Andy Khan retweeted
Replying to @AL_Raaz1
پاکستان آج بھی ٹاپ ہر ہی ہے۔
امداد اور قرضہ مانگنے والے ملکوں میں ٹاپ پر۔
اپنے آپ کو مسلمان ڈکلیئر کرنے والی مشرکین کی آبادی میں ٹاپ پر۔
سب سے بڑی بے غیرت قوموں کی تعداد میں ٹاپ پر۔
پورن دیکھنے میں ٹاپ پر۔
سب سے گندے اور ننگے ٹک ٹاکر میں ٹاپ پر۔
شرک کی تبلیغی جماعت کی تعداد میں ٹاپ پر۔
سیاسی جماعتوں کی تعداد میں ٹاپ پر۔
بد انتظامی میں ٹاپ پر۔
پاسپورٹ انڈیکس میں نیچے سے ٹاپ پر۔
کرپشن میں ٹاپ پر۔
کرپٹ سیاستدانوں کی تعداد میں ٹاپ پر۔
دو نمبر انقلابیوں کی تعداد میں ٹاپ پر۔
منہ کے فائر کرنے والے مجاہدین کی تعداد میں ٹاپ پر۔ وغیرہ وغیرہ
لسٹ تو بہت لمبی ہے مگر پاکستانیوں کا حاضمہ خراب ہونے کے ڈر سے مختصر کرنی پڑ رہی ہے۔
سینوں ہے پھونکنے کے لئے دمَ بـــــــــتائیں گے
اس دمَ کے ساتھ دل میں جھپے غم بتائیں گے
صوفہ تجھے خــــــــــبر ہی نہیں رازِ عشق کی
آنا ہمارے پاس کبھــــــــــــــــــی، ہم بتائیں گے
ہم خود بتائیں گے تمہیــــــــــــــں اپنی برائیاں
وہ اس لئے کہ لوگ تمہیـــــــــــں کم بتائیں گے
1
150
فسانے یوں تو محبت کے سچ ہیں پر کچھ کچھ
بڑھا بھی دیتے ہیـــــــــں ہم زیبِ داستاں کے لیے
نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ
4
223
میں تو کراچی حیدرآباد سکھر کو الگ صوبہ بنانے کے حق میں ہوں مگر
جو انہیں آج بھی اپنا پیر و مرشد بنائے بیٹھے ہیں وہ کس منہ سے کراچی صوبے کا مطالبہ کر رہے ہیں، کچھ تو شرم کرو اردو بولنے والے سندھیوں، ویسے یہ حضرت سندھو دیش بھی بنا رہے تھے کہو تو وہ وڈیو بھی لگا دیتا ہوں، اور پھر وہ کلاسک بھی جہاں فرماتے ہیں، "بھئی میں پاکستان کاؤں گا تو شہید ہو جاؤں گا نا".
اس سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں کو شرم چھو کر بھی نہیں گزری، صرف الفاظ کی جگالی کرتے ہیں اور صبح شام پہلو کی طرح موقف بدلتے ہیں۔
@AltafHussain_90 @AwazEHaq90
لو سانبھو
طاغوت کی نئی تعریف (definitio) اگئی
کیا ساس، سسر، دیور، جیٹھ، نند بھی طاغوت میں شمار ہونے گے؟
@AL_Raaz1 @syedalirezvi2 @TehreekEtadaal @Taimur_Ali_Syed
4
9
339
خاکسار کی گزارش ہے کہ مجھ مطلب بھینس کو بھی طاغوت میں شمار کیا جائے اور اس کے دودھ پر پابندی لگائی جائے۔
@SahilAdeem
1
7
59
رنگون میں قید کے دوران کچھ صحافیوں نے بہادر شاہ ظفر سے کہا کہ آپ ان نامناسب حالات سے گزر رہے ہیں، بیان دیں کہ ایک مغل بادشاہ پر کیا کیا مظالم ڈھائے جارہے ہیں، ہم کل اخبار میں چھاپ دیں گے۔
جواب میں بہادر شاہ ظفر نے فرمایا کہ، "مجھے کوئی بیان نہیں چھپوانا".
صحافیوں نے سوال کیا کہ کیوں
بہادر شاہ ظفر نے فرمایا کہ، "بادشاہ حکم دیتے ہیں یا خاموشی اختیار کرتے ہیں، درخواست نہیں کرتے".
محسن نقوی بھائی نے نئے صوبوں کی بات کرکے بادشاہ کا حکم تمام لوگوں کے گوش گزار کروا دیا، اب پیپلز پارٹی، جمیعت علمائے اسلام ف، مسلم لیگ ن، پاکستان تحریکِ انصاف جو کر رہی ہیں اسے درخواست ہی کہا جائے گا۔
حیرت بھی ہے اور ملامت کا مقام بھی کہ مینڈیٹ کی باتیں کرنے والے بادشاہ کے سامنے گڑگڑا رہے ہیں اور جانتے بھی ہیں کہ سنوائی کوئی نہیں ہونی، اور بیوقوف عوام ان کے پیچھے لگ کر صبح شام سوشل میڈیا پر اپنے گلے پھاڑ رہی ہے، مگر ہونا وہی ہے جو جہاں پناہ کا حکم ہے۔
کراچی کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے لئے بلاول زرداری نے اپنے کتے کھول دیئے۔
سندھیوں کے حقوق کی بات کرنے والے پاکستان بنانے والوں کے حقوق غصب کرنے کے لئے کسی بھی حد تک جائیں گے۔
سندھو دیش کی تحریک تو سائیں جی ایم سید کے ساتھ ہی فوت ہوگئی تھی، اب تو صرف زرداری کے کتے بچے ہیں، کچھ چند پیسوں کے کراچی کی سڑکوں پر آجاتے ہیں تو کچھ یورپ کی سڑکوں پر سندھ کے نام کی خیرات بٹور کر عیاشیاں کرتے ہیں، اور کچھ لندن میں بیٹھ کر مہاجروں کےچندے پر عیاشی کرتے ہیں۔
کتنے آئے کتنے گئے، سندھو دیش نہ بننا تھا نہ بنے گا، بس پیسہ کھایا جائے گا۔ لعنت ایسے انقلابیوں پر جو مظلوم کا خون چوس کر اپنا دسترخوان چلاتے ہیں۔







