Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 (@mehak_official) header
Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 (@mehak_official) profile picture

گلوکارہ | Sufi/Folk | Film/Tv Playback Singer | | from Pakistan | Coke Studio | NescaféBasement4 | Managment: [email protected] ♓️☮️

Lahore , Nankana Sahib
Joined November 2014
Photo by Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 (@mehak_official)Photo by Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 (@mehak_official)Photo by Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 (@mehak_official)Photo by Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 (@mehak_official)Photo by Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 (@mehak_official)Photo by Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 (@mehak_official)Photo by Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 (@mehak_official)Photo by Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 (@mehak_official)Photo by Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 (@mehak_official)Photo by Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 (@mehak_official)
Ali Haq I نعرہ حق دا میں لاون چلی آں I Dhamaal I Tribute To Syed Safdar Ali Bukhari I By Mehak Ali Vocals : Mehak Ali Music/Mix :Jay Ali Lyrics : Moh E Ali Additional Lyrics : Haris Jerral Directed by : Sundus Amar Shoot/Edit/Post : Suleman Shah Dhol : Qalander / Ali Raza
13
2
21
1,128
میں حیران ہوں یہ خاتون خود کو اس ملک کی وزیر اور سب کی ماں کہتی ہیں لیکن ان کی نظر صرف اپنی پروموشن اورخوشامد پر ہوتی ہے اپنی تقریروں میں بھی میں میں ہی کرتی رہتی ہیں ، اس کے علاوہ کوئی کام کی بات ہو تو بی بی کو نا وہ پوسٹ نظر آئی ہے اور نا ان بی بی نے اس پہ کبھی کوئی کام کیا ہے
23
Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 retweeted
MAST MAST HEALERS THE ULTIMATE REMEDY All those suffering from ny physical,mental,spiritual or black magic should listen Surah "Al-REHMAN" a recitation by Qari Abdul Basit(Without translaion) 3 times a day for 7 consecutive days with closed eyes.Every time after listening take half a glass of water, close eyes and say "ALLAH" thrice in heart and drink in 3 sips کون کہتا ہے کہ دنیا میں کسی بیماری، الجھن ، بد بختی یا نحوست کا علاج نہیں۔ قرآن شفاء ہے۔ شفاء منجانب اللہ ہے۔ وہ لوگ جو کسی بھی جسمانی ، روحانی الجھن یا ذہنی کرب میں مبتلا ہوں۔کالا جادو یا جنات کے شر سے نجات چاھتے ہوں۔وہ صبح ، دوپہر شام آنکھیں بند کر کے قاری عبدالباسط کی آواز میں تلاوت سورہ الرحمن (بغیر ترجمےکے) 7 روز تک متواتر سنیں۔ہر دفعہ سننے کے بعد آدھا گلاس پانی آنکھیں بند کر کے 3 بار دل میں "اللہ" کہہ کر 3 گھونٹ میں پی لیں۔"گے Allah Allah Allah #drmuhammadjaved #surahrehmantheultimateremedy #mastmasthealers #unconditionallove #pirkakitaar
2
5
58
Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 retweeted
26 نومبر 2024 اسلام آباد ڈی چوک پر نہتے مظاہرین پر گولی کیوں چلائی تھی؟ #نومبر26_یوم_جبر
2
295
4
839
23,128
Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 retweeted
🚨 GAZA UPDATE - 27 NOVEMBER 2026 Israeli attacks killed 10 Palestinians across Gaza in the past 24 hours, including three in Al-Shati Camp, three in Al-Zarqa, two in Deir al-Balah, and two who succumbed to previous injuries. Israeli drone strikes, helicopter attacks, shelling and gunfire continued across Gaza, injuring civilians in Khan Younis, Gaza City and Beit Lahia. Israeli forces also struck residential buildings in Al-Shujaiya and Al-Tuffah following evacuation warnings, while demolitions and forced displacement continued.
