Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ (@man131977) header
Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ (@man131977) profile picture

لڑ رہا ہے جو امت کے سب غداروں سے💪۔ میں کارکن ہوں اس سپاہ سالار کا پاک فوج کے سپہ سالار، امتِ مسلمہ کا فخر، جو دین، ملک اور قوم کی حفاظت کے لیے کھڑا ہے۔

میری لوکیشن سید 👑 کا پاکستان
Joined June 2024
Photo by Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ (@man131977)Photo by Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ (@man131977)Photo by Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ (@man131977)Photo by Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ (@man131977)Photo by Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ (@man131977)Photo by Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ (@man131977)Photo by Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ (@man131977)Photo by Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ (@man131977)Photo by Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ (@man131977)Photo by Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ (@man131977)
یہ جو محفوظ دھرتی ہے اسکے پیچھے وردی ہے
248
423
23
2,624
85,432
"چائنا اسپیس اسٹیشن، میں آ گیا!" 🇵🇰🚀 خلا سے ذیشان علی کا پہلا پیغام — بچپن کا خواب پورا ہو گیا! پہلا پاکستانی، پہلا غیر ملکی جو تیانگونگ اسٹیشن پہنچا۔ اور پھر اقبال کا شعر: ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں! #ZeeshanAli #Tiangong #Shenzhou24
1
6
16
235
سب سے آخر میں آیا، سب سے پہلا بن گیا! 🇵🇰🚀 12 مہینے کی ٹریننگ 7 مہینے میں، چینی زبان صفر سے سیکھی، بچوں اور والد کے خط ساتھ لے کر خلا گیا۔1962 میں رہبر-1 سے شروع ہوا سفر، 64 سال بعد خلا تک پہنچا۔ "آسمان کی طرف دیکھو، میں تمہارے خواب لے کر اوپر ہوں"
2
6
15
308
Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ retweeted
ملائیشیا میں، پاکستان کے ایک مخلص اور معزز دوست کی جانب سے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کو اعزاز سے نوازا گیا۔
37
28
1
117
894
الحمدللہ رب العالمین پاکستان اڑان‌بھر رہا ہے
2
6
1
20
391
الحمدللہ تاریخ رقم ہو گئی! 🇵🇰🚀 شینزو-24 خلائی اسٹیشن تیانگونگ پہنچ گیا۔ پاکستان کے پہلے خلاباز ذیشان علی خلا میں! پہلے غیر ملکی جو چینی اسٹیشن پر پہنچے۔ "میں اپنے لیے نہیں اڑ رہا، کندھے پر پاکستان کا نام ہے(ذیشان علی) #Shenzhou24 #ZeeshanAli #Pakistan
6
8
22
599
Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ retweeted
مارخور کو اللہ تعالیٰ نے بہت طاقت اور صلاحیت عطا کی ہوئی۔کنفیوڈنس بھی کمال کا ہے۔
114
739
19
4,042
184,075
پاک فضائیہ کے ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی شینژو-24 کے لانچ سے پہلے قوم کو سلام پیش کرتے ہیں 🇨🇳 🚀 🇵🇰
3
4
9
162
Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ retweeted
IG FC N KpK Maj Gen Rao Sartaj at Swat Premier League 🫶🏻🇵🇰⚔️ #pmt #pakarmy #ispr
10
9
2
77
8,698
*پاکستان بھر کے عوام نے وسائل کی منصفانہ تقسیم اور یکساں ترقی کیلئے چھوٹے صوبوں کی حمایت کر دی* ملتان ،لیہ،کراچی،سوات اور خاران کےشہریوں نے انتظامی یونٹس کوعوامی سہولیات کی بروقت فراہمی کیلئے ناگزیر قرار دے دیا
2
3
7
120
⛔️⛔️⛔️ *فضل الرحمٰن کی لاہور آنے کی اصل وجہ کیا بنی؟؟ ۔۔۔ سینئر اینکر ڈاکٹر بلال شفقیق نے بھانڈا پھوڑ دیا* ⭕️ فضل الرحمٰن کے مزید 4 گھر اور 2 پلاٹ منظرِ عام پر آگئے
1
5
11
264
Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ retweeted
کل کراچی میں نسل پرست قوم پرست اور کالعدم جماعتوں کے ریلی سے پیپلز پارٹی کا ٹھیک ویسے ہی کوئ تعلق نہیں جیسے عمران نیازی کا ٹیریان نیازی سے نہیں ہے اور فضل الرحمان کا حرام خوری سے نہیں ہے ،،
1
12
1
24
565
Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ retweeted
