محترم 🌹 (@m1t786) header
محترم 🌹 (@m1t786) profile picture

Proud Pakistani

Karachi, Pakistan
Joined April 2017
Photo by محترم 🌹 (@m1t786)Photo by محترم 🌹 (@m1t786)Photo by محترم 🌹 (@m1t786)Photo by محترم 🌹 (@m1t786)Photo by محترم 🌹 (@m1t786)Photo by محترم 🌹 (@m1t786)Photo by محترم 🌹 (@m1t786)Photo by محترم 🌹 (@m1t786)Photo by محترم 🌹 (@m1t786)Photo by محترم 🌹 (@m1t786)
گریٹ اوریا مقبول جان گریٹ، ما شاء اللّٰہ ! ٹھیک سے اور کافی کچھ کر دی آپ نے. @OryaMaqboolJann
106
1,246
86
2,556
محترم 🌹 retweeted
الحمدللہ آج پیرِ لذت شاہِ ڈرائی فروٹاں حضرت چلغوزہ مبارک شریف کی زیارت ہوئی۔ ہتھیلی کو پاک کر کے اس پہ رکھا اور جی بھر کے دیکھا۔ عجیب روحانی سکون ملا۔آپ بھی زیارت کیجئے ذیادہ عقیدت رکھنے والے تصویر کو زوم کر کے بھی دل کی تشنگی دور کر سکتے ہیں🙊😂
1
3
13
محترم 🌹 retweeted
حساس لوگ جلد مرجاتے ہیں کیونکہ ان کے پاس ہنر نہیں ہوتا لوگوں کی زندگیاں اجاڑ کر بے حسی سے جینے کا۔ وہ وقت کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں لیکن وقت ان کو لے کر نہیں چلتا۔ آخر کار ان کی سسکیاں سینے میں دب کر رہ جاتی ہیں اور بے آواز رونے والے کب مر جاتے ہیں پتانہیں چلتا۔
3
4
محترم 🌹 retweeted
Fathers are super hero ❤️👍❤️
4
1
13
محترم 🌹 retweeted
you need to be Karachite to understand this.
1
3
محترم 🌹 retweeted
If we continue wearing masks for 10 more years Our children will think mouth is private part.,
1
2
4
محترم 🌹 retweeted
کڑوا سچ 😶
2
3
محترم 🌹 retweeted
ایک فوٹو - جوشادی بیاہ اور تقریبات کے فوٹوگرافر ہم کو دِکھانا ہمیشہ بھول جاتے ہیں 😢😢😢 کھانا بےشک کھائیں اور رج کے کھائیں لیکن خدارا رزق کا ضیاع نہ کیا کریں۔۔ پلیٹ میں اتنا ہی ڈالیں، جتنا کہ کھاسکتے ہیں۔ 🙏🏻
4
8
محترم 🌹 retweeted
ایک ھاتھ میں یورین بیگ اور دوسرے میں بسکٹ کا پیکٹ تھامے یہ بچہ وارڈ کے چکر لگا کر پھر اس کمرے کے سامنے آ کر کھڑا ھو جاتا ھے جہاں اس معصوم کے گردے واش ھونے ھیں ۔اپنی باری کے انتظار میں کھڑے اس پھول کے لئے دعا کیجئیے۔🤲😢
7
6
26
محترم 🌹 retweeted
Are you one of those people who silently pray for an unknown person when the ambulance passes by??..!
3
6
محترم 🌹 retweeted
یہ بچی سیون پولیس کو ہاتھ آئی عمر 10سال نام عریشا ابو کا نام ادریس راجپوت ملیر کراچی کا ایڈریس بتا رہی ہے اگر کسی بھائی کو کچھ علم ہو تو مہربانی کرکے اس کو ورثاء تک پہنچانے میں مدد کریں شکریہ
2
71
3
66
محترم 🌹 retweeted
حسن دیکھیں گے تیری۔۔۔۔آنکھوں کا... کچی نیندوں سے۔۔۔۔جگا کر تمہیں..❤️
5
6
محترم 🌹 retweeted
یہ انتظار ہمیں دیکھ کر بنایا گیا۔۔۔۔ ظہورِھجر سے پہلے کی بات ہیں ہم لوگ
3
7
محترم 🌹 retweeted
When an architect and engineer have humanity ❤️
1
4
1
23
محترم 🌹 retweeted
ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں
1
11
محترم 🌹 retweeted
کس کس نے Daraz app uninstall کر دی ہے؟؟؟
1
1
3
محترم 🌹 retweeted
اے پروردگار!!! ہر اس بے اولاد جوڑے کی گود میں ایسے ننھے پھول ڈال دے جو راتوں کو رورو کر سوتے ہیں جو تیرے "کن" کے منتظر ہیں۔
5
5
1
43
محترم 🌹 retweeted
Air ticket from Haiderabad to Karachi 1966
1
6
10
محترم 🌹 retweeted
Missing since last night (28 Oct, 2021) and mentally un-fit. Name: Saad Ullah Khan House No: R-157 GUL HOUSES, GULISTAN E JAUHAR BLOCK 7 AGE: 75 PHONE NUMBER for contact: 03092447821 WEARING WHITE DRESS AND BLACK SLEEPERS
5
5
محترم 🌹 retweeted
کراچی: ناظم آباد بورڈ آفس کے قریب پیٹرول پمپ پر دھماکا رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری حادثے کی جگہ پہنچ کی کراچی: زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے 😟😟
2
5
1
3
محترم 🌹 retweeted
A former Afghan army chief in a refugee camp in America…! #Pakistan
3
8