Karachi Matters (@khimatters) header
Karachi Matters (@khimatters) profile picture

Karachi Matters: Your digital hub uncovering the soul of Pakistan's metropolis. join us in shaping Karachi's future.

Karachi
Joined December 2023
Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)
محترمہ فاطمہ جناح کے مقابلے پر، ایوب خان کا ساتھ کس نے دیا؟ ادہر ہم ادہر تم کا نعرہ کس نے لگایا؟ #ayubkhan #PPP #karachimatters
17
سندھ ہائیکورٹ کا نہر خیام پر جاری تعمیرات روکنے کا حکم دے دیا ۔اے آر وائی نیوز کے مطابق تعمیرات کے خلاف جماعت اسلامی و رہائشیوں نے درخواست دائر کی تھی ۔ جسٹس حسن اکبر نے سوال اٹھایا کہ نہرخیام پر تعمیرات کی اجازت کس نے دی؟ عدالت نے تعمیراتی کام روکتے ہوئے 18 جنوری کو جواب طلب کرلیا #SindhHighCourt #nehrekhayyam #karachimatters
16
جہاں زیادہ آبادی ہے وہاں صوبہ بنائیں #MQM #KhalidMaqboolSiddiqui #NewProvinces #karachimatters
1
1
4
70
بلاول صاحب! الذوالفقار کے پیچھے کون تھا؟ پی آئی اے کا جہاز کس نے اغوا کیا تھا ؟ #BilawalBhuttoZardari #ZulfikarAliBhutto #karachimatters
2
3
58
ہر سڑک کھدی ہوئی ہے، پورے کراچی کو برباد کردیا ہے، کراچی کے لوگوں کو آپ پانی نہیں دیتے، بجلی نہیں دیتے، تعلیم نہیں دیتے، روزگار نہیں دیتے، انفراسٹرکچر اور ٹرانسپورٹ نہیں دیتے۔۔۔ کوئی ایک ادارہ تو بتا دیں جو 18 سال میں ٹھیک کیا ہو, منعم ظفر خان, امیر جماعت اسلامی کراچی #karachi #monemzafarkhan #PPP #karachimatters
3
5
66
تجزیہ نگار کامران خان نے نکتہ پر پروگرام آن مائی ریڈار پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہاں گئی ریڈ لائن، کہاں گئی یلیو لائن،کہاں ہےاور نج لائن اور کراچی سرکلر ریلوے،کب تک شہری ان منصوبوں کی تکمیل کاانتظار کرینگے ، پانی آنے ، سیوریج کا نظام ٹھیک ہونے، کوڑا اٹھنے اور سڑکیں بننے کا انتظار کرتے رہیں #Karachi #KamranKhan #publictransport #karachimatters
31
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے لوگ آج پانی کو ترس رہے ہیں، K4 منصوبہ 22 سال میں مکمل نہیں ہوا، اس سوال کا جواب نہیں دیں گے بلکہ کہیں گے کہ خون کی ندیاں بہا دی جائیں گی #karachi #WaterCrisis #PPP #karachimatters
1
1
62
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا بلاول صاحب کی جو بات تھی اس کا اسپرٹ یہ تھا کہ عوام کی رائے کے بغیر کوئی چیز بھی تھوپنا جو ہے وہ کسی طرح ممکن نہیں ہوتی۔ اب کم از کم اس کے متحمل ہم نہیں ہو سکتے کہ ہم لسانی بنیادوں پہ اپنے اپ کو تقسیم کر کے اس کی طرف جائیں کہ جو ایک پرانا سندھو دیش کا نعرہ تھا۔ جو پیپلز پارٹی کے انے کی وجہ سے ختم ہوا ہم دوبارہ اس تحریک کو جو ہے وہ شروع کریں۔ مختلف صوبوں میں جو ہے علیحدگی کی تحریکوں کو پھر ہوا دیں۔ جہاں پہ عوام صوبہ چاہتے ہیں وہاں پہ ضرور بننا چاہیے- لیکن جہاں پہ عوام نہیں چاہتے وہاں زبردستی کو نہ پیپلز پارٹی سپورٹ پہلے کرتی تھی نہ آئندہ کرے گی #saleemhaider #karachi #NewProvinces #karachimatters
22
ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ سندھ کسی کی جاگیر نہیں کروڑوں سندھیوں کی ماں ہے! تقسیم کا خواب پورا نہیں ہوگا، 1973 کے آئین کا حوالہ دینے والے آرٹیکل 239 (4) بھی پڑھ لیں، صوبائی اسمبلی کی دو تہائی اکثریت کے بغیر کوئی صوبہ نہیں بن سکتا، وفاق کو نئے صوبے بنانے کا یکطرفہ اختیار ہونے کا دعویٰ آئین سے لاعلمی کا ثبوت ہے #Sindh #PPP #NewProvinces #karachimatters
30
دنیا میں مسلمانوں کی تعداد مسیحیوں سے بڑھنے کے قریب ہوگئی۔ امریکی ادارے پیو ریسرچ سینٹر کی تحقیق کے مطابق 2035 تک مسلمان دنیا کا سب سے بڑا مذہبی گروہ بن سکتے ہیں۔ پاکستان سب سے بڑی مسلم آبادی والا ملک بننے کی راہ پر ہے جبکہ کانگو کے امریکا کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا سب سے زیادہ عیسائی آبادی والا ملک بننے کا امکان ہے۔تحقیق کے مطابق تبدیلی کی بڑی وجوہات میں مسلمانوں کی نسبتاً زیادہ شرح پیدائش اور نوجوان آبادی شامل ہے #Islam #religion #Muslims #karachimatters
24
نیو کراچی ٹاؤن میں سڑکوں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری، 1000 گلیوں کی تعمیر کے بعد لنک روڈز اور اہم سڑکیں بنائی جارہی ہیں #NewKarachi #roadconstruction #development #karachimatters
29
دو رنز کی کمی سے پہلی نصف سنچری تک #GhaziGhori #Cricket #PAKvsSL #Batsman #karachimatters
2
70
جب کراچی میں لسانی تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی گئی تو ماضی میں فسادات ہوئے #Karachi #MuradAliShah #NewProvinces #karachimatters
1
4
1
5
167
پیپلز پارٹی نے اپنے کردار سے ہمیشہ یہی کہا کہ تعصب نہیں ہونا چاہیے #MurtazaWahab #PPP #karachimatters
1
1
78
یہ پیپلز پارٹی تھی جس نے، 1972 میں سندھ میں فسادات کا بیچ بویا #Sindh #PPP #karachimatters
5
52
3
102
1,641
پیپلز پارٹی کس کو دھوکا دے رہی ہے؟ صدر ، قابض میئر اور اسپیکر سے استعفا لیں #PPP #MayorKarachi #AsifAliZardari #karachimatters
4
5
143
کیا پیپلز پارٹی کراچی کو، سندھ کا حصہ سمجھتی ہے؟ #karachi #Sindh #PPP #karachimatters
1
11
19
401
جماعت اسلامی کی جامعہ کراچی میں KSP پالیسی کی حمایت میں قرارداد #karachi #karachiuniversity #students #karachimatters
2
5
137
چیئرمین صاحب کا ایک جملہ پکڑ کر اسے کہیں اور لے جارہے ہیں #BilawalBhuttoZardari #SaeedGhani #PPP #karachimatters
4
307
پیپلز پارٹی نفرتیں ختم کررہی ہے #SaeedGhani #PPP #karachimatters
84