Muhammad Bilal retweeted
بلیو ٹک ایکٹیویشن پر مجھے مبارکباد دیں میں نے آج بنک اکاؤنٹ خالی کر دیے۔پلیز ایک ایک سو فی کس میرے ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں میرے منہ پر دے ماریں 😜🤣🤣🤣
@AlamgirZeb132 @Mehboob_mubi @chirfanali6 @KashmalaMurad37 @muhammadAsh3873
Muhammad Bilal retweeted
وہ پوچھنا تھا
کیا اسلام ریاست کو دھمکانے اور ناجائز قبضے کی اجازت دیتا ہے؟
معصوم طلباء کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا اور ریاست کے اداروں کو گرانے کی دھمکیاں دینا کسی صورت اسلامی اخلاقیات کا حصہ نہیں ہو سکتا
اسلام زمین پر ناجائز قبضے اور فساد کی سخت مذمت کرتا ہے
#فضلو_باولا_ہو_گیا
Muhammad Bilal retweeted
شیخ رشید نے پارلیمنٹ پر تھوکا تھا
اسکا انجام ساری دنیا نے دیکھا
آج فضلا نے ریاست پر تھوکا ہے
انشاء اللہ یہ بھی اپنے انجام کو پہنچے گا
#فضلو_باولا_ہو_گیا
Muhammad Bilal retweeted
سوشل میڈیا پر کوئ مسائل سامنے آئیں تو واحد صوبہ پنجاب ہے جہاں انکو فوری حل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے جاتے ہیں
@MaryamNSharif
@CMComplaintCell
@DC_Attock
الحمدللہ!🙏
پیپلز کالونی اٹک سٹی میں خراب سڑک کی مرمت کا کام محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی توجہ اور رہنمائی سے کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔
اس موقع پر ڈی سی اٹک کا خصوصی شکریہ۔
عوام کے مسائل حل کرنا محترمہ مریم نواز شریف کا عزم ہے۔
@MaryamNSharif
@PMLNPunjabPk
@DC_Attock
Muhammad Bilal retweeted
🎂✨ الحمدللہ، آج میری سالگرہ ہے! 🤍🌸
زندگی کا ایک اور سال مکمل ہوا، اور ایک نئی شروعات کا وقت آ گیا۔ 🥹❤️
یا اللہ! گزرے ہوئے وقت کی کوتاہیوں کو معاف فرما، آنے والے وقت کو میرے لیے خیر و برکت، ایمان، سکون اور کامیابی کا ذریعہ بنا دے۔ 🤲🏻✨
میرے نصیب میں وہ خوشیاں لکھ دے جن میں تیری رضا ہو، وہ کامیابیاں عطا فرما جو مجھے تیرے قریب کر دیں، اور مجھے ہمیشہ اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دوسروں کے لیے آسانی کا سبب بنا۔ آمین! 🥀🤍
عمر کا بڑھنا نہیں، نیکیوں کا بڑھنا اصل کامیابی ہے۔ 🌙✨
الحمدللہ ہر اُس نعمت کے لیے جو نظر آئی، اور ہر اُس آزمائش کے لیے جس نے مجھے مضبوط بنایا۔ 🫶🏻
آج کا دن میرے لیے صرف سالگرہ نہیں، بلکہ اللہ کی عطا کردہ زندگی پر شکر ادا کرنے کا دن ہے۔ 🤍
یا اللہ! آنے والا ہر سال گزرے ہوئے سال سے بہتر بنا دینا۔ آمین یا رب العالمین! 🤲🏻❤️
#Birthday #Alhamdulillah #GratefulToAllah 🌸#قومی_زبان
Muhammad Bilal retweeted
کاش میں بھی سابق رکن پالیمنٹ ھوتا۔۔۔۔
تو آج میرا بیٹا سسک سسک کر ذندگی نا گزار رہا
ھوتا۔۔ جسے نو ذکنی میڈیکل بورڈ نے بیرون ملک علاج کا کہا ہے میں اس کے علاج کے لیے دربدر ناں ھوتا۔۔افسوس کے میرے ملک میں اشرافیہ کو سیر کے لیے بھی مراعات میسر ہیں ہمیں علاج کے لیے بہی نہیں 😢💔
اس عظیم قانون سازی پر سب ارکان پارلیمنٹ کو بہت بہت مبارک ہو ۔ تاحیات بلیو پاسپورٹ کے ذریعہ وہ بغیر ویزا 70 سے زائد ممالک میں داخل ہو سکیں گے یہ سہولت ان سب دوستوں کے بہت کام آئے گی جو آجکل تو سرکاری بینچوں کا حصہ ہیں لیکن کچھ عرصہ کے بعد سرکار میں نہیں رہیں گے اور ہماری پرانی روایت کے مطابق سیاسی انتقام کا نشانہ بنیں گے لیکن بلیو پاسپورٹ پاکستان سے فرار میں انہیں بہت مدد دیگا 👏👏
Muhammad Bilal retweeted
محترم انکل شہباز شریف صاحب
أپ ایک اسلامی ملک کے سربراہ ہیں اور ھم عوام
اللہ تعالیٰ نے أپ کو ھم پر مقرر کیا ھے اگر ھم أپ کو اپنا دکھ درد نہیں سنائیں گے تو کسے سنائیں گے؟