25
591
41
830
15,661
Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 retweeted
گاڑی میں بیٹھے ڈرائیور کا ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان ، ایتھے رکھ ملنگی
"اب حکومتیں لوگوں کے جرمانے پر چلیں گی؟ وقت کی وزیر اعلیٰ کا وقت تھوڑا رہ گیا ہے, بلاول نے بھی ٹک ٹک کر دیاتھا، مریم نواز کہتیں ہیں کرائم زیرو ہوگیا ہے میڈم نے جاتی امرا کانام پنجاب رکھا ہوا ہے؟ گاڑی میں بیٹھے بندے کا ہیلمٹ نہ پہننے کا چلان آیا ہے " پی ٹی آئی ایم پی اے ندیم قریشی پنجاب حکومت پر شدید برس پڑے #Qom #NadeemQureshi
15
634
2
2,414
70,711
میں آپ کی وزیراعلیٰ نہیں ہوں بلکہ آپ کی وہ ماں ہوں جو زندگی کے کسی بھی میدان میں آپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گی۔" ❤ @MaryamNSharif
1
2
16
انڈین لیجنڈ کرکٹر اجے جدیجا نے خان صاحب کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا “ دیکھیں بھارت لیجنڈز کیساتھ کیسا سلوک کرتا ہے “
5
253
1
609
8,249
Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 retweeted
27 نومبر کی خون آلود صبح، جب کنٹینرز لاشوں سے بھرے تھے اور چیل، کوے نہتے پاکستانیوں کی لاشوں پر اڑ رہے تھے 💔۔ جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی، کبھی تو ان کا حساب ہو گا
5
400
1
1,078
9,926
Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 retweeted
میڈم کے بارے میں لوگ ٹھیک کہتے ہیں یہ ہر وقت اپنے بارے میں بات کرتی رہتی ہیں۔
جو سفارش پر آتا ہے وہ قابل نہیں ہوتا، وہ سفارش کی بنیاد پر آتا ہے اپنی قابلیت پر نہیں آتا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
50
314
3
1,883
10,664
Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 retweeted
MNA عادل بازئی کا مشورہ۔۔۔
نواز شریف اور آصف زرداری کی بیماری اور مولانا فضل الرحمٰن کی بہادری کو کبھی سیریس مت لیا کریں
58
1,659
3
8,703
111,257
Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 retweeted
محافظ کس کو کہتے ہیں؟ #نومبر26_یوم_جبر
11
588
7
1,499
43,255
نواز شریف زندہ باد۔ پاکستان زندہ باد 💚❤️
1
13
Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 retweeted
MAST MAST HEALERS THE ULTIMATE REMEDY All those suffering from ny physical,mental,spiritual or black magic should listen Surah "Al-REHMAN" a recitation by Qari Abdul Basit(Without translaion) 3 times a day for 7 consecutive days with closed eyes.Every time after listening take half a glass of water, close eyes and say "ALLAH" thrice in heart and drink in 3 sips کون کہتا ہے کہ دنیا میں کسی بیماری، الجھن ، بد بختی یا نحوست کا علاج نہیں۔ قرآن شفاء ہے۔ شفاء منجانب اللہ ہے۔ وہ لوگ جو کسی بھی جسمانی ، روحانی الجھن یا ذہنی کرب میں مبتلا ہوں۔کالا جادو یا جنات کے شر سے نجات چاھتے ہوں۔وہ صبح ، دوپہر شام آنکھیں بند کر کے قاری عبدالباسط کی آواز میں تلاوت سورہ الرحمن (بغیر ترجمےکے) 7 روز تک متواتر سنیں۔ہر دفعہ سننے کے بعد آدھا گلاس پانی آنکھیں بند کر کے 3 بار دل میں "اللہ" کہہ کر 3 گھونٹ میں پی لیں۔"گے Allah Allah Allah #drmuhammadjaved #surahrehmantheultimateremedy #mastmasthealers #unconditionallove #pirkakitaar
2
5
36
ایک سو ایک فیصد درست۔۔
1
11
Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 retweeted
13 names. 13 lives. One unforgettable chapter of sacrifice. Their names are etched in history, their courage lives on, and their sacrifices will never be forgotten. We remember every soul lost on November 26. #IsamabadMassacre
8
485
3
1,024
27,090