KP Digital News (@kpdigital01) header
KP Digital News (@kpdigital01) profile picture
Joined February 2026
Photo by KP Digital News (@kpdigital01)Photo by KP Digital News (@kpdigital01)Photo by KP Digital News (@kpdigital01)Photo by KP Digital News (@kpdigital01)Photo by KP Digital News (@kpdigital01)Photo by KP Digital News (@kpdigital01)Photo by KP Digital News (@kpdigital01)Photo by KP Digital News (@kpdigital01)Photo by KP Digital News (@kpdigital01)Photo by KP Digital News (@kpdigital01)
جو بھی بدامنی پھیلانے یا 9 مئی جیسے واقعات دہرانے کی کوشش کرے گا، اس کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔ گورنر راج کے نفاذ کے بعد گورنر فیصل کریم کنڈی کا پہلا خصوصی انٹرویو
8
18
82
19,218
گورنر فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی اور وفاق اور صوبوں میں روابط کو ملکی ترقی کیلئے اہم قرار دیا @fkkundi
7
نعرے اور دعوے اڑن چھو، سندھ میں پیپلز پارٹی کی 18 سالہ حکمرانی میں عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، دور جدید میں بھی لوگ گٹر کے پانی سے نہانے پر مجبور ہیں
5
پاک فوج کے دستوں کی سعودی عرب روانگی کی الوداعی تقریب، پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر راجح طامی البقمی، پاک فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری اور کمانڈر لاہور کور لیفٹیننٹ جنرل محمد عمر ، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف سمیت دیگر حکام کی شرکت
20
ضلع مہمند میں ہائی کورٹ بار اور خیبرپختونخوا بار کونسل کے عہدیداران کا دورہ، نئے وکلاء چیمبرز کا افتتاح، عدلیہ کی آزادی اور فوری انصاف پر زور۔
22
بونیر میں جے یوآئی رہنماء فضل غفور 11 ساتھیوں سمیت 3 ایم پی او کے تحت گرفتار، کر لئے گئے، گرفتار افراد میں مولانا نور القمر، مولانا اکبر حیات ، مولانا سعید الرحمن اور دیگر شامل
14
پشاور میں گیس بحران، ناشتہ بن سکتا ہے نہ دو وقت کا کھانا، ایل پی جی 650 روپے فی کلوگرام فروخت ہونے لگی، عوام دوہرے عذاب میں مبتلا، دیہاڑی دار طبقہ کا بھی کوئی پرسان حال نہیں، محمد عارف، نمائندہ کے پی ڈیجیٹل
5
وفاقی وزیر مصدق ملک نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عوام اور ہمارے جوان خیبر پختونخوا میں شہید ہوتے رہے مگرپی ٹی آئی حکومت خاموش رہی
11
🚨اسلام آباد، سیکٹر جی 6 میں مولانا فضل الرحمن کی اربوں روپے کی بے نامی جائیداد الاٹمنٹ منسوخ گھر سیل جانیے تازہ ترین تفصیلات عروج خان کے پی ڈیجیٹل نمائندہ اسلام آباد
15
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان یونیورسٹی کے کانووکیشن تقریب سے خطاب میں کہا کہ اپنا بزنس خود کرتی ہوں، میرے والد میرا بہت خیال رکھتے ہیں لیکن مجھےان کے آگے ہاتھ نہیں پھیلانا پڑتا
14
اسلام آباد کے شہریوں نے مولانا فضل الرحمان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو تکلیف دینا کہاں کا انصاف ہے؟ موٹر وئے اور راستے بند کر کے مریضوں، مزدوروں اور مسافروں کو اذیت دینا احتجاج نہیں ظلم ہے،رپورٹ عروج خان نمائندہ کے پی ڈیجیٹل
15
میثاق مکہ کی محفل کا میزبان پاکستان، امت مسلمہ کے اتحاد اور یکجہتی کی علامت بن گیا، سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان ایک صف، ایک عزم اور ایک پہچان
11
اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کے بنگلے کو سیل کر دیا گیا، جبکہ نان کسٹم پیڈ گاڑی بھی تحویل میں لے لی گئی
14
وانا میں گرینڈ قبائلی جرگے کا انعقاد، پائیدار امن اور ترقیاتی منصوبوں پر اتفاق رائے،کور کمانڈر پشاور بھی شریک @OfficialDGISPR
14
چشمہ رائٹ بینک کینال کے بریچ کی مرمت مقررہ وقت سے پہلے مکمل کر لی گئی، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے مطابق کل دوپہر ایک بجے نہر میں پانی چھوڑا جائے گا
12
پولیس ڈسپلن فورس آرٹیکل 5 اور پولیس یایکٹ 2017 کی شق 38 کے تحت اپنی حدود اور اپنے اختیارات سے تجاوز نہیں کر سکتے، تمام پولیس افسر و اہلکار ان احکامات کی پابندی کریں گے، سینئر صحافی عابد حمید
27
سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ خفیہ معلومات کی بنیاد پر بلوچستان کے ضلع کیچ کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے۔ 🔺 میرانی ڈیم کے علاقے میں فت نہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ 8 ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔ دھماکہ خیز مواد اور خودکش حملے کے لیے تیار کی گئی گاڑی بھی قبضے میں لے لی گئی۔ 🔺 علی گوراہام اور چہلم گاؤں کے علاقوں میں مزید 2 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں بدستور جاری ہیں۔
16
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت پیڈو پالیسی بورڈ کا 23واں اجلاس ہوا،مالی سال 2025-26 کے نظرثانی شدہ آپریشنل بجٹ اور مالی سال 2026-27 کے بجٹ تخمینوں کی منظوری @fkkundi
23
مولانا کی جانب سے نماز جمعہ کے بعد احتجاج کی کال دی گئی تھی تاہم پشاور کی مقامی قیادت مکمل طور پر نظروں سے اوجھل ہے، احتجاج کی صورت میں گرفتاریاں متوقع، نمائندہ کے پی ڈیجیٹل کاشف عارف
14
امن کمیٹیوں کے نام پر غنڈہ گردی کرنے والے پولیس اہلکاروں کے نام سامنے آ چکے ہیں، ان کے خلاف کارروائی ضرور ہونی چاہئے، مزید جانتے ہیں نمائندہ کے پی ڈیجیٹل الف خان سے @Alafkhan01
11
پشاور میں نوجوانوں ، بزرگوں سمیت ہر کوئی کرکٹ کا دیوانہ ہے، چاہتے تھے کہ قومی ہیروز یہاں آئیں اور ہمارے بچوں کے سامنے کھیلیں، ہم یہاں کرکٹ کی رونقوں کی بحالی کے خواہاں تھے ، افتتاحی تقریب سے بہتر موقع ملے گا، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ثمر ہارون بلور @SamarHBilour
1
1
107