آپ کی مصروفیت بجاہے ھے مگر ھماری کوئی نہیں سن رھا
کیا آپ کے پانچ منٹ ھمارے بھائی کی ذندگی سے ذیادہ قیمتی ہیں ؟
Muhammad Bilal retweeted
ھمارے ملک نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ھے اسلام اور جمہوریت کہاں ھے ؟
اسلام تو عوام سے ملنے کادرس دیتا ہے اور جمہوریت تو نام ھی عوام کے زریعے حاکمیت کا ھے
پھر حاکم وقت سے ملنے میں کے لیے اتنی مشکل کیوں ؟ کیا جمہوریت میں عوام کو حاکم چننے کا اختیار ھے ملنے کا نہیں؟
@CMShehbaz
Muhammad Bilal retweeted
The Kashmir dispute must be resolved in accordance with UN Security Council resolutions to ensure the right to self-determination of the Kashmiri people, said ambassador Sardar @Masood__Khan , former President of Azad Jammu and Kashmir.
#Kashmir
app.com.pk/national/kashmir-…
Muhammad Bilal retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
"قیامت کے دن میرے قریب ترین وہ شخص ہوگا جو مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجے گا۔"
(سنن الترمذی)
ﷺ
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
Muhammad Bilal retweeted
﷽
🔹16🔹✨Jumada-Al-Awwal✨
🔹28🔹✨ October_26✨
✨Day 115✨
✨اَلسَلامُ و عَلَيْكم✨
✨ احباب✨ 10✨مرتبہ درود پاک💚
❤ اللھم صل علی مُحَمَّد وعلی ال مُحَمَّد❤️
پڑھ لیں✨
✨جزی_اللہ_عنا_محمدًا_ما_ھو_اھلہ✨
✨#درود_پاک_کی_فضیلت✨
✨#خاتم_النبیین_محمدﷺ✨
✨Wednesday ✨
Muhammad Bilal retweeted
Singer: Hamza Afridi Title: Yeh Khazana Kahan Se Aata Hai? Album: Ehtesab Ki Awaz Location: Islamabad, Pakistan Credits
📢 Do give it a listen you’ll love it!
Muhammad Bilal retweeted
🪷بسم اللہ الرحمن الرحیم 🪷
🌺السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌺
💕گڈ مارننگ ڈیئر ایکس فیملی 💕
Muhammad Bilal retweeted
کوئی مل نہ فیکٹری، پھر مولانا فضل الرحمان اور ان کے خاندان کے پاس یہ اربوں کا خزانہ کہاں سے آتا ہے؟
اسلام آباد کے محلات اور بینکوں میں نوٹوں کے ڈھیر کس کے ہیں؟
#FazalUrRehman #EhtesabKiAwaz #HamzaAfridi
Muhammad Bilal retweeted
یا اللہ ! ہمارے گناہوں کو اپنی رحمت سے معاف کر دے بےشک تُو بڑا رحیم اور معاف کرنے والا ہے آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
Muhammad Bilal retweeted
لَّقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ❤️❤️
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
#صباح_الخيــــر
Muhammad Bilal retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ
اور بےچینی دور فرما
ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما،
ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے
اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین
Muhammad Bilal retweeted
وزیراعلی مریم نواز کی سالگرہ سٹوڈینٹس کے ساتھ
جنم دن مبارک میڈم @MaryamNSharif
اللّه پاک مریم نواز کو ڈھیر ساری خوشیاں اور عمر میں برکت عطاء فرمائیں ماشاءﷲ ♥️🇵🇰🥰
Muhammad Bilal retweeted
ایسا آقاﷺ ہو تو لازم ھے غلامی پہ غرور ،
ایسی نسبت ہو تو پھر بول بڑا لگتا ھے !!
یہ غلامی کہیں کمتر نہیں ہونے دیتی ،،
ان کا نوکر ہو تو شاہوں میں کھڑا سجتاھے !!
*اﻟﻠّٰﮭُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﯽ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﻋَﻠٰٓﯽ ﺍٰﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ(ﷺ)🤍*
#قومی_زبان






























