یہ بات سمجھ میں آئی نہیں
اور امی نے سمجھائی نہیں
میں کیسے میٹھی بات کروں
جب میں نے چینی کھائی نہیں
یہ چاند بھی کیسا ماموں ہے
جب امی کا وہ بھائی نہیں
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں
اور امی نے سمجھائی نہیں
کیوں لمبے بال ہیں بھالو کے
کیوں اُس نے ٹینڈ کرائی نہیں
کیا وہ بھی گندہ بچہ ہے
یا جنگل میں کوئی نائی نہیں
نانی کے شوہر نانا ہیں
اور دادی کے شوہر دادا ہیں
کیوں باجی کے شوہر باجہ نہیں
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں
اور امی نے سمجھائی نہیں
#قومی_زبان
ادبی لطیفہ
ٹیچر، ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ بادشاہ ہمایوں اپنے بستر پر آرام کر رہا تھا۔
شاگرد، میم شیدا میرا کھانا کھا رہا ہے
ٹیچر، شیدا! میں تمہیں کلاس سے نکال دوں گی۔
ٹیچر، اچھا تو میں کہاں تھی؟
شاگرد، ہمایوں بادشاہ کے بستر پر۔
ٹیچر : لاکھ دی لعنت۔
#قومی_زبان
Anmol Mano retweeted
یا رب العالمین ❣️ 🤲
ہر پاپا کی پری کے باپ کو اتنا دے کہ بیٹی کبھی کسی کی باتیں نا سنے اور سر اٹھا کر جئے
آمین ثم آمین یا رب العالمین ❣️ 🤲
#قومی_زبان
مس يونيورس پاکستان2026
مصباح ارشد مارخور والے ڈیزائن کے ساتھ مس یونیورس کانٹیسٹ میں شرکت ۔
اس لباس کا ڈیزائن فلپائنی فیشن ڈیزائنر سائمن کیٹانو نے تیار کیا ہے۔
#MissUniverse
سیاہ و سفید کی دنیا میں ایک آواز جو کبھی مدھم نہیں ہوسکتی، دل کی بات، قوم کی امید۔
#عمران_خان #امید_ملت
Anmol Mano retweeted
کسی درد مند کے کام آ
کسی ڈوبتے کو اچھا دے
یہ نگاہیں مست کی مستیاں
کسی بدنصیب پہ ڈال۔دے🥹💔🤲
Anmol Mano retweeted
Houbara Bustard | Pakistan's Winter Visitors.🐦
Every winter, the magnificent Houbara Bustard migrates from Central Asia to Pakistan, finding refuge in the vast deserts of Balochistan, Sindh and Punjab, including Chagai, Kharan, Tharparkar and Cholistan.
🤖 Made with AI
Anmol Mano retweeted
بھائی آنکھوں کا چیک اپ کروانے ہاسپٹل گیا۔ آئی اسپیشلسٹ کی معاون ڈاکٹر اتنی پیاری تھی کہ شرجیل کی نظر بے اختیار اُس کی جانب اٹھ جاتی تھی ۔
چیک اپ کے بعد ڈاکٹر نے کہا :”شرجیل *صاحب! آپ کی آنکھیں بالکل ٹھیک ہیں ،البتہ آپ کی نظر بہت خراب ہے*
🥰🥰😁
That focused energy in the gym is what healthy living looks like.
#GoodMorningX #MondayMorning
اللہ رب ذوالجلال والاکرام آپ پر اور آپکے گھرانے پر اپنی خاص رحمت و برکت نازل فرمائے اور تمام نا گہانی آفات، بیماریوں ، نقصانات اور رنج و فکر سے محفوظ فرمائے ۔ اور اپنے حفظ و آمان میں رکھے۔
آمین یارب العالمین
#صباح_الخير
Anmol Mano retweeted
وہ پھول تو ہے مگر لال تھوڑی ہے
میرا مطلب وہ گلاب تھوڑی ہے
میرے عشق کے بدلے وہ بھی کر لے مجھ سے عشق
وہ اپنی مرضی کا مالک ہے میرا غلام تھوڑی ہے_
#قافلہ_ادب












