہی ملک میں سچا اور پائیدار انقلاب لائے گی۔ #عمران_سے_انقلاب_تک #ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
1
28
15
178
ہمارا حق کسی کی خیرات نہیں بلکہ ہمارا آئینی اور قانونی اختیار ہے ۔ اس اختیار کو حاصل کرنے کے لیے سچ کا ساتھ دیں اور آگے بڑھیں۔ #نکلو_اپنے_حق_کے_لئے
8
10
144
حقیقی آزادی کی جنگ اب اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ خان کا ساتھ دینے اور کپتان کو رہا کرانے کے لیے اب ڈٹ جانے کا وقت ہے۔ #ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار #عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
7
1
7
133
خوف کے بت توڑ دو اور اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے بیدار ہو جاؤ۔ #ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار #عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
7
7
87
آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی خاطر،27 ستمبر کو اپنا حق لینے میدان میں آئیں۔ #اپنی_آزادی_کیلئے_نکلو
6
6
97
27 ستمبر کو خواب غفلت سے جاگنا ہوگا، اپنی آزادی کی خاطر اب گھروں سے نکلنا ہوگا۔ #اپنی_آزادی_کیلئے_نکلو
8
2
9
161
خوف کی زنجیریں توڑو اور آواز بلند کرو،27 ستمبر کو نکلیں اور آزادی کا علم بلند کریں۔ #اپنی_آزادی_کیلئے_نکلو
1
6
8
119
حق مانگنے سے نہیں، چھیننے سے ملتا ہے،27 ستمبر کا دن ہی ہماری منزل کا راستہ ہے۔ #اپنی_آزادی_کیلئے_نکلو
8
10
134
خوف کی زنجیریں توڑو اور آواز بلند کرو،27 ستمبر کو نکلیں اور آزادی کا علم بلند کریں۔ #اپنی_آزادی_کیلئے_نکلو
8
11
139
"ججز کو فیصلہ کرنا ہے کہ اگر اپنے فیصلوں پر عملدرامد نہیں کروا سکتے تو عدالتوں کو تالے لگا دیں" سہیل آفریدی #ContemptOfCourt
2
49
*اصل توہین ججز اور سپریم کورٹ کی ہوئی ہے ، ججز فیصلہ کر لے اپنا فیصلہ منوانا ہے یا عدالتوں کے تالے لگانے ہیں ، سہیل آفریدی*🚨 #ContemptOfCourt
2
58
پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان اب اپنے لیڈر کی جلد مکمل صحتیابی کیلئے دعا کریں تاکہ جلد عمران خان دوبارہ اس قوم کی قیادت سنبھال سکیں #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام #عمران_احمد_خان_نیازی #خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
442