Code Blue (@logout69) header
Code Blue (@logout69) profile picture

You cannot solve a problem with the same mind that created it..!

Bahawalpur
Joined February 2015
Photo by Code Blue (@logout69)Photo by Code Blue (@logout69)Photo by Code Blue (@logout69)
ہمارا بھی ایک زمانہ تھا! ☺️ پانچویں جماعت تک ھم سلیٹ پر جو بھی لکھتے تھے اسے زبان سے چاٹ کر صاف کرتے ، یوں کیلشیم کی کمی کبھی ہوئی ہی نہیں ۔😁 پاس یا فیل ۔۔ صرف یہی معلوم تھا، کیونکہ فیصد سے ہم لا تعلق تھے۔ ٹیوشن شرمناک بات تھی، نالائق بچے استاد کی کارکردگی پر سوالیہ نشان سمجھے جاتے۔🧐 کتابوں میں مور کا پنکھ رکھنے سے ھم ذہین، ہوشیار ھو جاینگے، یہ ھمارا اعتقاد بھروسہ تھا۔ 😜 بیگ میں کتابیں سلیقہ سے رکھنا سگھڑ پن اور با صلاحیت ہونے کا ثبوت تھا۔😊 ہر سال نئی جماعت کی کتابوں اور کاپیوں پر کورز چڑھانا ایک سالانہ تقریب ہوا کرتی تھی۔ والدین ہمارے تعلیم کے تیئں زیادہ فکرمند نہ ہوا کرتے تھے اور نہ ہی ہماری تعلیم ان پر کوئی بوجھ تھی، سالہا سال ہمارے والدین ہمارے اسکول کی طرف رخ بھی نہیں کیا کرتے تھے، کیونکہ ہم میں ذہانت جو تھی۔🕵️ اسکول میں مار کھاتے ہوئے یا مرغا بنے ہوئے ہمارے درمیاں کبھی انا (ego) بیچ میں آنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوا۔ انا کیا ہوتی ہے یہی معلوم نہ تھا۔ مار کھانا ہمارے روزمرہ زندگی کی عام سی بات تھی ، مارنے والا اور مار کھانے والا دونوں کو ایک دوسرے سے کوئی شکایت نہ ہوا کرتی تھی۔ ھم اپنے والدین سے کبھی نہ کہہ سکے کہ ہمیں ان سے کتنی محبت ہے ۔ نہ باپ ھمیں کہتا تھا ۔ کیونکہ I love you کہنا تب رائج نہ تھا اور ہمیں معلوم بھی نہ تھا، کیونکہ تب محبتیں زبان سے ادا نہیں کی جاتی تھیں بلکہ ہُوا کرتی تھیں، رشتوں میں بھی کوئی لگی بندھی نہیں ہوا کرتی تھی، بلکہ وہ خلوص اور محبت سے سرشار ہوا کرتے تھے۔😘🥰 سچائی یہی ھے کہ ھم یا ہماری عمر کے قریب سبھی افراد اپنی قسمت پر ہمیشہ راضی ہی رہے، ہمارا زمانہ خوش بختی کی علامت تھا ، اسکا موازنہ آج کی زندگی سے کر ہی نہیں سکتے! منقول
63
276
15
1,138
99,637
لیبل اتارنے سے کبھی بوتل میں موجود شئے کی اصلیت ختم ہوتی ہے ۔
476
3,234
119
11,367
239,008
Crypto mushkil nahi hai bas aap ne sahi sy #SeekhnaHai. Hamare sath shamil hon aik khaas Twitter space mein jahan aap janein gae #Crypto kiun zaruri hai. 👨‍🏫 teapawt.org/i/spaces/1eaKbrXaPZZKX

198
262
62
398
203,039
There are honest mistakes you can recover from. But once your credibility is gone, you are done.
52
2,755
508
23,154
جب کوئی "کتاب" اٹھاتا ہے تو "بندوق" رکھ دیتا ہے۔
516
2,090
200
15,341
Code Blue retweeted
🎉We are now 20000+ followers strong on Twitter 🙏Yet another significant milestone, all thanks to our community’s love and support. 👏We can’t thank you enough for your invaluable support and trust in OneTo11, which has helped us evolve and expand significantly #PlayToEarn
1,381
3,778
207
1,626
Code Blue retweeted
#SLP show your move. Most awaiting breakout of Triangle. c,mon we cant wait any more. EMA is Bullish Retweet it if you are SLP crypto coin holders 🔁 @smothlovepotion @cz_binance @binance #Metaverse #crypto #cryptocurrency #altcoins #cryptonotes
75
278
10
352
💰 Want some #dogecoin #shibainu & #USDT #GiveAways #ForMotivation 🏆 ❗️Rules 👉Like & Retweet 👉Tag 3 Friends 👉 Use #️⃣ open4profit dogecoin Follow 👇 TG t.me/open4profit TW @open4profit @ImZiaulHaque YT https://teapawt.org/t.co/OutybzQzA1 IG https://teapawt.org/t.co/OaMrJjCbWj
742
567
194
1,014
Code Blue retweeted
کسی خوابناک سی شام نے مجھے ساری عمر جگا دیا
6
12
Car
12
109
11
774
-Lepo si smršao, daj recept -Ja:
20
268
24
2,115
کسی لباس کی خوشبو جب اڑ کے آتی ہے ترے بدن کی جدائی بہت ستاتی ہے ترے بغیر مجھے چین کیسے پڑتا ہے مرے بغیر تجھے نیند کیسے آتی ہے​ #جون_ایلیا
13
103
8
300
Code Blue retweeted
ن لیگ کے دور میں پاکستان ایسے ترقی کر رہا تھا۔
42
532
49
1,068
Good morning my friends. 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
101
1,819
117
5,456
ﻣﺮﺩﮐﯽ ﻭﻓﺎﮐﺎﭘﺘﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎھﮯ ﮐﮧ ﺳﮑﮧ ﮐﮭﻮﭨﺎ ھﮯﯾﺎﮐﮭﺮﺍھﮯ اسطرﺡ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺩﻟﺪﺍﺭﯼﻣﺮﺩﮐﯽ ﺑﯿﺮﻭﺯﮔﺎﺭﯼ ﮐﮯﻭﻗﺖ ﭘﺘﮧ چلتاھﮯ وہﮐﺎﻏﺬﯼ ﮨﻤﺴﻔﺮھﮯﯾﺎﻭﺍﻗﻌﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﺣﯿﺎﺕ ھﮯ صبح بخیر
5
50
163
مرد کیا ہے سنیے عورت کی زبانی ۔ مرد کو برا کون بناتا ھے ؟😘
52
357
32
935
مجھے قطری خط کی بابت کوئی علم نہیں. نوازشریف قطری شہزادہ: 👆
9
25
2
78
جیو حمزہ۔
5
1
12
Pakistan #MissionParwaaz Mission Accomplished we are now in the history books of aviation....
974
1,971
405
11,772
What men know about #women ?
2
9
16