سندھ کے پسماندہ عوام کا اصل دشمن کوئی بیرونی طاقت نہیں بلکہ وہ وڈیرے اور جاگیردار ہیں جو نسل در نسل ان کے وسائل پر قابض ہیں جنہوں نے تعلیم صحت روزگار اور انصاف کو عوام کی پہنچ سے دور رکھ کر اپنی مرضی کو قانون بنا رکھا ہے سندھی عوام ذہین باصلاحیت اور باکمال ہیں مگر سندھ کی اشرافیہ نے انہیں قومیت اور لسانیت کے نعروں میں الجھا کر اپنے سیاسی مفادات کا قیدی بنا رکھا ہے حقیقت یہ ہے کہ سندھی عوام کی ترقی کی سب سے بڑی رکاوٹ یہی استحصالی نظام اور مفاد پرست اشرافیہ ہے ،، جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین احمد
6
12
333
Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ retweeted
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نعیم اختر صاحب کو وزیرستان میں ایک تقریب کے دوران ایک یتیم لڑکے نے روک لیا لڑکے نے جنرل صاحب سے شکایت لگائی کے میں نے کئ دفعہ آرمی سے مدد کیلئے درخواست کی لیکن میری سنوائی نہیں ہوتی جس پر جنرل نعیم اختر صاحب نے اسکا معاملہ دیکھنے اور اسکی فورن مدد کیلئے حکامات جاری کر دیئے ،، یہ ہے پاک فوج اور عوام کا آپس میں رشتہ ❤️ ایک یتیم ؤ لاوارث بچے نے ایک تھری اسٹار جنرل کو روکا اور تھری اسٹار جنرل صاحب نے بھی رک کر اسکی پوری بات تسلی سے سنی اور اسکا معاملہ دیکھنے اور مدد کرنے کے حکامات بھی جاری کر دیئے، اب آئیے دوسری طرف آپ کسی معمولی سے دو ٹکے کے کونسلر کو اسطرح کسی تقریب میں روک کر دکھائیں ؟ ممبرانِ پارلیمان یا کوئ سیاسی شخصیات تو دور کی بات ہے انکی گردنوں میں تو اسٹیل کے پورے گارڈر لگے ہوۓ ہوتے ہیں،، ⁦#PakistanZindabad⁩ ⁦#PakArmy⁩
143
175
6
721
58,634
> فائٹر پائلٹ سے خلا باز تک! 🇵🇰🚀 > پاکستانی خلاباز ذیشان علی — شینزو-20 مشن میں سب سے بڑا چیلنج چینی زبان سیکھنا تھا، کیونکہ سارے بٹن، سافٹ ویئر سب چینی میں تھے۔ > یہی دوستی ہے جو پاکستان اور چین کو جوڑتی ہے۔ > #ZeeshanAli #PakChina #Shenzhou20
4
7
14
335
Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ retweeted
Field Marshal Syed Asim Munir COAS & CDF of Pakistan Ask the people of Palestine (Gaza) and Indian illegally Occupied Jammu & Kashmir (IIOJK), what it would mean for them to live in an independent state, a country with real freedom. Don’t take your freedom for granted! United We Rise, divided we fall Pakistanis will Rise together IA
53
186
4
515
6,151
Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ retweeted
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ Allah grants honor to whomever he wills and humiliates whomever he wills Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, COAS & CDF of Pakistan, will be inducted into the Hall of Fame of Malaysia’s Armed Forces Staff College (MTAT). The Prime Minister of Malaysia Anwar Ibrahim extends congratulations on the induction of Field Marshal Syed Asim Munir into the Hall of Fame of Malaysia’s Armed Forces Staff College (MTAT). The Field Marshal will visit the National Defence Studies Centre (PUSPAHANAS), Malaysia, where a formal ceremony will be held to induct him as the 21st member of its prestigious Hall of Fame.
50
101
6
416
5,854
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ملائیشیا کا دورہ 🇵🇰🇲🇾 > وزیراعظم انور ابراہیم سے ملاقات، دفاعی تعاون پر اتفاق۔ وزارت دفاع آمد پر فیلڈ مارشل کو گارڈ آف آنر، پیش کیا گیا ہال آف فیم میں 21ویں رکن کا اعزاز۔ > #Pakistan #Malaysia
4
8
30
374
میر علی (شمالی وزیرستان) کے رہائشیوں نے پاک فوج کے ساتھ یکجہتی اور مضبوط حمایت کا اظہار کیا۔سیکیورٹی فورسز اور مقامی نمائندوں کے درمیان دوستانہ اجلاس ہوا، جہاں لوگوں نے فورسز پر اعتماد کا ظاہر کیا۔فورسز نے نوجوانوں کو تعلیم حاصل کرنے کی ترغیب دی۔
7
8
28
407
جنت کے یہ شہزادے کسی کے بھائی کسی کے سرتاج اور کسی کے دل کے ٹکڑے تھے جو تمہاری حفاظت کرتے ہوے جان پر کھیل گے اور تم اپنے چول حرامخور سیاسی آقاؤں کے پیچھے لگ کر ہمارے شہیدوں پر بھونکتے ہو تم کوی بھی ہو تمہیں نشان عبرت بنایا جائے گا چاے تم کوی بھی ہو ۔۔۔۔
4
7
2
14
319
ریاست کے خلاف بھونکنے والا ایک اور باندر گرفتار۔ سوشل میڈیا پر گینڈے جیسا منہ لے کر یہ بدبو دار کرداد محمد اویس ولد محمد شفیع سکنہ شیخوپورہ ہے۔ اب اس کا باپ غریب، ماں بیمار اور بہن کنواری نکل آئے گی، جب سوروں کی طرح بھونک رہا تھا تب یہ فکر نہ تھی
3
6
1
11
158